Lucky Blood Society Lakki
Lucky blood sucity Lakki
31/07/2023
02/04/2023
منجیوالے روڈ پر ایکسیڈنٹ ھوگیا شدید زخمی لکی سٹی ہسپتال منتقل الحَمْدُ ِلله لکی بلڈ ڈونرز سوسایٹی کی طرف سے موقعے پر دو یونٹ بلڈ دیا اور 2یونٹ پیک کرکے زخمی کے ساتھ پشاور بیج دیا 02/04/2023 ٹایم 2:48 زخمی کا نام ظفراللہ گاوں عیسک خیل بتارہا تھا جس میی ریسیکیو 1122 لکی مروت نے بہت اہم قربانی دی جزاك اللهُ
20/03/2023
ماشاءاللہ ناورخیل مریض کو ٹوٹل 3یونٹ بلڈ دیا دوستوں اپ سے گزارش کرتا ھو خاص کر میی اپنے گاوں ناورخیل والو سے گزارش کرتا ھو اس ادمی کا مریض بہت سیریس ھے اور ایک ہفتے سے اپنے گاوں بلڈ مانگتا ھے ایک بندہ نہی ملتا بہت افسوس کی بات ھے ایک جوان ادمی نہی ھے جو اپنا خون ڈونیٹ کردے
20/03/2023
ماشاءاللہ 20/03/2023 تاریخ کو ڈونیشن کیمپ لگایا تھا الحَمْدُ ِلله سب تھیلیسیمیا مریضوں کو خون مل گیا اور الحَمْدُ ِلله ایک ڈیلیوری کیس کو 3یونٹ بلڈ دیا اپ سب کے تعاون کا شکریہ جزاك اللهُ ٹوٹل 34یونٹ بلڈ مل گیا تھیلیسیمیا مریضوں کے لیے ماشاءاللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایک ضروری اعلان /20/03/2023تاریخ کو یعنی سوموار کے دن ان شاء اللہ لکی بلڈڈونرز کی طرف سے ڈونیشن کیمپ ھوگا ایڈریس لکی سٹی ہسپتال کے سامنے خمیداللہ بلڈبینک اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر جس میی ساری تھیلیسیمیا مریضوں کو بلڈ ٹرنفیوژن ھوگا اگر بندہ بلڈ دے سکتا ھے تو پلیز سوموار کے ضرور اجاے اور اپنا خون کا عطیا دیجیے بہت سے بچے اپ کے خون کے انتظار میی ھے پلیز کوشش کرے کہ نزدیگ گاوں کے لوگ ھے اون سے درخواست ھے کہ رمضان سے پہلیے اپنا خون دیجے *سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ
بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے
فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس
باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ
ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے
سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟
جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں
خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔
سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت
ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔
سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ
ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔۔
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے۔۔۔
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔۔
سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا
ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
ذیادہ ہوسال میں کم ازکم
دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔۔
سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟
جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔۔
چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔
سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے
ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔
سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔۔
لہذا ہمارے مریض
تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔۔
سوال: خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا
ہے؟
جواب: چودہ جون کو*
*خون کا عطیہ دیں*
*زندگیاں بچائیں*
لکی بلڈ ڈونرز سوسایٹی لکی مروت اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر
الحَمْدُ ِلله لکی مروت میی شاید اپ نے دکھا ھوگا لکی سٹی ہسپتال کے سامنے جو 3سال سے بلڈبینک کھول دیا الحَمْدُ ِلله یہاں پر بہت دور دور سے بلڈ کے لیے لوگ اتے ھے یہاں پر ٹوٹل 152مریض ان فری بلڈٹرنفیوژن ھوتا اور ایمرجنسی کیس اتے ھے اپ سب سے گزارش کرتا ھے کہ اپ ضرور تعاون کرے
ارگنایزر خمیداللہ جان لکی سٹی
موبایل نمبر 03169266988
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 03449123594
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lakki Marwat