Farman ullah shaikh Official
noting nothing
02/09/2021
04/08/2021
24/07/2021
ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
وہ وقت بن کے آؤ کہ ____ٹالے نہ جا سکو!!
24/07/2021
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ
24/07/2021
بے بسی کو شعور آنے دو
رہنما بھی یہیں سے نکلیں گے۔۔!
میری طرف سے تمام امت مسلِمہ کو عید کی خوشیاں مبارک ھو
12/05/2021
یہ شیروں کی زمین ہے جسکو فلسطین کہتے ہیں
یہ بنجر ہوکر بھی بزدل پیدا نہیں کرتی
#فلسطين
11/05/2021
ہوتی نہیں ہے یوں ہی ادا یہ نماز عشق
یہاں شرط ہے کہ اپنے لہو سے وضو کرو۔۔۔!!!
مسجدِ اقصیٰ😢😢
10/05/2021
دہ کلی مازیگر او دہ گودر غاڑہ 🌅
05/05/2021
مکہ مکرمہ، سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے۔ حجر اسود جنت کا پتھر ہے، اس انتہائی خوبصورت تصویر میں 49 ہزار میگاپکسل تک کلوز شاٹ بنایا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنت کتنی خوبصورت ہو گی ۔
واضح رہے کہ حجر اسود جنت کا پتھر ہے اس کی خوبصورتی سے جنت کے رنگوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے کچھ گروپس میں ضرور شیر کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mardan