RHC Shergarh

RHC Shergarh

Share

Rural Health Center (RHC)

26/08/2025
#child health #healthylifestyle #vaccination #immunizationschedule #epi vaccination #patient care 14/01/2025

Child Health by Dr. Sajid Ahmad
Incharge and Children Specialist RHC Shergarh

#child health #healthylifestyle #vaccination #immunizationschedule #epi vaccination #patient care 225 followers, 9 likes, 5 comments

12/11/2024

درخواستیں مطلوب ھیں۔
خواہشمند حضرات اپنی درخواستیں بمع ریٹ لسٹ ھسپتال انچارج کے ساتھ جمع کرائیں۔۔۔

Photos from RHC Shergarh 's post 17/05/2024

Collective efforts of all staff..
Visit RHC Shergarh for best health services.

08/05/2024

زنانہ سائیکالوجی او پی ڈی۔
ٹینشن، ڈپریشن اور کسی بھی قسم کے ذہنی امراض کے متعلق فری مشورے کے لئے آر ایچ سی ھسپتال تشریف لائیں۔

08/05/2024

Female Psychologist from peshawar is here at RHC on every wednesday.
Females can visit for free consultation.

Photos from RHC Shergarh 's post 26/04/2024

مئیر تحصیل تخت بھائی جناب مولانا حافظ سعید صاحب نے رات کے اس پہر آر ایچ سی(RHC) ھسپتال شیرگڑھ کا تفصیلی دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری اور صفائی کو سراہا۔ اس موقع پر لطیف صاحب اور محمد عثمان صاحب بھی ان کے ھمراہ تھے۔
ڈی ایم ایس ڈاکٹر یاسر زبیر صاحب نے ھسپتال میں موجود تمام سہولیات کے متعلق مئیر صاحب کو بریفنگ دی اور مئیر صاحب نے او ٹی (OT)، میڈیسن، سولر سسٹم، ایمبولنس اور ایمبولنس میں دی جانے والی سہولیات کا ازخود جائزہ بھی لیا۔۔
آخر میں مئیر صاحب کو ھسپتال کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

Photos from RHC Shergarh 's post 23/04/2024

ایم ایس جناب ڈاکٹر ساجد احمد صاحب کی کوششوں سے ایم ڈی ایم این جی او (MDM NGO) کی طرف سے خاندانی منصوبہ بندی / فیملی پلیننگ (Family Planning) میں استعمال ہونے والے مختلف اشیاء (commodities) کی ڈونیشن آر ایچ سی شیرگڑھ میں موصول ھو کر متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے حوالے کر دی گئی ھیں۔ جس کو ھسپتال کے گائنی او پی ڈی / لیبر روم سے صبح 8 بجے سے 2 بجے تک ماھر گائناکالوجسٹ کے مشورے کے مطابق مفت حاصل کی جا سکتی ھیں۔۔
ان اشیاء میں مندرجہ ذیل شامل ھیں۔
1. Tab Famila 28 (imported)
2. Inj Femi-Ject 1ml (imported)
3. Intra Uterine Devices (imported)
4. Male condoms
5. Sterile Surgical Gloves
6. Syphilis Test Kits SD BIOLINE
7. Dengue Rapid Test

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


9VVV+9H5, Shergarh, Khyber Pakhtunkhwa
Mardan
23100