Review Wala
I visit businesses and share real experiences and honest reviews. Digital Marketing, entrepreneurship.
Coming Soon
اللہ تعالیٰ کی مدد
03/12/2021
11/11/2021
Are you Ready?????
دیستان کا تعلق بلجیئم سے تھا یہ 20 سال تک روزانہ کی بنیاد پر سرحد عبور کر کے جرمنی جاتا تھا۔
یہ اپنی سائیکل پر سرحد عبور کرتا بارڈر پر بیٹھی فورسز اس کی تلاشی لیتی سوائے ایک شاپر جس میں تھوڑی سی مٹی ہوتی ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا تھا، فورسز مٹی سے بھرے شاپر کو کھنگالتی اور چھوڑ دیتی۔
یہ جس راستے سے جرمنی داخل ہوتا واپسی اس راستے سے نہیں آتا تھا۔
ان کی وفات کے بعد ان کی ڈائری ملی جس کے ایک صفحے پر یہ عبارت لکھی ہوئی تھی۔
"میری بیوی بھی یہ بات نہیں جانتی ہے کہ میں بیس سال تک سائیکلیں سمگلنگ کرتا رہا ہوں"۔
اپنی ذہانت سے بیس سال تک انہوں نے بارڈر سکیورٹی فورسز کو چکمہ دیا، یہ روزانہ نئی سائیکل جرمنی میں چھوڑ آتا تھا، اس دور میں سائیکل جرمنی میں نایاب تھیں اور تب شاید سائیکلیں آج کی گاڑیاں۔
ان کا یہ مقولہ مشہور ہے کہ
اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنے دشمن کے آگے ایسا ہدف شو کریں جو آپ کا ہدف نہیں ہے، اس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اپنے ہدف کا تعاقب کریں۔
اس شخص کو دنیا کا ذہین ترین سمگلر سمجھا جاتا ہے۔
05/09/2021
کامیاب لوگوں میں کیا ایک بات مشترک ہے؟
میرا جواب : صبح جلدی بیدار ہونا..
آپکا جواب؟؟
Wahhh kia shaam hay.....
30/08/2021
Lets Start New Week.....
Best Week...............
29/08/2021
Aaj kia hay Dinner me??????
my Side... full desi............. Chatni,Daal,Chawal,Chiken.Bengan ka bhurta,Green chatni...
29/08/2021
Shaam ka Salam..............
Shaam me..
1-Chaye 2-Pakoray 3-Nimko
4-Dahi bhally 5-Fruit chat, 6Burger 7-Nuggets 8-Hot Wings
Choose only Two Options........
Goood Morning......
What is the most valuable thing you have in your life and is more valuable than your money?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin
50400