Itz,Shahzaib

Itz,Shahzaib

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itz,Shahzaib, Health/Beauty, Mirpur.

31/07/2020

عورت سے اگر نکاح کرنا ہو تو ہر طرح سے اُس کی تصدیق کی جاتی ہے اور شروع سے آخر دن تک اس کی تصدیق جاری رہتی ہے تب جاکر لڑکے کے گھر والے اس لڑکی سے نکاح کے لیے راضی ہوتے ہیں , اور لڑکے والے , عزت , مرتبہ , مقام , حثیت , نام , شہرت , لڑکی کے چال چلن , ایک ایک چیز پر غور کیا جاتا یے , اور ہر ایک چیز کو پرکھا جاتا ہے ... مگر افسوس کہ آج کے وقت میں نکاح کی قیمت لاکھوں , کروڑوں میں شمار ہوتی ہے.
💯
یہ عورت ذات ایسی چیز ہے کہ حب اُسے بِستر پر لانا ہو تب اُس کی ذات پات نہیں دیکھی جاتی , رنگ روپ نہیں دیکھا جاتا , نسل نہیں دیکھی جاتی , اُس کے جسم کا لنگڑا پن یا اپاہج پن نہیں دیکھا جاتا , اُس کی امیری یا غریبی نہیں دیکھی جاتی , اُس کی اچھائی یا برائی نہیں دیکھی جاتی , اُس کے چال چلن نہیں دیکھے جاتے , کچھ بھی نہیں دیکھا جاتا اور نہ ہی کچھ سوچا سمجھا جاتا ہے , اگر دیکھا جاتا ہے تو صرف اس کا جسم , اس کا جسمانی حُسن , چاہے اُس کا جسم صاف کپڑوں میں ہو یا گندے پھٹے کپڑوں میں , بس دیکھنا اُس کا جسم ہی ہے چاہے جیسا بھی ہو , لیکن افسوس کہ جسم کی قیمت اور عزت کی بولی چند ہی پیسوں میں لگتی ہے اور شمار ہوتی ہے.
💯
عورت کا جسم ہی تو لینا ہے , ہوس ہی تو پوری کرنی ہے , جسمانی بھوک ہی تو مٹانی ہے , کچھ دیر کی ملاقات ہی تو کرنی ہے , اپنی پیاس ہی تو بجھانی ہے , مرد ذات جو ٹھہرا , کیونکہ مرد ذات کو میں نے بہت دیکھا اور نوٹ بھی کیا ہے کہ عورت ذات کا جسم پھٹے کپڑوں میں تو دیکھ لیتے ہیں مگر اُس کی مجبوری کو نہیں دیکھ سکتے اور نہ ہی سمجھ سکتے ہیں, پیسے دے کر عورت کا جسم ننگا کروایا جاتا ہے مگر کپڑے دے کر عورت کا جسم نہیں چُھپایا جاتا ,
💯
آج کی عورت کی مرد ذات سے یہ شکایت ہے کہ مرد ہمارے جسموں کو اپنی آنکھوں سے روزانہ نوچتے ہیں اور ہماری عزت کو نیلام کرتے ہیں تو ان کے لیے صرف اتنی سی بات ہے کہ قصائی کی دکان پر جب گوشت بنتا ہے یا بکتا ہے تو اس گوشت پر ہر انسان کی , ہر جانور کی نظر ہوتی ہے , انسان اپنے فائدے کے لیے گوشت پر نظر جمائے رکھتا ہے اور جانور (کتے , بلے) اپنے مفاد کے لیے نظر جمائے رکھتے ہیں , اب اگر خواتین خود کو ڈھانپ کر نہیں رکھیں گی تو کتے بلے اور انسان تو نظر رکھیں گے ہی اور تاڑیں گے بھی ضرور ان کے جسموں کو , اور اگر گوشت کو یوں سرے عام پھینکا جائے گا تو کُتے اور بِلے تو جمع ہونگے ہی گوشت کو نوچنے کے لیے.
لہازا #مرد کو چاہیئے کہ عورت ذات کی عزت کرے.
#عورت کو چاہیئے کہ اپنی عزت کروانا سیکھے.
میری لکھی گئی پوسٹ سے اگر کسی کو میری ذات سے کوئی تکلیف پہنچی ہو تو معاف کردینا.

31/07/2020

✌🏻

Photos from Itz,Shahzaib's post 22/07/2020

یہ ہے وہ بے غیرت، بے شرم، زلیل، مکارشخص جس نے اپنی بیوی کے بہکاوے میں آکے اپنی ماں پر تشدد کیا۔ کیا کوئی مرد اتنے کچے کانوں کا بھی ہوتا ہے۔ جس ماں نے پال پوس کے بڑا کیا اس ماں پر بیس پچیس سال بعد زندگی میں آنے والی لڑکی کے کہنے پر اپنی ماں جس نے چلنا سیکھایا بولنا سیکھایا پڑھنا لکھنا سکھیا اس ماں پر تشدد۔ لعنت لعنت لعنت اس شخص پر آپ بھی لعنت دیکر آگے شئیر کریں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=185275926281054&id=107563940718920
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا__!!
معلوم ہوا کہ یہ خبر سچی ہے، یقین جانئیے ابھی بھی آنکھوں میں آنسوں ہیں اس دردناک واقعے سے۔
راولپنڈی صادق آباد کے علاقے میں بیٹے نے اپنی بیوی کے بہکاوے میں آکے. اپنی بیوی کے ساتھ مل کر اپنی ماں اور بہن پر تشدد کیا۔ تشدد بھی ایسا کے کوئی انسان کسی اور کی ماں بیٹی سے بھی کرتے ہوئے بھی ہزار بار سوچتا ہے۔
اللّٰہ اکبر یہ سب کیسے کر لیتے ہیں سنگدل لوگ پھر ہم کہتے ہیں ہمیں حُکمران اچھے نہیں ملتے۔ہماری زندگیوں میں سکُون نہیں۔ہمیں یہ پریشانی وہ پریشانی۔ہمارے اپر پتھر برسنے چائیے، عزاب آنا چائیے، اپنی "جنّتوں" کو گھروں سے بے گھر کر کے اللّٰہ سے جنّت کی اُمید رکھتے ہیں تو یہ بس خام خیالی ہے۔خدارا یہ جنّت زندگی میں ایک بار ہی ملتی ہے اس کی قدر کر لو ورنہ ساری زندگی کی عبادتیں مُنہ پہ مار دی جائیں گی اور جب یہ جنّت دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے تو نرم بستر پر بھی نیند نہیں آتی ۔🔞
In dono parrr jitny lanat bhejy jaye kam hay🙂
lanat beshumar 🖐️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Mirpur