Islamic topics
اسلام زندہ باد
صبح بخیر ❤️
زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے صرف اللہ سے بات کریں اللہ سے مانگیں اللہ پہ چھوڑ دیں اللہ پر بھروسہ کریں اللہ سے پھر کہیں پھر کہیں اور کہتے رہیں
اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے
کیونکہ
پھول ہمیشہ بادلوں کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں
بخیر 😇❣️
وہ معجزے بھی انہی کے لئے کرتا ہے
جو اس کی مصلحتوں سے انکار نہیں کرتے
04/07/2024
04/07/2024
With AlEe Soomro – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
30/06/2024
انسان کی کئی قسمیں ہیں سب سے عجیب و خطر ناک
قسم دو چہرے رکھنے والوں کی ہے۔۔۔۔!!!
اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے آمین🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Larkana
77150