Sajid khan

Sajid khan

Share

fallow me �

11/02/2026
11/02/2026
05/02/2026

مستفیض الرحمان کو چھ کروڑ چوالیس لاکھ روپے کے عوض ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

05/02/2026
17/01/2026

With BBL – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

15/01/2026
05/12/2025

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا سے تعلق رکھنے والے شہید اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان وزیر کی قبر پر آج دل دہلا دینے والا منظر دیکھنے میں آیا۔ بڑے بھائی حبیب اللہ وزیر غم سے نڈھال ہوکر اپنے چھوٹے بھائی کی قبر سے لپٹ کر روتے رہے۔ کچھ دیر تک وہ قبر کے سرہانے سر رکھ کر یوں لیٹے رہے جیسے ان کی پوری دنیا وہیں دفن ہو چکی ہو۔

شاہ ولی وزیر، جو چند روز قبل بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں جامِ شہادت نوش کر گئے تھے، اپنے خاندان کا فخر اور اپنے علاقے کے قابل ترین نوجوانوں میں ایک تھے۔ ان کی شہادت نے گھر میں ایسا خلا چھوڑ دیا ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔

قبر کی خاموش مٹی پر گرتے ہوئے حبیب اللہ وزیر کے آنسو ایک ہی سوال بن کر گونج رہے ہیں:
کب تک ہمارے نوجوان دہشت گردی کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟ کب تک ماؤں کے جگر گوشے یوں مٹی کے حوالے کیے جاتے رہیں گے؟

شاہ ولی خان وزیر کی شہادت نہ صرف خاندان کے لیے سانحہ ہے بلکہ جنوبی وزیرستان اور پورے ملک کے لیے ایک دل خراش یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی اب بھی ہمارے بہترین جوانوں کو نگل رہی ہے۔

اللہ شہید شاہ ولی خان وزیر کے درجات بلند فرمائے۔

15/11/2025

Allah ❤️ howa Akbar

15/11/2025

With Kausar Abass – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore