Desi style with Imaan
Personal belog
20/05/2024
I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
08/04/2023
24/01/2023
کھوئیرٹہ سے افسوسناک خبر
کار المناک حادثے کا شکار ایک ہی فیملی کے متعدد افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
کھوئی رٹہ....
کار حادثہ..... ایک ہی خاندان کے متعدد آفراد زخمی 😢
اطلاعات گنگلہ کے رہائشی محمد سعید کی کار حیدری پل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی.... کار ڈی پی حمید مرحوم کی فیملی سوار تھی... زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے... ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے
17/01/2023
چڑہوئی سے افسوسناک خبر
چڑھوٸی میونسپل چونگی کے قریب پیڑیاں پلسے رات کے اندھیرے میں گاڑی نیچے جا گری وثوق زراٸع سے معلوم ہوا کے ڈرایٸور سمیت سوار محفوظ رہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kaladab
Mirpur