Miraj Araibic Shawarma And Burgers

Miraj Araibic Shawarma And Burgers

Share

�GOOD FOOD GOOD HEALTH�

16/03/2026

انڈیا ورلڈکپ جیت گیا۔بہت بہت مبارک ہو۔میرٹ اور دیانت داری کا یہی صلہ ملتا ہے۔ہماری کرکٹ کو محسن نقوی نامی کینسر کھا گیا اور ملک کو وہ کینسر کھا گیا جس نے محسن نقوی نامی کینسر ہم پر مسلط کیا۔

Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

10/03/2026
07/03/2026
07/03/2026

> آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر
`پہلا بڑا ملک انڈیا ہے`
> جو 80٪ سے زیادہ تیل *آبنائے ہرمز* کے راستے حاصل کرتاہے وہاں تیل کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔
> انڈیا کو یہ فائدہ بھی ہوا کہ امریکہ نے روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی۔
*کیا یہ ایرانی جہاز کو دھوکہ دینے کے بدلے میں ہوا؟*
> بہرحال انڈیا نے اپنی معاشی پوزیشن ایک دو ماہ کے لیے بچالی۔
`دوسرا بڑا ملک چین ہے`
> جو 40٪ تیل *آبنائے ہرمز* کے ذریعے حاصل کرتاہے چین میں بھی تیل کی قیمتیں نہیں بڑھی اور آج تک ایک ڈالر+ تک ہیں۔
`تیسرا بڑا ملک جاپان ہے`
> جو 90٪ تیل *آبنائے ہرمز* کے راستے حاصل کرتا ہے جاپان میں بھی چین کی طرح پٹرول ایک ڈالر سے کم دستیاب ہے اور قیمتیں ابھی تک نہیں بڑھی۔
*تو پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں؟*
> جبکہ حکومت نے خود کہا ہے کہ کم از کم *28دن* کا سٹاک موجود ہے جو ظاہر ہے گزشتہ قیمت پر خریدا گیاتھا۔
> اگر نئے سٹاک کی خریداری کے لیے قیمت ایڈجسٹ کی گئی تو کم از کم کچھ دن یا ایک دو ہفتے تو انتظار کیا جاسکتا تھا۔
> یا پھر ایران جنگ کی آڑ میں کسی کا
*پیسے بنانے کا پلان تشکیل دیا گیاہے؟*

07/03/2026

Awam zalim hakomat jo imf k ghulami mn awam ko petrol bomb say urha diya gya

06/03/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


کالج چوک مردان
Mardan
937