Alhadia Honey

Alhadia Honey

Share

جنگلات کا خالص دیسی جنگلی شہد،🐝🍯🌳

01/10/2025

30 ستمبر کی تازہ ترین کولیکشن
🍯 طویل سفر کر کے ہم اتارتے ہیں آپ کیلئیے تازہ جنگلی شہد کے چھتے،،👌
دنیا جہان کی غذائیں کھا کر اگر اب بھی آپ جنتی تحفے یعنی دیسی جنگلی شہد جیسی نعمت سے محروم ہیں تو یقین کر لیجیئے کہ آپ واقعی کم قسمتی میں اول نمبر پر ہیں۔۔۔

کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!💯

دیسی شہد قدرت کا وہ انمول شاہکار ہے جسے اللہ تعالٰی ایک مکھی کو حکم دیکر خصوصی طور پر تیار کرواتے ہیں، ، اذن الہی پاتے ہی یہ چھوٹی سی مکھی جس کے پانچ پیٹ ہیں اپنے چھتے سے اڑتی ہے اور لمبے لمبے سفر کر کے درختوں، فصلوں، باغوں باغیچوں میں کھلے ہوئے مختلف اقسام کے پھولوں سے ان کا عرق انتہائی نفیس طریقے سے نکال کر لاتی ہے۔۔۔🌳🍯🌳

پھر اس عرق کو اپنے پیٹوں سے نکال کر چھتے میں مخصوص کی گئی جگہ پر اپنے منہ کے ذریعے انڈیلتی ہے تو یہ دنیا کی سب سے اعلی ترین غذا میں بدل چکا ہوتا ہے

شروع میں یہ محلول پتلا ہوتا ہے جسے مکھی اپنے ننھے ننھے پروں سے ہوا دے دے کر گاڑھا کرتی ہے، 🐝

اس کے بعد اللہ کی قدرت سے یہ محفوظ کیا گیا قدرتی گاڑھا محلول رفتہ رفتہ ایک مشروب میں تبدیل ہو جاتا ہے
جس کو قرآن میں لوگوں کے لئیے شفا قرار دیا گیا ہے ۔۔

اس سے آگے کا پراسیس آپ ویڈیو میں دیکھ کر بلاجھجک ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں کیونکہ ہم سے آپ کو یہ شہد قطرہ قطرہ خالص ملے گا ۔۔۔

🍯شہد آب حیات ہے ۔۔۔
🍯 زندگی کا حسن ہے ۔۔۔
🍯 طاقت و قوت اور صحت و شفا کا نایاب خزانہ ہے

تو دیر نا کریں آج سے روزانہ شہد کا استعمال شروع کریں اور اپنے خاندان بھر کو کھلائیں۔۔۔ دوستوں کو تحفہ دیں
اور بیرون ممالک اپنے پیاروں کو پاک سرزمین کا یہ جنتی خزانہ تحفے میں بھیجیں۔۔۔ 🐝🐝🌳🌳🍯🍯

ایک نئی زندگی کی شروعات کریں #الھادیہ کے سنگ👍

ملاوٹ اور جعل سازی کے اس دور میں شہد جیسی نعمت خداوندی کے لئیے الھادیہ شہد کولیکشن ٹیم پر اعتماد کریں اور پائیں 100 فیصد خالص قدرتی شہد ،،

✅️چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی تازہ جنگلی شہد 4000روپے کلو،
✅️ بڑی مکھی جنگلی بیری کا انتہائی لذیذ دیسی شہد 3300 روپے کلو،
✅️موسم بہار کا خالص ترین دیسی شہد مالٹا صرف 2200 روپے کلو،
✅️موسم بہار کا برسیم کے پھولوں کا جنگلی شہد صرف 2000 روپے کلو،
✅️جنگلی شہد سفیدہ (جنگل کے اندر کی اترائی) صرف2200 روپے کلو، ،
✅️ سرسوں کے پھولوں کا تازہ جمنے والا وائٹ جنگلی شہد صرف 1500 روپے کلو،
✅️روبینیہ کے پھولوں کا چھوٹی مکھی والا پہاڑی شہد (گلگت کی وادیوں کا خاص تحفہ) 4000 روپے کلو
✅️زعفران کے پھولوں کا قیمتی شہد (زعفران کے باغات کے نزدیک فارم لگا کر حاصل کردہ) 5000 روپے کلو،

✅️جنگلی زیتون کے پھولوں کا انتہائی نایاب چھوٹی مکھی کا شہد 4500 روپے کلو ،

✅️ گائے کا اعلی کوالٹی مکھن سے تیار شدہ بہترین اور لذیذ دیسی گھی 2700 روپے کلو
بھینس کا دیسی گھی 3000 روپے کلو،

✅️روہی کے علاقے کا اسپیشل دیسی گھی گائے 3200 روپے کلو

✅️روہی کے علاقے کا اسپیشل بھینس کا دیسی گھی 3500 روپے کلو

✅️اعلی کوالٹی افغانی سپر نگین زعفران 1100 روپے گرام،

✅️ گلگت اور چترال کے پہاڑوں کی خالص سلاجیت 10 گرام پیکنگ 1000 روپے،

✅️ پاکستانی جنگلی زیتون آئل ایکسٹرا ورجن صرف 3500 روپے لیٹر ۔۔۔ انتہائی اعلی چیز ہے ، کھائیں اور جسم پر مالش کریں۔۔۔ عرب دیسی گھی سے زیادہ زیتون تیل کا استعمال کرتے ہیں،

✅️ رنگ کاٹ اور کیمیکل سے پاک دیسی گڑ ۔۔ ہمارا اپنا تیار کروایا ہوا 300 روپے کلو۔۔۔ بازاری گڑ سے ہزار گنا بہتر،

✅️آلو بخارے کی انتہائی لذیذ اور مقوی چٹنی صرف 1400 روپے کلو، ، طاقت ، ٹھنڈک اور لذت ایک ساتھ،
ایک بار کھائیں گے تو ہاتھ نہیں رکے گا ، آزمائش شرط ہے،

✅️ مختلف اقسام کی عربی و ایرانی کھجوریں۔۔۔ قیمت مارکیٹ کے حساب سے کل وقتی ۔۔۔

✅️دیسی زعفرانی معجون خاص۔۔۔
50 سے زائد اجزاء کا مرکب ہے
جس میں قیمتی جڑی بوٹیوں کے ساتھ مختلف میوہ جات، ڈرائی فروٹ، دیسی شہد اور زعفران جیسے قیمتی اجزاء شامل ہیں 500 گرام ایک مہینے کی خوراک 8000 میں،
تھکاوٹ، نقاہت، کمزوری کا قلع قمع کرتا ہے ،
طاقت و قوت کا طوفان ،، اعصاب کی زبردست طاقت اور تقویت کیلئیے اکسیر ہے،،

ہمارے پیج اور آئی ڈی کو فالو کریں اور بہترین آفرز کیلئیے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں، آپ کو تمام نئی اپڈیٹس یہاں ملتی رہیں گی ،،

📲کال یا واٹس ایپ رابطہ فرمائیں 03012524736

01/10/2025

الحمدللہ ۔۔۔ 30 ستمبر 2025 کی تازہ ترین کولیکشن

جنگلی بیری شہد کی کٹائی جاری ہے
ہمارا اپنا اتارا ہوا دیسی شہد کھانے کے لئیے رابطہ فرمائیں

صرف کال یا واٹس ایپ رابطہ 03012524736

29/09/2025

سرگودھا پل 111 کے علاقے کی طرف روانہ الحمدللہ
2008 میں تبلیغی جماعت میں ہمارا اس علاقے میں جانا ہوا تھا بہت یادگار سفر تھا الحمدللہ

29/09/2025

3 کلو دیسی گھی اور جنگلی شہد شاہینوں کے شہر سرگودھا روانہ
اللہ پاک کے فضل و کرم سے

29/09/2025

الحمدللہ 4 کلو دیسی گھی اور جنگلی شہد لاہور روانہ

29/09/2025

الحمدللہ انتیس ستمبر دو ہزار پچیس کی تازہ ترین کٹائی

یہ بیری کی دوسری کٹائی کا تازہ شہد ہے اس میں بیری کی خوشبو اور ذائقہ 70 سے 80 فیصد ہوتا ہے

اسکی تعارفی قیمت صرف2700 روپے ہے،،

اس سال شدید بارشوں اور پھر یکدم دوبارہ گرمی پڑنے سے بیری کی فصل متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس بار بیری شہد کے ریٹ بڑھنے کے واضح امکانات ہیں، ،

صرف کال یا واٹس ایپ رابطہ فرمائیں
03012524736

29/09/2025

الھادیہ دیسی جنگلی شہد نام ہی اعتماد ہے الحمدللہ

28/09/2025

صرف کال یا واٹس ایپ رابطہ فرمائیں 03012524736

23/09/2025

صرف کال یا واٹس ایپ رابطہ فرمائیں
03012524736

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mian Channun?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mian Channun