Voice Of Jabba
💯 اہم معلومات کے لیے پیج لائک کریں 👍🏻✅
16/08/2026
جبہ مایار گاؤں کی خوبصورتی صرف اس کی زمین نہیں بلکہ یہاں کے اچھے اخلاق رکھنے والے لوگ بھی ہیں۔ خیات اللہ اور طارقے جیسے لوگ محبت، عزت اور بھائی چارے کی مثال ہیں۔ اختلاف کے باوجود دل صاف رکھنا اور اچھے انداز سے پیش آنا ہی اصل بڑائی ہے۔ اللہ ہمارے گاؤں میں ہمیشہ اتفاق اور خوشیاں قائم رکھے۔
فیض خان
25/07/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اٹلی کار واقعہ میں شہید ھونے والے سواڑیان طورو کے محمدوسیم شہید کی میت 55دن بعد گھر پہنچ گٸی ھے۔۔۔نمازجنازہ آج سہہ پہر 5:00بجے فقیرآباد جنازگاہ سواڑیان طورو میں ادا کیجاٸے گی۔۔
Kali tawaju ghawrry malgaro
12/07/2026
🏆Champion again
Shahjehan Shahjehan
Bashirtoopan
خبر غم۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجغون۔
پہ جبہ کلے حورو کی د ستار کاکا *ٹبر*
د منیر اور عارف مور بی بی پہ خق رسیدلی دہ۔
نن مازیگر 5:00 بجے بہ ئئ پہ خکتہ خورو کلے جبہ کی نماز جنازہ ادا کیگی۔
اللّٰہ پاک دی د مرحومی مور بی بی مغفرت نصیب کی او لواحقین تہ صبر جمیل عطا کی آمین ثم آمین
18/06/2026
ٹینڈر کے بعد اس پر جلد کام شروع ھو جائیگا یاد رہے کہ یہ رقم عاطف خان کے فنڈز سے جبہ کلی مایار کے لئے 70 ملین روپے منظور ھو ئے ہیں ہم عدنان خان مایار کی قیادت میں ان تمام پی ٹی آئ ورکرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی
کوششوں سے دیرینہ مطالبہ پورا ھونے والا ہے
شکریہ عدنان مایار صیب اور اسماعیل جبہ آپ دونوں کے کاوشوں کا بہت بہت شکریہ
Adnan Mayar
Ismail Khan Mayar
وائس آف جبہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال بہت بہت مبارک ہو
06/06/2026
جامے د ملیشے وے او پہ سر بہ مو ټوپئ وہ
پہ سنګ کی بہ بستہ او پہ لاسونو کی تختئ وہ
بستہ بہ مو ھم جوړہ وہ د ټوکی ملیشے نہ
خہ ښکلے پراټھہ به پکی ایښے مو ابئ وہ
پانړو لہ پہ قطار کی بہ ولاړ وو ماشومان
پسے بہ ځومرہ خکلے شان مزہ بیا د چھټئ وہ
ټاټونہ د کلاس بہ مو سنډل بہر چمن کی
ډنډہ بہ مو پہ لاس کی او پہ پوزہ بہ بوزئ وہ
راتاو بہ د تالی نہ د چھولو نیمہ چھټئ کې
پہ یو روپئ پلیټ او ورسرہ بہ ھم روټئ وہ
املا بہ مو لیکلہ پہ تختئ نیمہ غرمہ کې
پسے بہ بیا قیصہ پہ سلیٹی د ریاضئ وہ
سلیټ او دوات دواړہ بہ بستہ کی خہ سمبال وو
د تورے سیاھئ پکی پرتہ بہ یو پونړئ وہ
لیوالہ بہ وو ناست مونګہ پہ طمعہ د چھٹئ کې
ناڅاپہ بہ تر غوګ مو شو ټنګارخوږه ٹلئ وہ
د سترګو پہ یو پړق کي لاړے تیرے زمانے شوے
عابدہ سہ خوږہ دغہ قیصہ د زندګئ وہ
05/06/2026
شاہ جہان Shahjehan Shahjehan
وہ نام جو نہ صرف ایک اچھے بلے باز اور سپانسر کے طور پر جانا جاتا ہے بلکہ ایک عمدہ کردار، شرافت اور خوش اخلاقی کی علامت بھی ہے۔
انہوں نے ہمیشہ جبہ کرکٹ کا بھرپور ساتھ دیا۔
آج وہ اپنے
2nd home land Dubai
جا رہے ہیں۔
ان کے ساتھ گزارا گیا وقت اور میدان میں ان کی موجودگی ہمیشہ یاد رہے گی۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے سفر کو خیریت والا بنائے،
آپ کی محنت کو قبول فرمائے،
اور آپ جہاں بھی جائیں کامیابی، عزت اور خوشحالی آپ کا مقدر بنے۔ جبہ کرکٹ ٹیم کی طرف سے آپ کے لیے ڈھیروں نیک خواہشات۔
اللہ حافظ، مگر یہ جدائی عارضی ہے—ان شاءاللہ پھر ملاقات ہوگی 🏏🤍
🏏🏏🥺🥺💔💔
اسلام علیکم۔
زمان امیر صیب کا چھوٹا بھائی اسماعیل خان جبہ کلے سے کل شام کو مردان مویشی منڈی سے واپسی براستہ چاٹوں ٹو مایار آتے ہوئے راستے میں کہی پیسے گرے ہیں
کل رقم 18 ہزار سے 20 ہزار کے درمیان ہے
جس کسی کو بھی ملے ہوں یا کسی بھائی کو کوئی معلومات ہوں تو مہربانی فرما کر اسماعیل خان سے رابطہ کر کے امانت واپس کردیا جائے۔
تمام بھائی اس پوسٹ آگئے شئیر کریں۔
اسماعیل رابطہ نمبر
03125839970
03065278533
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mardan