Moamber Iqbal sha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moamber Iqbal sha, Health/Beauty, layah, Multan.
Alhamdolilah proud to be a Pakistani Happy independence day♥️♥️
آغاز ایام عزا ۔۔۔۔
اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْنِ
وَ عَلی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ
وَ عَلی اَوْلادِ الْحُسَیْنِ
وَ عَلی اَصْحابِ الْحُسَیْنِ عَلَیه السَّلَام.
الّلهُــــــمَّ صَــــلِّ عَـــــلی مُحَـــمَّـــد وَآلِ مُحَـــمَّــــد وَعَجِّــــــل فَرَجَهُــــم
*اگلے ماہ کیا بیچیں گے ؟*
*بجلی کے بل مڈل کلاس کے لیے قیامت بن گئے*، *موجودہ حکومت اور اسکی پالیساں غریبوں کو ذندہ دفن ہونے پہ مجبور کررہی ہیں*
*سفید پوش گھرانے غم سے نڈھال 😥*
میں جاں وی فیس بک تے آیاں تاں میں خدا دے بندے کوں جلدا ہویا ڈِٹھاۓ،
یقیناً انسانیت دے ناتے میکوں بہوں ڈکھ لگۓ،
یار ساڈے تاں مذہب اچ مردے وی دفن کیتے ویندن تے اساں ہک زندہ انسان کو جلا ڈِتۓ، ساڈے مذہب اچ کتھاں لِکھۓ جو ہک زندہ انسان کوں جلا ڈتا ونجے
خدا دی قسم اے ، اے نبی پاک دا دین نٸیں
پتہ نٸیں اے کینجھے انسان ہن جنہاں کوں اے علم وی نٸیں جو انسانیت کیا ہے
جو خدا دا دین کیا ہے انسان دی عظمت کیا ہے انسان دا ڈکھ کیا ہے انسان دا سکھ کیا ہے
اگر خدا بندیاں توں بندے جلاونڑے ہوندے تاں خدا جہنم بنڑیدا وی ناں
خدا محشر دا ڈینہ وی ناں بنڑاوے ہا
اگر اوں کوٸی غلطی کیتی وی ہٸ تاں اوکوں سمجھایا وی ونج سنگدا ہٸ اوکوں جلا ڈیونڑ مقصد نہی
ساڈے نبی کتنے کافراں کوں کلمہ پڑھاۓ ،
میکوں ہنڑ ایویں لگداۓ جو اتھاں انسان کوہنی بچ گۓ ، میکوں تاں اپنڑیں آپ توں وی ڈر لگ گۓ
جو میں وی ہک مسلمان ہاں
میکوں دنیا جہنم ڈسدی پٸ ہے ،
ایں بھا دے بھانبھڑ ہالے وی میڈے سینے اچ بلدے کھڑن،
ایں بھا تاں ساڈی دنیا کوں بھا لا ڈتی ہے
اساں ہنڑ کیویں آکھ سنگدے ہیں جو اساں ہک امن پسند قوم ہیں
اساں ہنڑ کیویں آکھ سنگدے ہیں جو اساں لوگاں دا ڈکھ سمجھدے ہیں ،
اساں ہنڑ کیویں آکھ سنگدے ہیں جو ساکوں ظالم توں نفرت ہے ،
میں ایں بھا کوں کڈاہیں وی انصاف دا ناں نٸیں ڈے سنگدا، ایں بھا اچ ظلم دے سمندر ہن، ایں بھا اچ مظلوم دیاں چیکاں ہن،
تیڈی بخشش کیویں تھیسی
خدا بنڑ گٸیں زمیں تے توں
خدا دے ہک بشر کوں نٸیں
تٸیں کل مخلوق ساڑی اے
😭😭😭😭😭
Miss u papa 😭😭😭
May soul rest in peace
Is Pakistan democratic country???
تمام علیؑ والوں کو مولا کائنات ، امیرالمومینین ، داماد رسولؐ ، بابائے حسنینؑ ، شوہر بتولؐ ، خلیفتہ بلا فصل حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت مبارک ہو۔۔۔
مومنوں کو عید مبارک ۔۔۔۔💓😘♥️
13/01/2024
انشاءاللہ آج ہمارے بھائ کی فتح ھو گی ✌️✌️
گولڈن مصری مرغی 🐓🐓 ایک سالہ گھریلو کاروباری پلان
سب سے پہلے آپ کو تقریباً 5000 روپیہ خرچ کرکے اچھا مضبوط ہوا دار دو سائیڈ جالی والا اینٹوں سے 10×10 کا 5 فٹ اونچا ڈربہ بنانا ہے
اور فرش پر ریت بچھا دیں ہفتہ میں 3 بار صفائی کرلیں اور ہفتہ میں ایک بار20 روپے کا سفید چونا لے کر فرش میں ڈال دیا کریں جراثیم مار دیتا ہے
اسکے بعد آپ نے مارچ یا اپریل میں کسی پھیری والے 150 چوزہ لینا ہے یہ چوزہ آپ کو 15000 میں پڑے گا دو ماہ کا کا چوزہ ہوگا یہ ۔
اگر آپ ڈائریکٹ کسی فارم سے لے آئیں تو یہی چوزہ آپ کو 60 روپے سے ستر روپے تک ملے گا اگر اچھا موٹا چوزہ چن کر لیں گے تو 90 تک پڑ سکتا ہے
اب آپ دیسی فیڈ خوراک گندم مکئی 🌽 باجرہ 8 ہزار کی لے آئیں انکو مکس کر کے موٹا دلیہ ٹائپ بنا کر رکھ دیں یہ خوراک آپکی مرغی کو طاقت دے گی
دو ہزار کی اپنے کھل جو بھینسوں کو ڈالتے ہیں لے آئیں اور آپکے گھر کی بچی ہوئی سوکھی روٹیاں یہ آپکو خوراک کیلئے آگے کام آئے گی
یاد رہے انڈہ دینے تک اپنے مرغیوں کو اسی بجٹ میں پالنا ہے
چوزہ لے کے آنے کے بعد فورا ایک ماہ میں 15 دن کے وقفہ سے (گمبورو . اینٹی لسوٹا PRC ) کی ویکسین کروائیں اب آپکا چوزہ 3 ماہ کے لئے محفوظ ہے ۔ ٹوٹل خرچہ دو ہزار تک ہو جائے گا
ہر تین ماہ بعد یہی روٹین دھراتے رہیں آپکی مرغیاں کبھی بیمار نہیں ہوں گی
اگر کسی ویکسین لگانے والے کو بلا کر لگوائیں گے تو وہ بیسٹ رہے گا
اب اپنے ان چوزوں کو صبح ہلکی پھلکی فیڈ دینی ہے
اگر آپ دیہات میں ہیں تو 10 بجے گھاس کھلائیں
اگر آپکے پاس گھاس کا انتظام نہیں ہے تو سبزی کی دوکان سے گلے سڑے فروٹ سبزی وغیرہ لے کر ڈال دیں دوکاندار گلی سڑی سبزی فروٹ ویسے بھی پھینک دیتا ہے آپ اسکو 10 روپے دے دیا کریں
اب آپ ایک مٹھی کھل اور کچھ سوکھی روٹیاں گرم پانی میں بھگو دیں 3 بجے انکو کھلا دیں
اگر آپکے پاس کھلی جگہ ہے تو انکو کھلا چھوڑ دیں تو فیڈ کا خرچہ بچ جائے گا اگر کھلی جگہ نہیں تو پھر بھی کوئی مثلا نہیں شام کو انکو پیٹ بھر کر فیڈ دیں اور ڈربہ میں بند کر دیں
تین ماہ بعد پھر ویکسین کورس دہرائیں
اور پانی میں وٹامن سی وٹامن ای اور کیلشیم دینا نہ بھولیں مطلب پانی میں گھول کر پلا دیں
6 ماہ بعد مرغی 🐓🐓🐓 انڈہ دینا سٹارٹ کر دے گی
آپ اب اسکو گھاس کھلانا بند کر دیں اور کھل اور سوکھی روٹی بند کر دیں
150 مرغیوں سے آپکے پاس 100 مرغی ہو تو وہ آپکو ڈیلی 65 سے 70 انڈہ دے گی
اب سردیاں شروع ہو چکی ہیں اور انڈہ کا سیزن شروع ہونے والا ہے
آپ ایورج 60 انڈہ لگائیں سردی کے شروع پہلے ایک ماہ میں 15 کا انڈہ سیل کریں ڈیلی انکم 900 شروع ہو چکی ہے مہانہ 27000 کمائیں گے
اگر سردی میں مرغیاں انڈہ کم کر دیں تو گندم کڑاہی میں بھون کر گرم گرم ڈالیں اور آٹا بھر بھرا گوندھ کر ڈالیں ساری مرغیاں انڈہ دینا شروع کر دیں گی 😜😜😜
اگلے ماہ 20 کا انڈہ بیچیں 1200 ڈیلی اور 36000 ماہانہ اگلے تین ماہ تک نخرے کے ساتھ انڈہ بیچیں
آپکے پاس پچاس مرغے ہیں 30 مرغے 800 یا ہزار کے حساب سے بیچ دیں ( سردیوں میں دیسی مرغ 🐓 کھانے والے منہ مانگا دام دیتے ہیں ان 30 ہزار سے آپ پچھلے چار ماہ جو مرغیوں کو خوراک دی اس میں کاٹ لیں
نوٹ آپکو لگے کہ فلاں مرغی انڈہ نہیں دے رہی سزا کے طور پر آپ اسکو ذبح کر کے کھا بھی سکتے ہیں 😂😂😂
اب آتے ہیں خرچہ اور منافع
آپکا ویکسین سمیت خرچہ 40٫000 ہوگا 6 ماہ تک
اگلے چار ماہ کی خوراک کا خرچہ اپنے 30 🐓 بیچ کر کر لیا
اب آپنے منافع میں 120 مرغیاں اور ایک لاکھ پینتیس ہزار دس ماہ میں کما لیا
ماہانہ تیرہ ہزار 500 بنتا ہے اور اور یہ کسی فیکٹری میں 12 گھنٹے ڈیوٹی کرنے سے بہتر ہے
آپ ہفتے میں ایک مرغی کے حساب سے 4 ماہ سردیوں میں 12مرغیاں خود کھا لیں😜😜😜 اور 60 سے ایکسٹرا انڈے خود کھائیں آپ کا بھی حق بنتا ہے یار 😁😁😁😍😍😍
اب آپکی 100 مرغیاں گرمیوں میں ڈیلی 50 انڈے دیں گی
10 روپے کے حساب سے انڈہ بیچیں
ڈیلی 500 کی انکم 200 ڈیلی خوراک کا خرچہ نکالیں 300 میں گھر کا کچن بہترین چلے گا اور اگلے سیزن کیلئے 150 چوزہ اور لے آئیں
اسی طری یہ کام آپ 300 یا 500 یا 1000 مرغی سے بھی کر سکتے ہیں
اس طرح گھر کیلئے گوشت انڈہ کا مثلا بھی ہل ہو جائے اور دانہ پانی تو آپکے بچے یا گھریلو خواتین بھی ڈال سکتی ہیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
20/12/2023
Inshalah win
11/12/2023
Lake view valley Islamabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layah
Multan