Tayyab khan Vlogs

Tayyab khan Vlogs

Share

Siran Valley Tour & Guest House Contact me On Whatsup : 03401546744 ✌️

02/09/2026

🌿 دریائے کنہار کے کنارے آباد گڑھی حبیب اللہ کا خوبصورت شہر 🏞️

پہاڑوں کے دامن میں بہتا دریائے کنہار، اور اس کے کنارے بسا یہ حسین شہر، قدرت کے دلکش حسن کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرتا ہے۔ ❤️✨

ڈرون کیمرے سے قید کیا گیا ایک شاندار اور دل موہ لینے والا منظر۔ 🚁🏔️

31/08/2026

Beautifull Bypass Mansehra 🇵🇰

31/08/2026

سرن ویلی مانسہرہ
ناران کاغان کے علاوہ بھی ایک وادی ہے جو تمام سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہے جس کو وادیِ سرن یا سرن ویلی کہا جاتا ہے۔ اس میں بے شمار قدرت کے کرشمے ہیں۔ میرے خیال میں ناران کاغان سے بھی یہ وادی خوبصورت ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ وادی نزدیک بھی ہے۔
ضلع مانسہرہ میں موجود یہ وادی مانسہرہ سے صرف 22کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ جہاں پر دریائے سرن اور اس کے گرد لگے درخت اس وادی کو چار چاند لگاتے ہیں۔

30/08/2026

Bypass Mansehra 🇵🇰✌️🫶🏻

29/08/2026

کشمیر — جنت نظیر وادی ❤️
اللہ پاک کشمیر کو اس کا حق عطا فرمائے،
کشمیر کے لوگوں کی مشکلات آسان فرمائے،
ان کے دلوں کو سکون اور زندگیوں کو امن عطا فرمائے۔
کشمیر کے لیے ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشہ قائم رہیں گی۔ 🤲💚

29/08/2026

Garhi Habibullah Mansehra 🫶🏻

28/08/2026

Beautifull Garhi Habibullah Mansehra 🇵🇰✌️🫶🏻

28/08/2026

اس جگہ کا نام صرف گھڑی حبیب اللہ والے ہی بتا سکتے ہیں ✌️

26/08/2026

اگر کوئی کشمیر سے ہے تو اس جگہ کا نام کمنٹ کریں?

25/08/2026

Bhorgarmang Siran Valley Mansehra 🇵🇰

Category

Website

Address


Near PSO Filling Station Shinkiari
Mansehra
21300