Medico Hack

Medico Hack

Share

🩺A Nurse Is One Who Opens The Eyes Of A Newborn And Gently Closes The Eyes Of A Dying Man.

It Is Indeed A High Blessing To Be The First And Last To Witness The Beginning And End Of Life.🩺🩹💊💉

07/07/2026

When my friend is on duty 😄😄 Medical Students Following Love Azmat Ali Khoshal Prince Khan Health group

23/05/2026

One Day you will search me.. Daren Follweiler HILIGHT TRIBE

23/05/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/02/2026

📢 شانگلہ کے نوجوانوں کا مطالبہ — پیرامیڈیکس آسامیوں میں اضافہ کیا جائے۰
شانگلہ ایک پسماندہ ضلع ہے جہاں کے تعلیم یافتہ نوجوان روزگار نہ ہونے کی وجہ سے کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں اور ہر وقت اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ سال 2016 سے اب تک ضلع شانگلہ میں پیرامیڈیکس کی کوئی بھرتی نہیں کی گئی، جبکہ دیگر اضلاع میں متعدد بار اشتہارات جاری کیے جا چکے ہیں۔ شانگلہ کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
🔹 ہمارا مطالبہ ہے کہ:
1. پیرامیڈیکس کی آسامیوں کی تعداد میں فوری اضافہ کیا جائے۔
2. ان آسامیوں میں سب سے پہلے ضلع شانگلہ کے ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے۔
آج شانگلہ کے کئی ڈپلومہ ہولڈرز چوکیداری اور دیہاڑی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ یہ ہمارے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔
ہم ڈی ایچ او شانگلہ اور اپنے منتخب نمائندگان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہماری آواز بنیں اور اس مسئلے کو وزیر صحت اور متعلقہ اداروں تک فوری طور پر پہنچائیں تاکہ شانگلہ کے نوجوانوں کو ان کا حق مل سکے۔
⚠️ اگر ہمارے جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور نہ کیا گیا تو ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے۔ بصورتِ دیگر ہم اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے، جس کی ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔
✊ ینگ پیرامیڈیکس ضلع شانگلہ

03/10/2025

سی سیکشن کس کس خاتون کا ہوا ہے۔۔۔؟ آپ سب ماؤں کو میرا سلام ہے۔۔۔
مجھے کسی چیز نے اتنا نہیں ڈرایا جتنا آپریشن تھیٹر میں ان عظیم ماؤں کی مسکراہٹ نے ڈرایا جو اولاد کے لیے اپنے جسم میں نشان لگوانے سے بھی دریغ نہیں کرتی ایسی عظیم مائیں
آپ کو معلوم ہے
سی سیکشن میں ماں کے پیٹ کی سات تہوں کو چیر کر پھر آپریشن کیا جاتا ہے۔ اس آپریشن کے پہلے بارہ گھنٹوں بعد انہیں کھڑا ہونا پڑتا ہے تا کہ انکی باڈی نارمل فنکشن میں آسکے اور گیسز سمیت خون تک سب نارمل فلو میں آ جائیں۔ اس تکلیف کیساتھ ماں کو ایک ہارمونل سیلاب کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں یوٹرس کی کٹریکشنز سے لیکر انکے میمری گلینڈز کے ایکٹو ہونے تک مختلف طرح کے کھٹن مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے
۔
یہ ایک عورت ایک ماں جو اس مرحلے سے گزرتی ہے وہ ایک عظیم ماں ہے۔۔
باہر بچہ پیدا ہوجائے تو سب مبارکباد دیتے ہیں خوش ہوتے ہیں مگر کسی نے اس خوشی کے پیچھے اس عورت کی تکلیف کا اندازہ بھی نہیں لگایا ہوتا۔۔
۔
آپریشن تھیٹر سے پہلے انڈکشن روم میں ہر بیڈ پر ایک پریگننٹ عورت ایک الگ تکلیف میں تھی۔۔۔
کسی عورت کا بلڈ پریشر ہائی تھا کسی کو بلیڈنگ سٹارٹ ہوگئی تھی تو کسی کو نارمل ڈیلیوری کی تکلیف۔۔۔
۔
یہ کچھ گھنٹے وہ ماں بننے والی عورت نہیں جانتی کے اسکے ساتھ کیا معاملات ہوتے وہ بس وہ عورت جانتی ہے۔۔۔
۔
کچھ گھنٹوں میں وہ عورت جانتی سات آسمانوں کی سیر کر آتی ہے۔۔
ڈاکٹرز اسکی جان بچانے کے لیے کیا کچھ نہیں کرتے۔۔۔
یہ ایک نالی اسکے پیٹ پر ایک گلے میں ایک پھر پیشاب کی۔۔۔
اسکا جسم کچھ گھنٹوں میں نڈھال ہوجاتا ہے۔۔۔
خون پانی کی طرح بہتا ہے۔۔۔ بچے کو بچا لیا جاتا ہے اور نرس کو پکڑا دیا جاتا ہے پھر ماں کی طرف توجہ بلیڈنگ نہیں رک رہی خون پر خون کی بوتل۔۔۔ کتنے گھنٹے ایسے ہی لگ جاتے پھر کہیں جا کر اسکی جان بچتی ہےیہ ایک نہیں ہر سی سیکشن میں جونچتی عورت کی داستان ہے۔۔۔
۔
ان سب میں کچھ عورتیں زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں۔۔۔ بچے کو دنیا میں لا کر کچھ مائیں آنکھیں بند کرلیتی ہیں۔۔۔
بہت سی مائیں آنکھیں بند کرنے سے پہلے اپنی اولاد کو جی بھر کر دیکھ لیتی ہیں اور بہت سی مائیں آپریشن تھیٹر میں ہی پیدا کی گئی اولاد کو بنا دیکھے ہی آنکھیں بند کرلیتی ہیں۔۔۔
بہت سی عورتیں جب آپریشن تھیٹر سے باہر آجائیں تو۔۔۔ ایک اگ ہی ماحول ہوتا ہے کچھ عورتوں کو کھلے بازوؤں سے اپنایا جاتا ہے اور کچھ کو بیٹی پیدا کرنے پر سرد لہجوں کا سامنا ہوتا۔۔۔۔
اس دن آپریشن تھیٹر میں آپریشن ہوئے اور ایک خاتون جنہوں نے بیٹے کو جنم دیا اور وہ دنیا سے چلی گئی
ایک خاتون ایسی تھی کہ بیٹی ہوئی باہر بیٹھی ساس اندر بہو کو ملنے تک نہیں آئی پوتی کا چہرہ نہیں دیکھا اور چلی گئی۔۔۔
ایک خاتون جس کی تیسری بیٹی ہوئی اور دیتھ ہوگئی۔۔۔
شور برپا تھا اس عورت کی ماں نے کہا اسکے شوہر کی وجہ سے ہماری بیٹی چلی گئی اس نے علاج نہیں کروایا بیٹی ہونے پر اندر تک نہیں آیا۔۔۔
اور ایک خاتون۔۔۔۔ آہ۔۔۔ اس خاتون کو دوران ڈیلیوری پرائیویٹ ڈاکٹر نے غلط نبض کا ٹ کر کیس خراب کردیا۔۔۔
۔
یہ سب عورتیں یہ سب مائیں۔۔۔۔
اگر آپریشن تھیٹر میں کوئی مرد اپنی بیوی اپنے بچوں کی ماں کو تکلیف میں دیکھ لے تو ساری زندگی اپنی بیوی کو آنچ نہ آنے دے۔۔۔۔
آپریشن سی سیکشن سے بچے پیدا کرنے والی مائیں سچ میں عظیم ترین عورتیں ہیں۔۔۔۔
اگر آپ کو کوئی ڈاکٹر کہہ دے کہ یی سی سیکشن ہے تو اپنی بیوی بہن بیٹی کو بار بار چیک کرواتے رہیں ڈاکٹرز سے مشورے کرتے رہیں۔۔۔ ان عورتوں کو خوش رکھیں اور ہر تکلیف سے دور رکھیں۔۔۔
انکے ٹیسٹ وقت پر کروائیں جو ٹیسٹ وقت پر نہیں کرواتے انکے کیس سنجیدہ ہوجاتے ہیں۔۔۔
یہ مائیں یہ عورتیں یہ عظیم ہیں آپ کی نسل بڑھانے کے لیے یہ اپنی جان تک کی بازی لگا دیتی ہیں۔۔۔
آپ بھی انہیں وہ عزت دیں جو یہ ڈیزرو کرتی ہے

22/08/2025

Hafiz Saeed Yousafzai

21/08/2025

عزابونہ بہ نہ رازی
دا سہ حلات دی
توبہ خدایا😥🥹

Category

Website

Address


Swat
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medico Hack posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Mingora.