MOHAL TV

MOHAL TV

Share

For all sports lovers specially cricket matches. all videos , pics and live matches. Follow me

27/08/2026

Stumps, Day 1: Bad light brings an early end with England reeling at 248/9! ☁️

27/08/2026

Stumps, Day 1: Bad light brings an early end with England reeling at 248/9! ☁️

27/08/2026

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے پلئنگ الیون فائنل کرلی، پاکستان کی پلئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے پلئنگ الیون میں کپتان بابر اعظم کی واپسی ہوگی، بابر اعظم کو اذان اویس کی جگہ پلئنگ الیون کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے،قومی ٹیم کی پلئنگ الیون میں خرم شہزاد یا محمد علی کی جگہ عبید شاہ کو ملنے کا امکان، پلئنگ الیون کا حتمی فیصلہ کل ٹاس سے قبل کنڈیشن اور پچ دیکھ کر کیا جائے گا،

26/08/2026

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا گیا, ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 3 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ میں کھیلی جائے گی, ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تیسرے ایڈیشن میں بنگلہ دیش کی ٹیم بھی ان ایکشن ہوگی, پاکستان ٹیم کی نمائندگی شاہد آفریدی کرینگے, آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھی پہلی مرتبہ ان ایکشن ہونگے, پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ دبئی میں کھیلا جائے گا,اونر پاکستان چیمپئنز کامل خان کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم اس مرتبہ سیزن تھری میں کامیابی حاصل کریگی.پاکستان ٹیم نے دونوں سیزن میں بہترین کارکردگی دکھائی تھی.

26/08/2026

*🚨 OFFICIAL FROM PCB 🚨*

- Babar Azam is fit and will lead Pakistan in the 2nd Test at Lord’s.

- Babar Azam will also attend the pre-match press conference today.

Photos from MOHAL TV 's post 25/08/2026

بہترین آل راؤنڈرز 💥💥 بہترین پرفارمینس ✅✅ پلئیر
آف دی ٹورنامنٹ 🏏🏏🥎🥎 غضنفر علی بھٹی
بہترین سپورٹ❣️❤️❣️ حافظ یونس
ٹیم کی جیت اور غضنفر کے 5 چھکوں پر 10000 انعام
💖💖💖💖🎈🎈🎈🎈💖💖💖💖

25/08/2026

مبـــــارکـــــاں !! ٹیم 327 ای بی
فائنل میچ میں 61 رنز کا ہدف صرف 11 گیندوں پر پورا کر دیا جس میں زبردست بلے بازی غضنفر اور ارسلان چٹا کی جانب سے دیکھنے کو ملی۔
ہارڈ لک ٹیم 543 ای بی ، پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا مگر فائنل میں 327 نے کمال کر دیا ۔
انتظامیہ کمیٹی نے انعامات کے ڈھیر لگا دیے
ٹورنامنٹ کے تمام میچز لائیو موہل ٹی وی MOHAL TV پر چلائے گئے۔

Congratulations 327 EB
Hard Luck 543 EB
Than you 487 EB

25/08/2026

Prize ceremony

25/08/2026

543/EB vs 327/EB فائنل
💙💙💙💙💙
الغازی کرکٹ کلب 487 ای بی
مشاہد حسین ، شہباز حسین ، عمران حیدر مانی شاہ
Live on MOHAL TV
Follow for more sports action

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mandi Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mandi Burewala