Shafiq Ahsan
shafiq Ahsan
*!!! اے انسان۔ !!!*
*تمہاری خوبصورتی۔ تمہارا جمال۔ تمہارا حُسن ۔ جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ،تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟*
*کیا تم نے نہیں سنا ؟*
*کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ*
میں نے چھت پر
دو بلیوں کو لڑتے دیکھا
اور کچھ لمحوں میں ہی وہ
پھر سے ایک ساتھ بیٹھی تھیں
جانور دوستانہ ہوتے ہیں…
میں نے گلی میں
لڑتے ہوۓ بچوں کو دیکھا
وہ لڑ کر پھر سےملنے لگے
ہنسنے کھیلنے لگے
بچے معصوم ہوتے ہیں...
میں نے خاندان کے لوگوں کو دیکھا
وہ لڑے تو ہر معذرت بے کار گئ
زرا سی بات گالم گلوچ تک گئ
خاندانی لڑائیاں نسلوں تک چلیں…
بڑوں کے دل بڑے نہیں ہوتے...
✨️ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🌄 بروز اتوار 🇵🇰
🗓 16 شعبان 1443ھ
🗓 20 مارچ 2022ء
🌹 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا !
✨️ ’’صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص ( صرف اور صرف ) اللہ کی خاطر تواضع ( انکسار ) اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے ۔“
📚 «صحيح مسلم : 6592»
15/10/2021
حکومت کی طرف سے سستا آٹا سکیم
شریف اینڈ سنز لاری اڈا سراۓ سدھو پر وافر مقدار میں دستیاب ہے ۔۔
پروپرائیٹر۔۔عمران شریف
فون نمبر ۔03006882119
10kg(550)
20kg (1100)
Rood Acdnt🚌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chowk. Kumra Multan
Multan