Asla Licence All Pakistan
asla licence bnwana hai Cash on dilevery majood hai
17/02/2025
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
*محکمہ داخلہ پنجاب کا اسلحہ لائسنس کے حوالے سے انقلابی اقدام*
*محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کر دیئے*
اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی
*اسلحہ مرمت کرنے کے لائسنس کا اختیار متعلقہ ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل محکمہ داخلہ کو تفویض*
*اسلحہ مرمت کرنے کے پرانے لائسنس کی توثیق کا اختیار بھی ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل کو تفویض*
*اسلحہ ریپئیررز کے ڈپلیکیٹ لائسنس کا اختیار بھی ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل کو دیا گیا*
*موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی، گولیوں میں اضافے کے اختیارات پہلے ہی ڈپٹی کمشنرز کو تفویض ہو چکے*
*ڈپلیکیٹ اسلحہ لائسنس اجراء کے تمام اختیارات بھی ڈپٹی کمشنرز کو دیے گئے ہیں*
ڈپٹی کمشنرز ہر ماہ اسلحہ لائسنس بارے اپڈیٹڈ ریکارڈ محکمہ داخلہ سے شئیر کرنے کے پابند ہونگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore Mughal Pura 4 Number Bazar
Lahore
1234
16/02/2025
09/01/2025