Help for special education by Waseem Abbas
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Help for special education by Waseem Abbas, Health/Beauty, mandi bahaudin, Mandi Bahauddin.
14/09/2022
شیر کرے
12/09/2022
آئیے انکا ساتھ دیجئے
غربی باغ ساہلیاں سے تعلق رکھنے والے سردار حماد گل عباسی اور انکے دو معذور بہن بھائی کٹھن راستہ کی وجہ سے اپنے گھر سے سڑک تک انے کے لیے پچھلے کئی سالوں سے پریشان۔
اور اسکے حل کے لیے وہ آدھا کلو میٹر سڑک کا مطالبہ کر رہے ہیں جو انکا بنیادی حق ہے اور یہ حق انہیں ترجیحی بنیادوں پر دیا جانا چاہیے۔وہ پچھلے 5 سالوں سے اعلی منصب پر بیٹھے لوگوں اور حکومتی ممبران کی منت سماجت کر رہے ہیں کہ بیماری کے علاج اور دیگر ضروریات کے لیے انہیں سفر کرنا پڑتا ہے اس لیے انکے جائز مطالبہ کو پورا کیا جائے مگر مجال ہے کسی کو بھی کوئی فرق پڑتا ہو ۔ اگر ایم ایل اے فنڈ سے انکو نہیں دیا جا رہا تو مخیر حضرات بھی ملکر اس مسئلہ کو حل کر سکتے ہیں۔مگر پہلا فرض حکومت کا ہے ۔کہ وہ سپیشل پرسنز کے مسائل حل کرے۔
امید کرتی ہوں میرے ساتھ ملکر انکی آواز بنیں گے آپ سب اور جلد از جلد انکے مسائل کو حل کروانے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔اللہ پاک ہم سب کو ایسے افراد کے حقوق کی پامالی سے بچائے رکھے اور رب کے سامنے پیش ہونے پر شرمندگی سے بچائے۔
11/09/2022
10/09/2022
Letest jobs at ppsc
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mandi Bahaudin
Mandi Bahauddin
1122