Bewafa Dunaia 29
bewafa dunaia 29
12/02/2024
خاموش رہا میری نیکی پر یہ زمانہ۔۔ (مرشد)۔ غیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بول پرے۔
02/01/2024
ایک اور اینٹ گر گئی حیات دیوار سے نادان لوگ کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک ہو
25/12/2023
محبتوں میں ضروری نہیں ، ملال کا موسم
کبھی ،کبھی اتر بھی آتا ھے ، کمال کا موسم
مایوس نہ ہونا ، امید کبهی ٹوٹنے نہ پائے
گلے تجھے لگائے گا کبھی ، وصال کا موسم
19/12/2023
مُکر جائے محبت سے اگر کوئی تو چُپ رھنا
تماشا تو نہیں کرتے کبھی کڑوا جو پھل نکلے!!
خُدا کی دین ھوتی ھے جسے چاھے عَطا کر دے
وفا رستہ نہیں ایسا کہ جس پر جو بھی چل نکلے💔
18/12/2023
¡!غزل شام¡!
وہ عام سی شام تھی جب جدا ہوئےہم.
نہ ٹوٹ کے پیارکرسکے نہ رو سکے ہم.
وہ بھی دن تھے کے جب روز بات کرتے تھے ہم.
یہ بھی دن ہیں کے آواز كو ترس گئے ہم.
شکوہ یہ نہیں کے بےوفا نکلا وہ.
شکایت یہ ہے کے اسکی نظر میں بےوفا تھےہم.
Dill jalay 💔💔
18/12/2023
میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...
17/12/2023
ناراض میں ہوتا ہوں اداس وہ بھی ہوتا ہے جناب۔ میں آپ کی نہیں آئنے کی بات کر رہا ہوں ۔
15/12/2023
حال یہ ہے کہ خواہش پرستش حال بھی نہیں💔💔💔🤔🤔🤔😍😍😍🌹🌹🌹
اس کا خیال بھی نہیں اپنا خیال بھی نہیں۔۔۔
Poetry sunana ka lyia follow karien
14/12/2023
اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا🥀🤞🤞.
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mansehra
BEWAFADUNAIA29