Shaukat Traders
.دیسی جنگلی چھوٹا, بڑا, بیری کا شہد,اور دیسی گھی.. فری ہوم ڈیلیوری ۔
پسند نہ آنے پر تمام رقم کی واپسی CLOTHE. SHOES. PURE HONEY .PURE DESI GHEE . DATE .
BIRDS .LIVESTOCK ETC.
اپنے باس سے برتری ظاہر کرنے کی کوشش کرنا آپ کو نقصان دے سکتا ہے۔
اپنا اضافی ٹیلنٹ باس سے چھپانا آپ کے لیے مفید ہے۔
کیونکہ باس کو آپ سے حسد اور جلن ہو سکتی ہے جس کا نتیجہ آپ ہی کو بھگتنا پڑ سکتا ہے۔
باس کو اپنی سیٹ کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
باس آپ کو اپنا مد مقابل خیال کرتے ہوئے آپ کے لیے درد سر بن سکتا ہے۔
آپ اپنی زمہ داری کی حد تک خوب محنت اور لگن سے کام سر انجام دیں ان شاءاللہ سرخروئی مقدر ہوگی۔
محنت اور اخلاص ہر کام کو پرواز عنایت کر دیتے ہیں ۔
بجائے اس کے کہ آپ دوسروں سے امداد کی امید رکھو اپنا ہی کوئی کام یا سروس انجام دو عزت نفس بھی باقی رہے گی اور مثبت انداز میں ترقی بھی جاری رہے گی۔
جبکہ امداد آپ کو سستی اور نکمہ پن پر مجبور کر دے گی اور آپ امداد کے منتظر ، کسمپرسی حالت اور عزت نفس سے محرومی کے شکار رہو گے۔
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔
18/09/2022
الحمدللہ راولپنڈی کے لیے روانہ
13/09/2022
الحمدللہ ۔
مکمل اعتماد کے ساتھ خالص بیری کا شھد ۔
مفتی شوکت علی
03116776689
03216776689
لیڈیز سوٹ گرمی کا سٹف آنیوالا ہے۔
انشاءاللہ
24/10/2021
شوکت ٹریڈرز
پروڈکٹس کی فخریہ پیشکش..دیسی جنگلی چھوٹا, بڑا, بیری کا شہد,اور دیسی گھی.. فری ہوم ڈیلیوری
100%خالص گارنٹی کے ساتھ.🐝🐝🐝🌳🌳🌳🌲🌴🌵🌸💮🏵🥀
شوکت ٹریڈرز کا تازہ اور لذیذ موسم بہار اور ستمبر و اکتوبر کے موسم کا جنگلی شہد بہت ہی مناسب قیمت پر %100 اصلی، خالص اور گارنٹی شدہ.
شہد اللہ تعالی کی کمال قدرت کا شاہکار اور مختلف فوائد کا حامل ہے۔
✅ حافظے کی بہتری اور دماغی صحت کے لیے مجرب نسخہ ہیں۔
✅ شہد کھانسی، فلو، الرجی، سانس، اور گلے کی خرابی میں آزمودہ علاج ہیں۔
✅ اگر آپ انتہائی کم قیمت میں اعلیٰ میعار کے حامل مختلف اقسام کے شہد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو شوکت ٹریڈرز آپ کا بہترین انتخاب ہے۔
✅ الحمدللہ بازاری شہد کے مقابلے میں شوکت ٹریڈرز کا شہد بالکل خالص، دیسی، اور کیمیکلز سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ قیمت میں انتہائی سستا اور معیار کے لحاظ سے بہت اعلیٰ ہے۔
✅ یاد رکھیں سنت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی ہے اور بغیر کسی بحث و مباحثہ کے پروڈکٹ کی پوری رقم واپس کی جاتی ہے کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں
نوٹ: 2 کلو یا اس سے زیادہ منگوانے پر شہد اور دیسی گھی پر ڈلیوری چارجز بالکل فری
✅100% خالص اعلیٰ کوالٹی
✅100 فیصد منی بیک گارنٹی
✅پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری🚕
مفتی شوکت علی
واٹس ایپ
03116776689
24/10/2021
مفتی شوکت ٹریڈرز
پروڈکٹس کی فخریہ پیشکش..دیسی جنگلی چھوٹا, بڑا, بیری کا شہد,اور دیسی گھی.. فری ہوم ڈیلیوری. 03116776689
100%خالص گارنٹی کے ساتھ.🐝🐝🐝🌳🌳🌳🌲🌴🌵🌸💮🏵🥀
شوکت ٹریڈرز کا تازہ اورلذیذ موسم بہار اور اکتوبر کے موسم کا جنگلی شہد بہت ہی مناسب قیمت پر %100 اصلی، خالص اور گارنٹی شدہ.
شہد اللہ تعالی کی کمال قدرت کا شاہکار اور مختلف فوائد کا حامل ہے۔
✅ حافظہ اور دماغی صحت و تندرستی کے لیے نسخہ اکسیر ہے۔
✅ شہد ، کرونا اور سانس کی جملہ بیماریوں ،کھانسی، فلو، الرجی،اور گلے کی خراش و بیماری میں آزمودہ علاج ہیں۔
✅ اگر آپ انتہائی کم قیمت میں اعلیٰ معیار کا حامل شہد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو "شوکت ٹریڈرز " آپ کا بہترین انتخاب ہے۔
✅ الحمدللہ بازاری شہد کے مقابلے میں " شوکت ٹریڈرز " کا شہد بالکل خالص، دیسی، اور کیمیکلز سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ قیمت میں انتہائی سستا اور معیار کے لحاظ سے بہت اعلیٰ ہے۔
✅ یاد رکھیں ! سنت و شریعت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی ہے اور بغیر کسی بحث و مباحثہ کے پروڈکٹ کی پوری رقم واپس کی جاتی ہے کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں۔
نوٹ: 2 کلو یا اس سے زیادہ منگوانے پر شہد اور دیسی گھی پر ڈلیوری چارجز بالکل فری
✅100% خالص اعلیٰ کوالٹی
✅100 فیصد منی بیک گارنٹی
✅پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری🚕
مفتی شوکت علی
03116776689
01/09/2021
یکم ستمبر گفٹ آفر کا دن شروع ہونے سے پہلے ہی پچاس کسٹمرز کا ٹارگٹ پورا ہوگیا۔اورتمام پارسل بمعہ گفٹ روانہ۔۔۔
اللھم لک الحمد ولک الشکر!
شکریہ لاہوریو!
شکریہ اسلام آباد والو!
شکریہ رحیم یار خان کے مکین!
شکریہ بہاولپور کے نوابو!
شکریہ اوکاڑہ کے باسیوں!
اور شکریہ میرے ہم شھر ملتانیو !
سلامتی ہو آپ سب پر جو آپ نے مجھ ناچیز پر اعتماد کیا اور اچھا فیڈ بیک دیا اور حوصلہ افزائی کی!
میرے تمام دوست واحباب
خالص شھد
دیسی گھی میں تیار سوہن حلوہ
دیسی گھی
خالص زعفران
روغن بادام
اورپرفیوم وعطر کے لیے واٹسایپ نمبر03006776689 پر رابطہ فرمائے.
پالیسی وہ ہی ہے نہ پسند آنے پر استعمال شدہ چیز مکمل قیمت کے ساتھ واپسی۔
شوکت ٹریڈرز
مفتی شوکت علی
ڈبل پھاٹک ملتان
03006776689
03116776689
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Double Phatak
Multan
60000