Dard-e-Dill

Dard-e-Dill

Share

Falak shir

24/08/2026

میری رائے میں آصف منیر صاحب کا دورۂ ایران اہم پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے۔ ممکن ہے وہ ایران کو امریکہ سے معاملات بہتر کرنے اور معاہدہ کرنے کی طرف لے جائیں، تاکہ ایران بھی مکہ معاہدے میں شامل ہو سکے۔ ترکی، پاکستان، مصر اور سعودی عرب کے ساتھ ایک مضبوط علاقائی دفاعی تعاون سے پورے خطے کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
یہ صرف میری رائے ہے، حتمی فیصلہ وقت بتائے گا۔♥️🤲💫💪

23/08/2026

اب رات ہو گئی ہے سو جاؤ میرے دوستو سدا سلامت رہو اور خیریت سے جاگو 🤲🇵🇰❤️🌹

23/08/2026

انسان کی اصلی خوبصورتی اس کے دل میں چھپی ہوتی ہے جتنا وہ دل کا اچھا ہوگا اتنا ہی وہ پرنور دکھائی دے گا ❤️💥💫

23/08/2026

میرا وطن پاکستان ہے مجھے میری جان سے بھی پیارا ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️💫💥

23/08/2026

بارش کا موسم بھی عجیب ہوتا ہے دل دل کے قریب ہوتا ہے ❤️🌹💫

23/08/2026

بارش اللہ کی رحمت ہے اور یہ دلوں میں خوشی لاتی ہے لیکن جن کے پاس دل ہی نہ ہو تو وہ کبھی خوش نہیں رہتے اور وہ دوسروں کو دکھ دینے کے درپے رہتے ہیں ♥️💔

23/08/2026

کچھ لوگ بہت خوبصورت ہوتے ہیں انداز بڑا پیارا ہوتا ہے بظاہر اچھے ہوتے ہیں لیکن دل ان کے مر چکے ہوتے ہیں کالے ہو چکے ہوتے ہیں کسی کے نہیں ہوتے بس صرف دکھاوا کرتے ہیں

23/08/2026

دل بھی سبزہ زار کی طرح شاداب رہے ، کیونکہ جہاں محبت اور خلوص ہو وہاں زندگی صحرا نہیں رہتی ۔ ❤️🌿

23/08/2026

برانی علاقوں میں بارش خوشی اور زندگی کی امید بن کر اتی ہے🤲✍️🌲🍀🌿🌹♥️

23/08/2026

ہمارے علاقے میں بارشیں بہار لاتی ہیں چاہے جتنی بھی ہو جائے کیونکہ ہمارا علاقہ ریتلا ہے یعنی ہم اسے تھل کہتے ہیں جتنی بھی بارش ہو جائے فورا جذب ہو جاتی ہے اور پھر ہر طرف سبزہ اور ہریالی ہی ہریالی کا سبب بنتی ہے💪❤️🌿👍🤲💫🌲🍀🌹🦌

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Ch No 518 Tda
Mirpur