Tibb e nabvi

Tibb e nabvi

Share

sindh tibya collage hydrabad

04/01/2026

کیا جوڑوں کا درد، کمر درد، یا پٹھوں کا کھنچاؤ آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہا ہے؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
صرف چند قطرے لگا کر ہلکی سی مالش کریں اور پائیں درد سے فوری نجات۔
چاہے ہو جوڑوں کی سوجن، گٹھیا، فالج سے متاثرہ حصہ، سر درد،
یا جسم کے کسی بھی حصے میں درد
Aziza Joint Care Oil آپ کا بہترین ساتھی ہے۔
💧 قدرتی اجزاء سے تیار
💧 فوری اثر
💧 مکمل آرام
اب درد نہیں، صرف سکون۔
آزما کر دیکھیے… فرق خود محسوس کیجیے!

24/12/2025

کیا جوڑوں کا درد، کمر درد، یا پٹھوں کا کھنچاؤ آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہا ہے؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
صرف چند قطرے لگا کر ہلکی سی مالش کریں اور پائیں درد سے فوری نجات۔
چاہے ہو جوڑوں کی سوجن، گٹھیا، فالج سے متاثرہ حصہ، سر درد،
یا جسم کے کسی بھی حصے میں درد
Aziza Joint Care Oil آپ کا بہترین ساتھی ہے۔
💧 قدرتی اجزاء سے تیار
💧 فوری اثر
💧 مکمل آرام
اب درد نہیں، صرف سکون۔
آزما کر دیکھیے… فرق خود محسوس کیجیے!

17/11/2025

کیا جوڑوں کا درد، کمر درد، یا پٹھوں کا کھنچاؤ آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہا ہے؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
صرف چند قطرے لگا کر ہلکی سی مالش کریں اور پائیں درد سے فوری نجات۔
چاہے ہو جوڑوں کی سوجن، گٹھیا، فالج سے متاثرہ حصہ، سر درد،
یا جسم کے کسی بھی حصے میں درد
Aziza Joint Care Oil آپ کا بہترین ساتھی ہے۔
💧 قدرتی اجزاء سے تیار
💧 فوری اثر
💧 مکمل آرام
اب درد نہیں، صرف سکون۔
آزما کر دیکھیے… فرق خود محسوس کیجیے!
03100377180

11/08/2025

"کیا آپ مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، یا عام جسمانی کمزوری سے پریشان ہیں؟"
"کیا سستی، نقاہت اور جسمانی درد آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہے ہیں؟"
پیش ہے… معجون مقوی خاص – قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک لاجواب نسخہ!"
"جو آپ کو دے طاقت، تندرستی اور بھرپور توانائی!"
"آج ہی آزمائیں اور اپنی زندگی میں لائیں طاقت اور اعتماد! مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی کال کریں!"

Photos from Tibb e nabvi's post 29/07/2025

عر ق مصفی خون: عُناب پانچ تولہ، شاہترہ پانچ تولہ، سرپھوکہ پانچ تولہ، برادہ لکڑی شیشم پانچ تولہ، مُنڈی پانچ تولہ، مہندی کے پتے پانچ تولہ، بسفائج پانچ تولہ، ہرڑ کالی پانچ تولہ، چرائتہ دو تولہ، صندل سفید دو تولہ، صندل سرخ دو تولہ ، الائچی بڑی دو تولہ ، گاؤ زبان دو تولہ، عُشبہ مغربی دس تولہ، پر سیاؤشاں دو تولہ، کاسنی دس تولہ، مکو خشک دس تولہ، سولہ سیر پانی میں رات کو تر کریں ، صبح آٹھ سیر عرق نکالیں۔

خوراک: تین تولہ ہمراہ شربت عُناب دو تولہ استعمال کریں، بغیر شربت بھی ا ستعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔

23/07/2025

*کایا پلٹ، بوڑھا بھی جوان*
یہ نسخہ حضرت نصیر الدین چراغ دہلوی رحمتہ الللہ علیہ کا ہے، اس کو گجراتی جنتری کے طریقے سے لکھا گیا ہے، میں بھی اس طریقے سے لکھا ہے،
اس نسخہ کے استعمال کرنے سے فوائد پہلے ماہ سے شروع ہوتے ہے اس کیی تفصیل ملاحظہ فرمائیں،
*پہلے ماہ معدہ اور آنتوں کے امراض کو فائدہ ہوتا ہے۔*
*دوسرے ماہ جگر،*
*تیسرے ماہ گردے اور مثانہ،*
*چوتھے ماہ آنکھ کی روشنی بڑھ جاتی ے،*
*پانچ ماہ بعد دل کے امراض،*
*چھٹے ماہ جوڑوں کے امراض،*
*ساتویں ماہ جریان اور منی کے امراض،*
*آٹھویں ماہ قوت حافظہ،*
*نو ماہ بعد سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہے ،*
*دس ماہ بعد طبیعت میں جوش و ولولہ،*
*گیارہ ماہ بعد روحانی لطافت،*
*بارہ ماہ کے بعد کایا پلٹ مکمل ہو جاتی ہے.*
*ھوالشافی*
کالی ہریڑ ایک سو پچاس گرام کا سفوف کر کے دیسی گھی یا روغن بادام سے چرب کرلیں اور ساتھ جو کچھ ملانا ہوگا اسکی تفصیل نیچے لکھ رہا ہوں.
یہ ایک سو پچاس گرام سفوف دو ماہ چلے گا، پھر نیا بنا کر جس موسم کی چیز لکھی ہے، وہ ملا لیا کریں، پورا ایک سال استعمال کر کے پورے جسم کی کایا پلٹ اپنی نظروں کے سامنے دیک لے، .
*سفوف کو چرب کرنے کا طریقہ*
دیسی گھی یا خالص روغن بادام کو ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر لگا کر دونوں ہاتھوں سے سفوف کو ملیں، اسی طرح دو تین بار کریں، تا کہ گھی یا روغن کی وجہ سے سفوف میں چکنائی آجائے. بہت زیادہ مقدار میں گھی نہ ڈالیں، بس ہلکا سا تا کہ سفوف، سفوف ہی رہے صرف اس میں چکنائی کا اثر آجائے،
1- چیت اور بیساکھ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام شہد ملا کر پانچ گرام روزانہ ایک بار،
2- جیٹھ اور اساٹھ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام گڑ ملا کر پانچ گرام روزانہ 1 بار،
3- ساون اور بھادوں میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام نمک سیاہ ملا کر پانچ گرام روزانہ 1 بار،
4- اسوں اور کارتک میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام مصری ملا کر پانچ گرام روزانہ
5- مگھسر اور پوہ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام سونٹھ کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ،
6- ماگھ اور پھاگن میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام فلفل دراز کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ ایک بار،
*نوٹ* ---
ایک سو پچاس گرام کالی ہریڑ کا چرب شدہ سفوف ہو اور ایک سو پچاس گرام ساتھ جو چیز ملائی جائیگی تو وزن تین سو گرام ہو جائے گا اور پانچ گرام روزانہ لینے سے دو ماہ نکل جائے گا.
دو ماہ بعد نیا سفوف بنا کر چرب کر کے موسم کے لحاظ سے جو چیز لکھی ہو وہ ملا لیا کریں. اور ھندی مہینے جنتری یا اخبار سے دیکھ لیا کریں.
مثال کے طور پر اب "ساون" کا مہینہ جا رہا ہے تو سفوف ہریڑ کے ساتھ سونٹھ کا پاؤڈر ملا کر پانچ گرام روزانہ لیں گے.،
اس ترکیب میں آسانی یہ ہے کہ سال کے جس مہینے سے مرضی ہو شروع کر سکتے ہیں .

Photos from Tibb e nabvi's post 19/07/2025

سفوف مغلظ جو منی کو گاڑھا کرتا ٹائمنگ میں بے پناہ اصافہ کرتا ہے سرعت انزال کے سینکڑوں مریض اس نسخہ کو استعمال کر کہ شفا یاب ہوئے اور اپنے فرائض کو بخوبی انجام دینے کے قابل ہوئے ہیں

سبوس اسپغول
تال مکھانہ
مغز تخم جامن
نبات سفید
سب ادویہ مساوی الوزن لے کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں
ایک تولہ سفوف صبح نہار منہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ہفتہ بھر کے استعمال سے ہی ان شاءاللہ آپ بہترین رزلٹس ملنے شروع ہو جائیں گے

شفا منجانب اللہ ہے

Photos from Tibb e nabvi's post 17/07/2025

عرق ہاضم
معدے کے تمام امراض کا فوری اور مستقل علاج

بادیان 10 تولہ
پودینہ خشک 5 تولہ
زیرہ سفید 10 تولہ
زیرہ سیاہ 10 تولہ
زنجبیل 10 تولہ
الائچی سفید مسلم 5 تولہ
سہاگہ 5 تولہ
سنبل الطیب 5 تولہ
زرنباد 1 تولہ
نمک سیاہ 10 تولہ
نمک لاہوری 10 تولہ
رات کو بھگو دیں اور صبح حسب دستور 6 بوتل عرق کشید کریں

Category

Telephone

Website

Address


Mirpur Khas