Nature Lovers
Hi�
I am SYED. Welcome to FB Page. I am making short videos and Music and poetry status with you.
RTK GNSS
land Survey class admission open 🩵💚🌲🤍🍁
Engr Muhammad Nabi Office Mingora Mula baba
🍂🍁💚🌲🩵 Gabral🌲🤍🌲🍁🍂
04/09/2026
الحمدللہ۔۔۔ ذرائع کے مطابق مرحوم میاں سید علی شاہ صاحب کے جسدِ خاکی کو کامیابی سے ریکور کر کے بیس کیمپ پہنچا دیا گیا ہے۔
یہ انتہائی مشکل مرحلہ مکمل ہو گیا۔
Falak Sar Recovery Mission — Latest Update
فلک سر ریکوری مشن — تازہ اطلاع
sta pa juda yay ke terba shi wkhtuna 💚🌲🦋🧸💐
29/08/2026
الحمدللہ! فلک سر ڈرون آپریشن مکمل — فوری ہیلی ریسکیو کی اپیل 🚁🏔️
الحمدللہ، ہم نے اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی پوری کوشش کی۔ تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل میاں سید علی شاہ بچاجو فلک سر سمٹ پر ان ت ق ال کر گئے تھے۔ ان کی لوکیشن کی تصدیق اور ضروری معلومات اکٹھی کرنے کے لیے ہماری ٹیم نے کامیابی سے ڈرون آپریشن مکمل کیا۔
اس مشن میں شامل ٹیم:
* 👤 ستار خان (ٹیم لیڈر)
* 👤 رحیم بھائی
* 👤 رفیع بھائی
* 👤 زکریا بھائی (رپورٹر اور معاون)
* 👤 حمزہ (ڈرون آپریٹر)
* 👤 زاہد بھائی (ویڈیو ریکارڈنگ)
* 👤 شعیب بھائی
* 👤 ابرار بھائی
الحمدللہ، ڈرون کے ذریعے ضروری ویڈیوز، تصاویر اور کوآرڈینیٹس ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔
🚁 اب ہماری متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ موسم مزید خراب ہونے سے پہلے جلد از جلد ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کیا جائے تاکہ مرحوم کی میت کو باحفاظت نیچے منتقل کیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم میاں سید علی شاہ بچاجو کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام ریسکیو اہلکاروں اور ٹیم کے تمام اراکین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Dwa sro ♥️💚🤍✨️
Category
Address
Mingora