Nor pur katvi
یا اللہ آپنے حبیب کے صدقے ہمارے گاؤں کو آپنے حفظ آمان میں رکھنا آمین !
21/08/2024
31/07/2024
سنہری الفاظ❤️❤️❤
Rain in Nor pur Katvi 🌧🌧
دربار پیر مصوم شاہ .غلام جہانیہ آف نور پور کٹوی 18 ہاڑھ کے موقعہ پر جو کہ ہر سال منایا جاتا ھے !
15/07/2024
سنہری الفاظ!
🌷
15/07/2024
#زمانہ وہ ہی اچھا تھا آج کی دنیا داری سے
ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی #غربت کیوں ھے؟
جواب ملا۔
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا #لوگوں نے شور مچا رکھا ھے۔ ۔
۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل #خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے۔
ہم نے تو غربت کے وہ #دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں #تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے۔۔
(سلیٹ) پر #سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا کنکر) استمعال کرتے تھے۔
اسکول کے #کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے۔
اگر کسی شادی #بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔۔
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو #سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔
جوتا بھی اگر #پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔
اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں #پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔
گھر میں اگر #مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے #نمک مانگ کر لاتے تھے۔۔
آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک #ماہ کا سامان پڑا ہوتا ھے۔۔
مہمان تو کیا پوری #بارات کا سامان موجود ہوتا ھے۔ ۔
آج تو اسکول کے بچوں کے دو یا تین #یونیفارم ضرور ہوتے ہیں۔
آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں۔۔
ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی۔۔
آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ھے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل،کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا...
غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے۔
آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ھے..
اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ھے میں
غریب ہوں۔
*آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے.*
*ہم ناشکرے ہوگئے ہیں, اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں.*
"سچ بات یہ ہے کہ پہلے درجہ بندی کم تھی معاشرتی اسٹیٹس کم و بیش ایک جیسا تھا ، توکل بہت تھا، باہمی ہمدردی زیادہ تھی، مل کر رہنا اچھا سمجھتے تھے جبکہ آجکل تنہائی پسندی ہے، علم کم مگر عمل بہتر تھا ۔
اس دور میں اللّٰه کی نعمتیں بدرجہا زیادہ ہیں لیکن اکثر شکر ، توکل اور باہمی تعلقات کمزور ہیں .
اللّٰه کریم ہم سب کو کامل ہدایت بخشے آمین 😊
06/07/2024
#إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو" برس کا پل کی خبر نہیں۔۔
(6.7.2024)تاریخ!
04/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو" برس کا پل کی خبر نہیں۔۔
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اکرام اللہ رانجھا فیصل شہزاد رانجھا اور فخر علی رانجھا کے چچا جان .محمد جاوید اقبال رانجھا کی وفات کا سُن کر بہت افسوس ہوا اللّٰہ پاک محمدجاوید اقبال رانجھا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے اور اہلخانہ دوست احباب لواحقین کو صبر کی توفیق دے آمین.......
نمازے جنازہ کااعلان ھے .4 Pm.بروز جمعرات
تاریخ 4.7.2024...نمازے جنازہ جنازے گاہ نورپور کٹوی میں ادا ہو گا !
04/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو" برس کا پل کی خبر نہیں۔۔
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اکرام اللہ رانجھا فیصل شہزاد رانجھا اور فخر علی رانجھا کے چچا جان .محمد جاوید اقبال رانجھا کی وفات کا سُن کر بہت افسوس ہوا اللّٰہ پاک محمدجاوید اقبال رانجھا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے اور اہلخانہ دوست احباب لواحقین کو صبر کی توفیق دے آمین.......
نمازے جنازہ کااعلاان بعد میں ہو گا.......
03/07/2024
@اس ماحول دوست دیسی طریقہ کار میں سے کون کون @گزرا ہے؟
@اگر گزرے ہیں تو آپ کی چارپائی کا نمبر کونسا راہا ہے؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Mandi Bahauddin