Arslan Gujjar

Arslan Gujjar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arslan Gujjar, Health/Beauty, mojinawala mandibahwaldin, Mandi Bahauddin.

25/09/2024
Photos from Arslan Gujjar's post 01/09/2024
27/07/2024

My brother Zia Chaudhary ko Spain k papar mil GYE. 😍

27/06/2024

معلوم نہیں کہ اس بات میں سچائی کتنی ہے!
جس طرح بارش ختم ہونے کے بعد چھتری سب پر بوجھ بن جاتی ہے۔ اسی طرح مفاد ختم ہونے پر بہت سے لوگوں کی وفاداریاں گم ہو جاتی ہیں۔
حسن مآب ✍️🍁❤️

16/05/2024

😍❤️

Photos from Arslan Gujjar's post 09/05/2024

جیل کی سلاخوں کے پیچھے اکثر صبح فجر کے وقت جب اندھیرا چھٹتا اور سلاخوں کے اس پار روشنی پھیلتی تو سلاخوں پہ نظر ڈالتے ہوئے ہر روز یہ سوال ذہن میں ضرور اٹھتا کہ کس جرم میں بند ہوں ؟
‏ کیا اپنےملک 🇵🇰 سے حقیقی محبت کرنا اسکی خدمت کرنا عوام کے حقوق تلفی کے خلاف جدوجہد کرنا اور اپنے دین و نظریہ پاکستان اور اپنے ملک کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا میرا جرم ٹھہرا؟؟؟
‏پھر اللّٰہ خود ہی یہ خیال دل میں ڈال دیتا کہ شاید نہیں بلکہ یقیناً یہ کوئی سزا نہیں بلکہ امتحان ہے اور اللّٰہ بڑے مقصد کیلئے ہمیں امتحان میں ضرور ڈالتا ہے۔
‏بیشک اللّٰہ ہی بہترین سہارا ہے اور وہی ہمارے لئیے کافی ہے اور یہ بات مجھے اللّٰہ نےجیل کی سلاخوں کے پیچھے سکھائی کہ ۔۔۔ حسبنا اللّٰہ ونعم الوكيل۔
اور میرے بستر کے بلکل سامنے یہی دعا لکھی ہوئی تھی

15/04/2024

کچھ کم عقل اور جہلاء ممبر پر بیٹھ کر اس سیدِ بزرگوار کے خطبہ جمعہ میں زخمی ہونے والے دائیں ہاتھ کے بارے میں زبان درازی کرتے رہے اور اس فرزندِ حیدرِ کرار نے میدانِ عمل میں اتر کر دنیا کو بتا دیا کہ یہ تو ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
خدا وندِ متعال رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سایہ ملتِ اسلامیہ پہ قائم رکھے اور آپ کی حفاظت فرمائے

Photos from Arslan Gujjar's post 17/02/2024

Talha Tarik ❤️😍🥰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mojinawala Mandibahwaldin
Mandi Bahauddin