Hazara tanawal beauty

Hazara tanawal beauty

Share

editing

24/06/2023

Khubani 😋🤩🤩

24/06/2023

جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنےوالاشخص کنجوس نہیں
بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔

23/06/2023

اچانک گرمی کی شدت میں اضافہ۔۔۔۔
یا اللّٰه خیر و رحمت کی بارش عطاء فرما۔

15/06/2023

I gained 9 followers, created 7 posts and received 70 reactions from March to June! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

26/03/2023

افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے
کے بعد دل ودماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ
کائنات میں امام حسینؑ جیسا صابر نہیں !

23/03/2023

#ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
آپ سب کو رمضان کی دوسری سحری مبارک

اے ہمـــــارے رب ڪريم 🌙؛
تُــو اســں رمضـــان مــیں ہــم ســے راضــی ہـــــو جــــا.
تــاڪـہ یہ رمضـــان ہمـــاری بخشــش ڪـا سبـب بـن جــائـــــے
اے ہمـــــارے رب ڪريم🌙
ہمیــں تــوفیـــق دے ڪـہ ہــم پـــورے خلـــوصـں دل ســے
تیــری عبــادت ڪــریں اور تـــُو ہـم ســب ڪــے نیــڪــــ
اعمـــال ڪـــو قـــبول ڪــــــر لــــــــــے.
آمیـــــن یا ربـــــ العالمیـــــن

22/03/2023

اسلام علیکم, 🌹❤😊 رمضان کی پہلی سہری مبارک ہو
آپ دنیا کے ان خوش نصیب لوگوں میں شمار ہو 😊❤
,جن کو اللہ نے ایک بار پھر رمضان المبارک کا مہینہ عطا کیا 🙏😊
اللہ پاک ہم سے اس مہینے کے صدقے راضی ہو جائے,🤲
اور ہمیں راہ ہدایت عطاء فرمائے 🤲
آمین ثم آمـــــــــــــــین🤲

17/03/2023

السلام و علیکم 🥀
صنح بخیر زندگی 💕🥀💕

کچھ دعائیں ہماری ایسی بھی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہو جائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے لیکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہیں کہ اللہ تم نے ہماری دعا قبول نہیں کی۔ ہم اللہ کی مصلحت کو نہیں سمجھتے ۔بلکہ آپ جب بھی دعا کریں اس میں یہ جملہ شامل ضرور کریں "اے اللہ ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے۔"
اور اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں۔
ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری دینا چاہتا ہے اور ہم صرف ایک پھول کی ضد لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔

16/03/2023

_بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم

_اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه

صَبَّاحُ الْخَیْر

صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے
روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے
خدا ہم سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں
ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما.

آمین ثم آمین

15/03/2023

*💟الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم💟*

*💟صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💟*
دعا لفظ نہیں💕
دعا جذبات کا سمندر ہے
جو اپنوں کے لیے نکلتا ہے💕
اور میری دعا ہے💐
رب کائنات اپ کو وہ سب عطا کردے جو آپ کی دعا ہے❤
وہ بھی جو دل میں چھپی ہوی خوہشات میں ہے۔
الله آپ کی نیند کو فرحت❤
جاگنے کو برکت
اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ.❤
سکون قلب کی دولت اور حادثات سے امان عطا فرماۓ.
صحت کے خزانوں کے ساتھ آپ کو تا دیر سلامت رکھے.
نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔
آمین 💕
*خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 💟*

*آمیـــــــــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن*.

14/03/2023

بسم الله الرحمن الرحيم۔۔

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته۔۔
صبح بخیر زندگی

وقت، محبت اور تعلق خریدے نہیں جاتے۔
لیکن ان کے کھو جانے کے بعد
قدر و قیمت کا احساس ہوتا ہے
یہ حقیقت ھے کہ دوستوں اور محبت کرنے والوں سے روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاؤں اور اچهے الفاظ میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں.
اللہ پاک میرے دوستوں کو سدا خوش اور کامیابیاں نصیب فرماۓ۔

آمین ثم آمین۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Oghi Mansehra Kpk
Mansehra
144630