Asli Mitex
We Have All Range of Insectside Medicine.
دنیا کے سب سے بڑے لیڈر
نبی آخرالزماں، رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں - قرآن مجید میں ارشاد ہے
وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ
اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا
04/09/2024
سرکار کی آمد مرحبا...
17/07/2024
”حسين مني وأنا من حسين“
— نبی کریم ﷺ
(سنن ترمذی ۳۷۷۵)
03/04/2024
سعودی عرب، دبئی اور قطر PIA خریدنے کے خواہش مند
جو زیادہ بولی لگائے گا وہ PIA کا مالک ہوگا
یادرہے ان تینوں ملکوں کی ایئرلائنز PIA نے بنائی،چلائی اور کامیاب کرائی
میرا پیارا پاکستان برباد کر دیا گیا 🇵🇰🥺
10/10/2023
اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے تو یہ ممکنہ طور پر سن 1947ء سے بڑی ہجرت ہو گی۔
29/07/2023
حسین زندہ باد
#عاشوراء
یزید کے 14 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں جبکہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا صرف ایک بیٹا زین العابدین کربلا کے واقعے میں زندہ بچا تھا۔(انااعطینک الکوثر) کے خالق کا احسان دیکھئیے حُسین پاک علیہ السلام کی نسل دنیا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے۔
مگر آج تک کوئی ایک بھی انسان آپ کو ایسا ملا ؟ جو یہ کہتا ہو کہ میں یزید بن معاویہ بن ابوسفیان کی نسل سے ہوں ـ؟
گویا یزید بن معاویہ بن ابوسفیان(ان شانئک ھوالابتر) کی عملی تصویر ہے۔ جس بدبخت نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی نسل کو ختم کرنے کی کوشش کی اسکی اپنی نسل الله پاک نے ختم کر دی۔
فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ
جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسین علیہ السلام کا ہے۔
تم بہترین اُمّت ہو جو سب لوگوں کےلیے ظاہر کی گئی ہے، تم بھلائی کا حکم دیتےہو اور برائی سے منع کرتےہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو، اور اگر اہلِ کتاب بھی ایمان لےآتے تو یقیناً ان کے لئے بہتر ہوتا، ان میں سےکچھ ایمان والے بھی ہیں اور ان میں سےاکثر نافرمان ہیں۔
(آل عِمْرَان،3: 110)
15/01/2021
جمعہ مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mian Channun
58000