ISC-Islamic studies center
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISC-Islamic studies center, Health/Beauty, Mian chanuu, Mian Channun.
والدین کا گھر! خلیل جبران کی یہ تحریر انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ کسی نے اردو ترجمہ کیا اور رُلادیا 😔
https://whatsapp.com/channel/0029Va9Haj9AO7RC96wQKp3j
والدین کا گھر
صرف یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ جب جی چاہے
بغیر کسی دعوت کے جا سکتے ہیں
یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ دروازے میں چابی لگا کر
براہِ راست گھر میں داخل ہو سکتے ہیں
یہ وہ گھر ہے
کہ جہاں محبت بھری نگاہیں
اس وقت تک دروازے پر لگے رہتی ہیں
جب تک آپ نظر نہ آ جائیں
یہ وہ گھر ہے
جو آپ کو آپ کی بچپن کی بے فکری
اور خوشیوں کے دن یاد دلاتا ہے
یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ کی موجودگی
اور ماں باپ کے چہرے پر محبت کی نظر ڈالنا باعثِ برکت ہے اور ان سے گفتگو کرنا اعزاز کی بات ہے۔
یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ نا جائیں تو
اس گھر کے مکینوں ک دل مرجھا جاتے ہیں۔
یہ وہ گھر ہے
جہاں ماں باپ ک صورت میں
دو شمعیں جلی رہتی ہیں
تاکہ آپکی دنیا کو روشنی سے جگمائیں
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دیں
یہی ہے وہ گھر
جہاں کا دسترخواں خالص محبتوں سے بھر پور اور ہر قسم کی منافقت سے پاک ہے
یہ وہ گھر ہے
کہ اگر یہاں کھانے کا وقت ہو جائے
اور آپ کچھ نہ کھائیں
تو اس گھر کے مکیںوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں
اور وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔
یہ وہ گھر ہے جہاں
آپ کو ہر قسم کی خوشیاں
اور قہقہے میسر ہیں
آہ ہ ہ ہ۔۔۔ لوگو
ان گھروں کی اہمیت کو پہچانیں
قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے
وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں
جن کے پاس والدین کے گھر ہیں۔
کس کس کو یاد آتا ہے اپنے والدین کا گھر .
12/03/2023
12/01/2023
Share it And contact with Given nm
JazakUMuAllah khairn kaseera ❣️
19/12/2022
✨
آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے۔۔!
آزمائش کہ ساتھ آسانی پہلے ہی لکھ دی گئی ہے یقین رکھیئے اس پر ۔۔۔جو مشکلوں میں ڈال سکتا ہے وہ نکال بھی سکتا ہے کہ جو کام آپ کہ بس میں نہیں وہ اسی کہ اختیار میں ہے ۔۔۔
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
📌 میں نے حرمِ مکی میں ایک شخص کو دیکھا جس نے فجر کی سنتیں خاصی لمبی پڑھیں۔ میں نے سلام کے بعد اسے بتلایا کہ نبی کریم ﷺ فجر کی سنتیں بہت مختصر پڑھا کرتے تھے۔ وہ شخص مسکرا کر کہنے لگا : ”آپ درست کہتے ہیں، لیکن میں ایسے ملک سے آیا ہوں جہاں ہم خوف کے باعث سکون سے نماز نہیں پڑھ سکتے، ہمیں ہر وقت اپنا یا اپنے اہلِ خانہ کا ڈر رہتا ہے۔ یہاں آ کر مجھے نماز اطمینان سے پڑھنے کا موقع نصیب ہوا ہے، تو اس سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہوں۔“
12/12/2022
آپ بے شک سارا دن لوگوں کے درمیان گزاریں مگر ہر روز کم ازکم کچھ وقت ایسا ضرور ہو جو آپ صرف اپنے رب کے ساتھ گزاریں۔۔آپکی روح رب سے مضبوط تعلق چاہتی ہے اور یہ تعلق اسکے ساتھ اکیلے وقت گزارنے سے ہی مضبوط ہوتا ہے۔۔۔اس سے باتیں کریں،اس سے اپنا ہر دکھ ہر بات شئیر کریں،اسکے سامنے آنسو بہائیں اس سے لاڈ کریں وہ وہ خالق ہے جو آپکو آپکے والدین سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے۔۔اس محبت کی قدر کرنے کی کوشش کریں
11/12/2022
*آئیں!بچوں پر محنت ابھی سے کریں*
سب ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے ہر میدان میں کامیاب ہوں، ان کے رزق میں کبھی تنگی نہ ہو، جادو، سحر اور نظر سے بچے رہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کی زندگی کا لازمی جزو بنا دیں۔
*نماز:-* سب کامیابیاں اسی میں چھپی ہیں اس لیے اپنے بچوں کو نماز کا عادی بنائیں بلکہ پوری نماز پڑھوائیں کیونکہ نوافل، سنت اور سنت نماز فرض کی حفاظت کرتی ہے۔اگر ہمارے بچوں نے نماز پر محنت کر لی تو ان شاء اللہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
🎋🌴🎋🌴🎋🌴🎋🌴
Surah Naba Ruku 2
Surah Naba Ruku 1 (For Quran Practice)
10/12/2022
*اللہ عزوجل ... سے بات کرنے کا کوئی مُقرر وقتــــــــ تھوڑی ہی ہوتا ہے ... کہ اِســــــــں وقتــــــــــــــــ کے بعد وہ نہیــــں ملے گا ... ایسا تو بســــں ہم سوچتے ہیـــــــــں ... وہ تو ہر لمحہ ہمارا منتظر رہتا ہے ... وہ تو ہمارا انتظار کرتا ہے ... کہ کب میرا بندہ آئے ... اور کب محبتـــــــــــــــــ کی گُفتگو چلے ........!!!*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mian Chanuu
Mian Channun
58000