Vital Tea & Soap Swat

Vital Tea & Soap Swat

Share

Vital tea Green tea And soap is 100% pure and made from Halal ingredients.

02/07/2023

میں بطور مسلمان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں
اللہ کریم مسلم امہ کو متحد ہونے کی قوت دیے ۔آمین

21/03/2023
14/03/2023

Haji yaseen founder vital group
Allah karwat karwat janat naseeb karee.

23/11/2021

2018،19میں اپنےکسٹمرزکوعمرہ کروانے20میں خواتین کی خدمات کےاعتراف میں ان کوسونے کے سکّے بانٹنے کے بعداس سال واٸیٹل چاۓاپنے کسٹمرزکو بنانے جارھاہے کروڑپتی
واٸیٹل چاۓ ہرسال سردیوں میں اپنے چاۓ پینے والوں کے لٸے ایک بڑی اسکیم لاتا ہے جو چاۓ کے شوقین حضرات میں بہت مقبول ہوتی ہے
طریقہ وھی ہے کسٹمرادھاکلو،کلو پیک خریدنے کے بعد اس میں سے نکلنے والے کوپن کوqrکوڈیا موباٸل کے زریعے کمپنی کو اپنی معلومات اور کوپن نمبر سینڈ کریگا
انٹریز بھیجنے کی آخری تارخ28فروری اور قرعہ اندازی مارچ میں کی جاۓ گی
جیتنے والے خوش نصیب افراد کو جیتو پاکستان میں بلا کر براہ راست کھیل کے زریعے ایک کروڑ کا انعام دیا جاۓ گا
اس کے علاوہ ادھا کلو کے پیک میں 25گرام چاۓ کا پیکٹ اور کلو والے پیکٹ میں50گرام چاۓ کاپیکٹ مفت ڈالا گیا ہےجس سے ہر کسٹمر فاٸدہ اٹھا سکے گا
تمام چاۓ پینے والے افراد واٸیٹل چاۓ کی اس اسکیم میں بھرپور حصہ لیں کیا پتہ کروڑ پتی آپ ھی بننے جارھے ہوں

Photos from Lady Bird News's post 28/10/2021
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mingora