Fawad Kamal

Fawad Kamal

Share

We are pashton we want peace..�

17/10/2022

علماء زمونگ د سر تاجونہ دے ہو داسی حق پرست علماء چی زڑونو کی نفرت نہ وئ, تنگ نظرہ نہ وی 😍

17/09/2022

🌊 *عذاب صرف ہم پر ہی کیوں* 🌊

دنیا میں سب سے زیادہ بارش کولمبیا میں 3240 ملی میٹر ہوتی ہے۔

پوری دنیا میں زیادہ ہونے والی بارشوں کی فہرست میں پاکستان 145 نمبر پر ہے جہاں سالانہ ایورج 494 ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہونے والی بارشوں کی فہرست میں بنگلہ دیش تیسرے نمبر پر ہے کبھی آپ نے سنا بنگلہ دیش پر اللہ کا عزاب آیا۔ کبھی آپ نے سنا کہ یورپ کے کئی ممالک جہاں کم و بیش پورا سال بارش ہوتی ہے کوئی ملک سیلاب کی نظر ہوگیا ۔؟؟

یہ منجن صرف اور صرف آپ کو پاکستان میں بکتا ہوا ملے گا کہ سیلاب میں غریب عوام کے مال مویشی جھونپڑیاں دکانیں کاروبار تباہ ہوئے اور ان سب پر یہ اللہ کا عزاب ہے جبکہ بڑے شہروں کے بڑے بڑے محلات میں رہنے والے تمام حاجی صاحبان اللہ کے ولی تھے اس لیے اللہ کا عزاب ان پر نازل نہیں ہوا ۔۔۔

اصل معاملہ آپ کو کوئی نہیں بتائے گا کہ میرے سادہ لوح معصوم پاکستانیوں اس ملک میں تمہارا خون تمہاری لاشیں تمہاری عصمت تمہاری مفلسی کو باقائدہ بیچا جاتا ہے۔ یہاں جان بوجھ کر ڈیم نہیں بنائے جاتے کہ عوام کو سستی بجلی ملے گی تو عوام خوشحال ہونگے کاروبار پروان چڑھیں گے صنعتیں لگیں گی ۔۔ اور خوشحال عوام مطلب تعلیم اور شعور اور تعلیم شعور کا مطلب اس ملک میں کرپٹ سیاستدانوں اور ان کے سہولت کاروں کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ۔۔

سونے پر سہاگہ دیکھیے کہ ایک طرف کراچی سندھ خیبر پختونخوا بلوچستان اور اندرون پنجاب کے بیشتر علاقوں کے پاس پینے کو صاف پانی نہیں فصلیں بنجر ہو رہی ہیں جبکہ دوسری طرف ہر دوسرے سال پانی سیلاب کی شکل میں اتنا زیادہ ہو جاتا ہے کہ آدھا ملک ڈوب کر تباہ ہو جاتا ہے۔

اس ملک میں ڈیم بنائے گئے ہوتے تو نہ پینے کے پانی کا مسئلہ ہوتا نہ کاشتکاری کی زمینیں بنجر ہوتیں نہ ہی بجلی کا مسئلہ ہوتا ۔۔

کیا آپ کا ذہن یہ بات تسلیم کرتا ہے کہ ہم پوری دنیا کی مخالفت کے باوجود ایٹم بم تو بنا سکتے ہیں لیکن چند ملک دشمن عناصر کی وجہ سے ڈیم نہیں بنا سکتے ۔۔؟؟ اصل میں ہمارے اربابِ اختیار بنانا ہی نہیں چاہتے ۔۔ پہلے آپ کو امپورٹڈ مہنگی گندم کھلا کر مال کمائیں گے پھر آپ کو مہنگی بجلی فروخت کریں گے پھر آپ کو سیلاب میں ڈبوئیں گے اور آگر آپ خوش قسمتی سے زندہ بچ گئے تو آپ کے نام پر ملنے والی غیر ملکی امداد ہڑپ کریں گے ۔۔

لیکن خبردار آپ نے اپنا دماغ بلکل استمعال نہیں کرنا .

اللّٰہ پاک ان اسلام اور پاکستان دشمنوں سے بچاۓ آمین ثم آمین یا رب العالمین

30/08/2022

🤍🦋 𝗝𝘂𝘀𝘁 𝗦𝗲𝗲𝗶𝗻𝗴 𝗬𝗼𝘂𝗥 𝗦𝗺𝗶𝗟𝗲 𝗠𝗮𝗸𝗲𝗦 𝗠𝗲 𝗙𝗲𝗲𝗟 𝗕𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 𝗶𝗻𝘀𝗶𝗱𝗲 - 🌸♥️🌎•♡😊

_♡

15/08/2022

زما د غرونو لہ حائست لہ غمہ
ہر سوداگر د کرش مشین او فولادی سپنہ آرہ راوڑی😭

ہر جگہ پر پشتونوں کو ٹارگٹ کیا جارہاھیں آخر کیوں, صرف اسی وجہ سے کہ ہم امن پسند لوگ ہے

14/08/2022

برائے نام ازادی مبارک,,, اوس با تاسو وائی چی برائے نام سنگہ نو اوگورئ دا, سوات او دیر حالات کم د ازادی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Mardan