Natural Beauty of Swat
Explore and enjoy the nature
حکومت نے پیٹرول معمولی سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا
پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی،ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا،نوٹیفکیشن جاری
09/10/2026
15 اکتوبر تک موسم ....
09/10/2026
کل انشاء اللہ بروز ہفتہ
10/10/2026. 4:00PM
چارباغ گراؤنڈ
افغان فٹبال کلب سمبٹ بمقابلہ اقبال فٹبال کلب ڈاگے
09/10/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
مینگورہ بائی پاس پر رات کے وقت دو موٹر کاروں کی خطرناک ریس کے باعث پیش آنے والے ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں سائیڈ پر کھڑے دو نوجوانوں کو بے دردی سے کچل ڈالا گیا، جس کے نتیجے میں محمد افضل خان کا لختِ جگر، جواں سالہ اجمل خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔
پولیس سے پُر زور مطالبہ:
ہم ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس المناک حادثے اور بائی پاس پر کار ریس کے کلچر کا فوری نوٹس لیں اور اس غفلت کے مرتکب ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں! قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
🕒 نمازِ جنازہ:
مرحوم اجمل خان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2:00 بجے پٹھانے چوک، گنبد میرا میں ادا کی گی۔
مرحوم کی فاتحہ خوانی گنبد میرا میں ہوگی۔ ۔
09/10/2026
09/10/2026
Today's Rate Lists in Bar Swat. 09/10)2026
عوام الناس کی شکایات، مسائل اور تجاویز کے اندراج کے لیے ڈی سی بر سوات شکایت سیل سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
📞 0946-791295
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر چھاپہ،
نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے کی اطلاعات
سوات: ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر چھاپہ مارا، گھر میں توڑ پھوڑ کی اور انہیں اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر لے گئے۔
تاحال واقعے کی وجوہات اور نامعلوم افراد سے متعلق مصدقہ معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔
09/10/2026
Today's Rate Lists in Swat. 09/8/2026
09/10/2026
09 اکتوبر 2026 سرکاری نرخ نامہ برائے فروٹ، سبزی،
مچھلی و پولٹری ضلع ملاکنڈ۔
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mingora
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Natural Beauty of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.