MS Shopizio

MS Shopizio

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MS Shopizio, Beauty, cosmetic & personal care, Online Business, Lahore.

MS Shopizio 🤍
✨ | More than products — it’s care
🤍 | For women who take care of everyone
🌸 | Hair • Skin • Beauty essentials
🚚 | Delivery all over Pakistan
📲 | WhatsApp to order: +92 324 8405962
💛 | Built on trust & care

26/05/2026

چاند رات کی رونق شروع ہوچکی ہے گرلز بتائیں.
آپ کی عید کی تیاری مکمل ہوگئی؟
یا ابھی بھی اسکن کیئر، مہندی اور شاپنگ باقی ہے؟

23/05/2026

بڑی عید بڑی آفر!
MS Shopizio
کی جانب سے عید الاضحیٰ اسپیشل آفر
کیا آپ اس عید پر اپنے بالوں کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ مفت شاپنگ کا مزہ بھی لینا چاہتے ہیں؟ تو پھر تیار ہو جائیں، کیونکہ
MS Shopizio
لایا ہے آپ کے لیے ایک شاندار "عید آفر
👇 ہماری زبردست عید آفرز:
🎁 آفر نمبر 1:
ہمارا خالص
MS Herbaluxe Shampoo
یا
MS Herbaluxe Oil
خریدیں اور پائیں 500 روپے کی بالکل مفت شاپنگ! 😍 (اسٹور سے اپنی پسند کی کوئی بھی چیز 500 روپے تک بالکل مفت منتخب کریں)۔
🎁 آفر نمبر 2 (میگا آفر):
مکمل ہیئر کیئر پیک
(MS Herbaluxe Shampoo + Oil)
ایک ساتھ خریدیں اور پائیں 1000 روپے کی مفت شاپنگ! 🛍️ (اپنی مرضی کی پروڈکٹس کارٹ میں شامل کریں اور عید کی خوشیوں کو دو بالا کریں)۔
🌿 MS Herbaluxe
جو دے آپ کے بالوں کو مکمل ہربل نگہداشت اور قدرتی چمک!
⏳ دیر نہ کریں، یہ آفر محدود مدت (عید تک) کے لیے ہے!
🛒 ابھی آرڈر کرنے کے لیے ہمیں ان باکس کریں یا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

20/05/2026

کچھ چیزیں صرف فیشن نہیں ہوتیں بلکہ شخصیت کی خوبصورتی کو خاموشی سے نمایاں کر دیتی ہیں.دلکش رنگوں اور نفیس انداز کے ساتھ خوبصورت Jelly Bangles اب دستیاب ہیں.
ہلکی، اسٹائلش اور ہر لُک کے ساتھ آسانی سے مَیچ ہونے والی یہ چوڑیاںآپ کے انداز میں نرمی، خوبصورتی اور ایک خاص نفاست شامل کر دیں گی .
ابھی آرڈر کریں اور اپنے اسٹائل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آرڈر اور مزید معلومات کے لیے اِن باکس کریں۔

15/05/2026

بال صرف خوبصورتی نہیں آپ کی شخصیت اور اعتماد کا بھی حصہ ہوتے ہیں.اسی لیے ہر ایک کے بالوں کی دیکھ بھال کا طریقہ بھی الگ ہوتا ہے کوئی تیل کو ضروری سمجھتا ہے،کوئی گھریلو ٹوٹکوں پر یقین رکھتا ہے.اور کسی کو اپنا پسندیدہ شیمپو سب سے زیادہ suit کرتا ہے
اب ہم جاننا چاہیں گےآپ اپنے بالوں کی دیکھ بھال کیسے کرتی ہیں؟

اپنا Hair Care Routine کمنٹس میں ضرور شیئر کریں،
ہو سکتا ہے آپ کا ایک مشورہ کسی اور کے لیے فائدہ مند ثابت ہو جائے.

13/05/2026

ہر بار کنگھی میں ٹوٹتے بال صرف بال نہیں اعتماد بھی ساتھ لے جاتے ہیں.خاموشی سے شروع ہونے والا بالوں کا گرناوقت کے ساتھ دل کی پریشانی بن جاتا ہے.
پھر ہر لڑکی آئینے میں خود کو پہلے جیسا دیکھنا چاہتی ہے
اپنے بالوں کو نظر انداز مت کریں.کیونکہ صحت مند بال صرف خوبصورتی نہیں اچھی احساسات بھی دیتے ہیں .
اگر آپ بھی اپنے بالوں کو دوبارہ مضبوط، نرم اور صحت مند دیکھنا چاہتی ہیں تو Ms herbluxe shampoo شیمپو آپ کے hair care routine کا ایک خوبصورت انتخاب بن سکتا ہے .
order k liye DM kre

12/05/2026

“آنکھوں کے نیچے dark circles صرف نیند کی کمی نہیں ہوتے کبھی کبھی یہ تھکن، ٹینشن اور خود کو نظر انداز کرنے کی خاموش نشانی بھی ہوتے ہیں۔

روزانہ رات کو ٹھنڈا عرقِ گلاب یا آلو کا رس روئی پر لگا کر 10 منٹ آنکھوں پر رکھیں۔

یہ under eye area کو fresh اور relaxed feel دینے میں مدد دیتا ہے۔

اپنی آنکھوں کو بھی تھوڑی care دیں کیونکہ چہرے سے پہلے خاموش تھکن یہی ظاہر کرتی ہیں۔

کیا آپ بھی dark circles سے پریشان ہیں؟

MS Shopizio

10/05/2026

بس تھوڑا انتظار کیونکہ Ms Shopizio پربہت جلد کچھ exciting آنے والا ہے.اور اب ذرا آپ guess کریں.

آخر کیا announce ہونے والا ہے؟

07/05/2026

گرمی میں چہرہ مرجھایا اور آئلی لگتا ہے؟

بس یہ چھوٹی سی عادتیں اپنا لیں
1. آئس فیشل کریں
2. روز واٹر استعمال کریں
3. رات کو ایلوویرا جیل لگائیں
4. پانی زیادہ پئیں

آپ کی جلد قدرتی طور پر فریش اور گلوئنگ محسوس ہونے لگے گی.
ایسی مزید پیاری بیوٹی ٹپس کے لیے
MS Shopizio
کو فالو کرلیں.

06/05/2026

چہرے پر دانے نکل رہے ہیں؟ پریشان نہ ہوں.

میں آپ کو کچھ ایسے قدرتی حل بتاتی ہوں جو آپ گھر میں آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں.
1. نیم کا پیسٹ:
چند نیم کے پتے پیس کر 10–15 منٹ کے لیے چہرے پر لگائیںپھر دھو لیں۔ (ہفتے میں 2 بار)

2. شہد اور دارچینی:
آدھا چمچ شہد میں چٹکی بھر دارچینی ملا کر دانوں پر لگائیں.10 منٹ بعد صاف کریں۔ (ہفتے میں 1–2 بار)

3. ایلوویرا جیل:
تازہ جیل لے کر روزانہ ہلکے ہاتھ سے چہرے پر لگائیں۔

ایک وقت میں ایک ہی طریقہ استعمال کریں تاکہ جلد پر جلن نہ ہو۔

قدرتی دیکھ بھال سے جلد خود ہی بہتر ہونے لگتی ہے.
مزید آسان بیوٹی ٹپس کے لیے فالو کریں. Ms Shopizio

05/05/2026

قدرتی نکھار جو خود نمایاں ہو.

ہم میں سے اکثر لوگ جلد کی چمک کے لیے مختلف کریمز آزماتے ہیں مگر کچھ دیر بعد وہی پھیکی سی سکن واپس آ جاتی ہے۔
اصل خوبصورتی وقتی نہیں ہوتی، بلکہ وہ آتی ہے درست اور مستقل نگہداشت سے .اگر آپ واقعی اپنی جلد کو قدرتی طور پر نکھارنا چاہتی ہیں تو ایک سادہ سی عادت اپنا لیں.

چہرہ صاف کرنے کے بعد ہلکے ہاتھ سے الویرا جیل یا کسی نرم نیچرل موئسچرائزر سے مساج کریں۔ یہ نہ صرف جلد کو نمی فراہم کرتا ہے بلکہ وقت کے ساتھ اس کی قدرتی چمک کو بھی ابھارتا ہے .

یاد رکھیں خوبصورت جلد مہنگی پراڈکٹس کی محتاج نہیں بلکہ توجہ اور تسلسل کی عکاس ہوتی ہے .

اپنی روٹین میں چھوٹی سی بہتری لائیں فرق خود محسوس ہوگا.
آپ اپنا ذاتی تجربہ لازمی شیئر کریں ہم سب کے ساتھ ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Online Business
Lahore