Adeel Humbrana

Adeel Humbrana

Share

غُلامی نا منظور

22/02/2023

دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر
پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا😥

12/02/2023
24/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حق کی آواز کو اپنے زورِ بازو سے دباؤ گے تو یہ اور زیادہ طاقتور ہو کر آپکے سامنے آئے گی ایک دن آپ کو ہمشیہ یاد رکھا جائے گا! 🙏

22/07/2022

جمعۃ المبارک کا بابرکت دن یا اللہ آج ہمارے خان کو پنجاب میں کامیاب فرما آمین

17/07/2022

‏ٹکر کے لوگوں نے ٹکر دے دی
عوامی طاقت زندہ باد

17/07/2022

جیت پنجاب میں اور جشن کے پی کے میں ۔
واہ پٹھان دل خوش کردیا ۔♥️♥️

12/07/2022

پٹواری اب بھی بول کہ دو ہزار لوگ تھے💪

12/07/2022

جیو مُرشد چھا گۓ ہـو🤘🤘🤘🤘

09/07/2022

جب آپ حق اور سچ کا ساتھ دیتے ہو تو اللہ آپ کو عزت دیتا ہے۔ الحمدللہ! اب عمران ریاض خان صحافی سے قوم کا ہیرو بن چکا ہے۔

08/07/2022

ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ . ....... ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ .............. ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ "
اللہ پاک ہر مسلمان کی زندگی میں یہ خوبصورت سفر لاۓ الٰہی آمین🤲💕
حج کا چاند مبارک ہو
اللہ ہم سب کو آسانیاں عطا کرے۔۔اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق بھ عطا کرے
الٰہی آمین یارب العالمین😇

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Mandi Bahauddin