Musa Niazi Official

Musa Niazi Official

Share

providing medical and health information

#cosome-E #syrup | کھانسی | الرجی | چھینکیں آنا | خشک کھانسی | #cough #allergy | جلن | #medicine 26/12/2022

https://youtu.be/aFBaiqsLKog

#cosome-E #syrup | کھانسی | الرجی | چھینکیں آنا | خشک کھانسی | #cough #allergy | جلن | #medicine -E Cosome is used for temporary relief from cough, throat irritation, sneezing & stuffy nose due to an allergy or cold. It works by reduc...

20/12/2022

نجیب خٹک بھائی نے گروپ میں پوسٹ لگائی ہے جو آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے سکرین شاٹ لگا دیئے ہیں۔۔!!۔۔

پہلے تو مجھے انکی اس پوسٹ کی سمجھ نہیں آئی کہ بھائی صاحب کا اس پوسٹ کے پیچھے مقصد کیا ہے ۔۔!!۔۔

لیکن اب انکے کمنٹ سے ہی سمجھ آگئی ہے کہ بھائی صاحب فیس بُک سے پوسٹیں پڑھکر پڑھکر 10% ڈاکٹر بن چکے ہیں اور 10% ڈاکٹر بننے کے باوجود بھائی صاحب کو ہومیو پیتھی سے رزلٹ نہیں مل رہے۔۔🤣

یہ تو وہی بات ہوئی کہ 9 ماہ کیبعد پیدا ہونے والے بچے کو آپ کہیں کہ حمل ٹھہرے ہوئے 9 نہیں پورے 10 دن ہو چکے ہیں لیکن بچہ پیدا ہی نہیں ہو رہا۔۔😍

باقی جسطرح آنلائن نکاح کر لینے سے آپ بچہ پیدا نہیں کر سکتے آپ میاں بیوی کو ازدواجی تعلق قائم کرنا پڑتا ہے۔۔!!۔۔

اسی طرح چند پوسٹیں جو Senior Doctor اپنے ساتھی junior doctors کیلیئے سیکھنے سکھانے کی غرض سے پوسٹیں لگاتے ہیں انہیں None Homeopathic شخص پڑھ پڑھ کر فائدہ نہیں اٹھا سکتا ۔۔

الا ماشاءاللہ ۔۔!!۔۔

کسی کا تکہ لگ جائے تو الگ بات ہے ۔۔)

لہٰذا گروپ میں جو پوسٹیں علاج پوچھنے کی غرض سے ہوتی ہیں ان میں 99% مریض آپکی بتائی گئی میڈیسن استعمال ہی نہیں کرتے ۔۔ کیونکہ مفت کی کوئی قدر نہیں کرتا ۔۔ الا ماشاءاللہ۔۔ شاید ہی کوئی ہزاروں میں ایک قدر کرنے والا ہو۔۔

دوسری بات گروپ میں آپکو مایہ ناز Senior Doctor چند علامات والی پوسٹوں پر علاج تجویز کرتے نظر نہیں آئیں گے۔۔

اگر شاذونادر کوئی علاج تجویز کرتا بھی ہے تو اسکا پیچھے مقصد ہوتا ہے کہ ان میڈیسن کو پہلے اچھے سے سٹڈی کریں اگر سمجھ نہ آئے تو اپنے علاقے کے کسی قابل ہومیو پیتھ سے جا کر مشورہ کریں۔۔

یہ نہیں ہے کہ ٹوٹکے خود سے اپنے آپ پر اپلائی کرنا شروع کر دیں کیونکہ ہومیو پیتھی ٹوٹکوں کا نام نہیں ہے۔۔!!۔۔

لہٰذا ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے کہ جب بھی پوسٹ لگائیں ساتھ لکھا کریں کہ

سیلف میڈیکیشن سے پرہیز کریں اپنے علاقے کے کسی قابل ہومیو پیتھ ڈاکٹر سے مشورہ کیبعد استعمال کریں۔۔!!۔۔

اور

ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کی پوسٹوں پر بھی جب علاج تجویز کریں تو ساتھ لکھا کریں کہ

یہ کیس مندرجہ ذیل میڈیسن میں آپکو مل جائے گا ۔۔

نیچے میڈیسن کے نام لکھکر ساتھ لکھیں کہ انہیں مطالعہ کریں یا اپنے علاقے کے کسی قابل ہومیو پیتھ ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔۔!!۔۔

ہومیو پیتھی پہلے ہی خواہ مخواہ بدنام ہے اسے ٹوٹکوں کی نظر کر کے اس بدنامی پر حقیقت کی مہر لگانے کا باعث مت بنیں۔۔!!۔۔

فیس لیں مکمل کیس ٹیکنگ کریں پھر دوا تجویز کریں۔۔!!۔۔

جزاک اللہ خیرا۔۔!!۔۔

19/12/2022

I've received 1,100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

18/12/2022
18/12/2022

انسانی جسم کا Scientifically تعارف۔۔!!۔۔

مکمل ویڈیو دیکھیں اور اللہ تعالٰی کے حضور سجدہ شکر ادا کریں کہ

کیسی کیسی نعمتیں ھمیں اللہ تعالٰی نے عطا فرمائی ہیں۔۔!!۔۔

For More information Subscribe My YouTube Channel Musa Niazi Official..!!..

16/12/2022

۔۔ پلمونول بلغمی کھانسی کے لیئے۔۔!!۔۔

15/12/2022

جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنے والا شخص کنجوس نہیں بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔۔)

14/12/2022

معدہ کا السر، چھوٹی آنت کا السر ، سینے کی جلن ، پیٹ میں درد، بدہضمی، تیزابیت، اور متلی میں مفید ہے۔۔!!۔۔

Category

Telephone

Address


Mianwali
42201