Organari

Organari

Share

we deal in organic food like honey, desi ghee, desi gurr, dry fruits and many other organic food etc.

19/02/2026

Ramadan Kareem 2026
A blessed month of fasting, prayer, and reflection.
May this Ramadan purify our hearts, strengthen our faith, and fill our lives with peace and barakah.

With warm wishes,
Organari

11/05/2025

یونانی طبیب و فلسفی بقراط کا کہنا ہے : غذاکو دوا اور دوا کو غذا بناؤ
جب آپ شہد کے فوائد کے بارے میں غوروفکر کرتے ہیں تو آپ کویوں محسوس ہوتاہے جیسے بقراط کا اشارہ اس لیس دار میٹھے سیال شہد کی طرف ہے ۔

قدرتی طور پر فرکٹوس اور گلوکوز ، وٹامن ، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور شہد ، ماہرین غذائیت کی پسندیدہ غذا ہے ۔ شہد کئی اقسام کی بیماریوں سے بچاؤ میں مفید ہے ۔ ماضی میں بھی اسے لا تعداد بیماریوں اور جسمانی و ذہنی تکالیف کے لیے دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے جب کہ اس کا ذائقہ اور مزہ بھی اس کی پسندیدگی اور مقبولیت کی ایک اہم وجہ ہے جسمانی طاقت اور بیماریوں سے بچاؤ کے شہد کے 10حیرت انگیز فوائد درج ذیل ہیں :
خوبصور ت اور دلکش جلد
کیل ، مہاسوں سے بچاؤ
مضبوط اور صحت مند بال
چمکدار آنکھیں
ذیابیطس پر قابو پانے کے لیے
امراض قلب کے خطرات کو کم کرتا ہے
موٹاپاکم کرنے کے لیے
دافع جراثیم
سینے اور گلے کا انفیکشن
بہترین اینٹی بیکٹیریل

08/05/2025
22/04/2025

Welcome all to organic food portal. We provide wild forest honey and organic food items as well.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


257 Raza Block Allama Iqbal Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 06:00 - 21:00
Wednesday 06:00 - 21:00
Thursday 06:00 - 21:00
Friday 06:00 - 21:00
Saturday 06:00 - 21:00
Sunday 06:00 - 21:00