MahRosh beauty
ORIFALME
14/12/2022
Makeup Available
08/03/2022
*_ 🎋 Beautanicals Repairing Hair SET 🎋_*
*🎋 Beautanicals Repairing Shampoo*
Creamy shampoo that repairs and nourishes the hair. Formulated with plant- and mineral-based ingredients, including 8 essential minerals inspired by Scandinavian waters and Swedish natural honeysuckle extract. Registered with The Vegan SocietyTM, created without parabens and silicones, biodegradable and dermatologically tested.
*🎋 Beautanicals Repairing Conditioner*
Soft and creamy conditioner that repairs and gently straightens the hair. Formulated with 95% natural ingredients, including 8 essential minerals inspired by Scandinavian waters and Swedish natural honeysuckle extract. Registered with The Vegan SocietyTM, created without parabens and silicones, biodegradable and dermatologically tested.
10/03/2021
24/02/2021
Say AmeeN 💟🔥
08/02/2021
*چھوٹی چھوٹی بیماریاں اور ان کا حل* 👼🤰🤱🧑🍼👨❤️👨👨👨👧👧
*©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلا کر کھالیں*
*©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں*
*©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں*
*©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔*
*©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں*
*©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں*
*©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں*
*©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں*
*©کمزوری محسوس ہو رہی ہے دو کجھور دودھ میں پکا کر*
*©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔*
*©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں*
*©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں*
*©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بنا کر پیں*
*©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں*
*©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں*
*©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں*
*رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کر کے چہرے*
*©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔*
*©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی اوپر سے تر کر کے کان پہ لگالیں*
*©آنکھوں کی روشنی تیز کرنی ہو تو گاجر کھائیں۔۔۔*
*©یاداشت کمزور ہے تو بادام و اخروٹ کھائیں۔۔۔۔*
*©لوز موشن ہو تو کیلے پہ زیرہ لگاکر کھائیں..*
*بہترین مفید معلومات اور گروپ میں شامل ہونے کے لئے*
👇👇 👇
*
08/02/2021
For Men
02/02/2021
FEB E_Flyer
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
MulTan City
Multan