Qadeem saleem

Qadeem saleem

Share

I am Qadeem I want to millions people follow me

24/07/2026

20/07/2026

🍀ہم عادی تھے گاؤں کی ٹھنڈی ہواؤں کے 🤷
👀پردیس میں گرمی کیا ہوئ کاغان کی یاد ستانے لگی 😊

16/07/2026
10/07/2026

09/07/2026

Hanjii💪🚩😡

07/07/2026

Hanjii😊

07/07/2026

Muhabt chor de ham ne😔😊

05/07/2026

Hanjii

02/07/2026

🤌Magnii Mubarak🙈
🫀Shone veer🤗
👑Mujtaba meer😊

01/07/2026

ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کا جنون کے لیے ایک سٹنٹ نے پورے ویگو ڈائلے کو پانی میں بہا دیا کتنی مہنگی ویڈیو بنی ہوگی ذرا اندازہ کریں کم از کم انہوں نے اس ویڈیو سے تو چار پانچ کروڑ روپے کما لیے ہوں گے ناران کاغان میں ویگو ڈالا پانی کے اندر ڈوب گیا گاڑی کا تو خیر ہے کیونکہ تمام بڑی گاڑیاں انشورڈ ہوتی ہیں اگر یہ چوری ہو جائے اس کو اگ لگ جائے یا ڈوب جائے یا کوئی بھی حادثہ ہو جائے تو انشورنس والے اس بات کے پابند ہیں کہ انہیں دوسری نئی گاڑی لے کر دیتے ہیں لیکن اگر انسانی جان چلی جائیں تو وہ کبھی بھی دوبارہ نہیں ا سکتے اب مجھے سمجھ نہیں ا رہا کہ ان منچلوں نے ایسا کیا کیا تھا کہ اتنی بڑی گاڑی دریا کی نظر ہو گئی یہ تو شکر ہے کہ وہاں کے مقامی لوگوں نے بروقت کاروائی کر کے تمام لوگوں کو زندہ سلامت گاڑی سے باہر نکال لیا ❤️

Follow plz

# mountainlife

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Phagal
Mansehra
QADEEMNE