Zulqarnain Official
Education
06/06/2026
اپنے سکول، مدرسہ، دکان، مارکیٹ یا کسی بھی ادارے کے لیے دلکش، پروفیشنل اور مؤثر اشتہار بنوانا چاہتے ہیں؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
میں آپ کے لیے ہر قسم کے اشتہارات نہایت خوبصورت، معیاری اور توجہ حاصل کرنے والے انداز میں تیار کرتا ہوں، جنہیں آپ فیس بک، واٹس ایپ، ٹک ٹاک، بینرز، پوسٹرز اور پرنٹنگ کے لیے آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔
جن اشتہارات کی ڈیزائننگ کی جاتی ہے:
سکول و مدرسہ ایڈمیشن اشتہار
ٹیچر و اسٹاف درکار اشتہار
رزلٹ ڈے اور پروگرام اشتہار
دکان، مارکیٹ اور کاروباری اشتہارات
سوشل میڈیا پوسٹس اور اسٹوریز
بینرز، پوسٹرز اور فلائرز
آپ صرف اپنا نام، ادارے کا نام اور ضروری تفصیل واٹس ایپ پر بھیج دیں، باقی خوبصورت ڈیزائن میری ذمہ داری۔
ابھی رابطہ کریں:
📱 WhatsApp: 03426061872
29/05/2026
ملنګه! د کوم دشت هوا پرهر لره دوا ده؟
وئيل يې، پرهرونه په هوا کله رغېږي
رياض تسنيم
27/05/2026
دُعا ہے کہ ربِّ کریم آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال، عزّت، عافیت اور دائمی مسرّتوں سے نوازے، اور آپ کے گھرانے کو اپنی خاص رحمتوں اور عنایتوں کے حصار میں محفوظ رکھے۔
عیدُ الاضحیٰ مبارک۔
*بد نصیبی زما معلومه شوله.*
*خپل شرافت او خپل احسان می وژني.*
*خوله می شرمیګی خو اوباوایم.*
*سپی می سوکئي کوی انسان می وژني.*😢
15/04/2026
امریکہ بڑی شدت سے واپس اسلام آباد مذاکرات کے لیے آرہا ہے ۔۔۔۔ see more
13/04/2026
*📌 گھر میں پانچ مقامات جہاں شیاطین ☠️ رہتے ہیں، ان سے محتاط 🚨 رہیں!*
1️⃣ غیر استعمال شدہ بستر
اگر آپ کا کوئی بستر طویل مدت تک بچھا رہتا ہے اور اس پر کوئی نہیں سوتا، تو یہ شیطان کے ٹھہرنے کی جگہ بن سکتا ہے۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"فِراشٌ للرجلِ، وَ فراش لِأهلِه، وَ الثالِث لِلضيْفِ، وَ الرابِعُ لِلشيْطَانِ"
(مسلم)
*📌 احتیاط:*
✅ بستر کو ہمیشہ لپیٹ کر رکھیں۔
✅ ہر دو تین دن بعد اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی یا عطر چھڑکیں-
2️⃣ غسل خانہ / باتھ روم
یہ جگہ شیاطین کے رہنے کا سب سے بڑا مرکز ہے، اور یہاں موجود شیطان انتہائی ناپاک اور خطرناک ہوتے ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"إن هذه الحشوش محتضرة، فإذا أتاها أحدكم فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث"
(ابو داؤد)
*📌 احتیاط:*
✅ باتھ روم میں داخل ہونے سے پہلے "أعوذ بالله من الخبث والخبائث" پڑھیں۔
✅ اندر بات نہ کریں، زیادہ وقت نہ گزاریں، اور ہمیشہ دروازہ بند رکھیں۔
3️⃣ لمبے عرصے سے لٹکے ہوئے کپڑے
اگر کوئی کپڑے لمبے عرصے تک الماری میں لٹکے رہیں یا انہیں صاف نہ کیا جائے تو شیطان ان میں ٹھکانہ بنا سکتا ہے۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"أُطووا ثيابكم فإن الشيطان يسكن كل ثياب منشورة"
*📌 احتیاط:*
✅ کپڑوں کو مناسب طریقے سے تہہ کر کے رکھیں۔
✅ ہر کچھ دن بعد الماری کھول کر سورۃ الفاتحہ اور آیت الکرسی پڑھیں۔
✅ کپڑوں پر قرآنی دم کیا ہوا پانی یا خوشبو چھڑکیں۔
4️⃣ انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے / تصویریں
یہ اشیاء ملائکہ کے داخلے میں رکاوٹ بنتی ہیں اور شیاطین کے لیے ٹھکانہ فراہم کرتی ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"لا تَدخلُ الملائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَ لا تماثيل"
(مسلم)
*📌 احتیاط:*
✅ گھر میں انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے اور تصاویر رکھنے سے گریز کریں۔
✅ اگر ضروری ہوں، تو انہیں کسی کپڑے سے ڈھانپ دیں یا چہرے کے خدوخال مٹا دیں۔
5️⃣ آگ جلانے کی جگہ (چولہا / انگیٹھی)
چونکہ شیاطین آگ سے پیدا کیے گئے ہیں، اس لیے وہ آگ جلنے والی جگہوں کو پسند کرتے ہیں۔
*📌 احتیاط:*
✅ چولہا جلاتے یا بجھاتے وقت "بِسْمِ اللَّهِ" کہیں۔
✅ چولہے یا آگ جلانے کی جگہ کو صاف رکھیں اور اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی چھڑکیں۔
📢 اللہ ہمیں اور آپ کو شیاطین کے شر سے
محفوظ رکھے۔
*آمین🤲*
Zulqarnain official
Knowledge Galaxy - WhatsApp channel Follow Knowledge Galaxy's WhatsApp Channel. We'll be back soon. Join 726 followers for the latest updates.
What Happening in 2026
Part 10
What Happening in 2026
Part 9
What Happening in 2026
Part 8
What Happening in 2026
Part 7
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan