Samina Kashif_offical
beauty, skin care products Remained lecturer at *PAF Degree College*
A good mother, proud wife, brand partner in oriflame, beauty consultant , free consultancy and recommendation about skin and hair problems, learning by earning home-based marketing.
12/08/2024
Happy independence day
12/08/2024
14 August celebration's
12/08/2024
Ai creation about 14 August 🇵🇰🇵🇰💚🤍
09/08/2024
19/06/2024
بیشک
17/06/2024
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ.
ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پر خلوص جذبات كيساتھ آپ کو "عید الاضحی مبارک"
الله تعالى آپ کو اور آپ كے اهل وعيال كو ڈهيروں خوشياں نصیب فرمائیں ﷲ پاک آپ سب کی اور ہماری تمام عبادات کو قبول و منظور فرمائے
۔اللہ اس عید کو ہم سب کے لیے خوشیوں۔ عافیت والی اور دکھوں ، بیماریوں سے نجات والی بنادیں.....۔آمین
۔تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَ مِنکُم**
08/06/2024
*ذوالحجہ کا پہلا عشرہ بہت ہی بابرکات ایام ہیں...
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے یہ آسان سا لائحہ عمل پیش کیا تھا... اس پر حتی المقدور عمل کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
وما توفیق الا باللہ ...
🔆🔅▶️⏹️◀️🔅🔆
**مصروف حضرات/خواتین کیلئے عشرہ ذوالحجہ سے فائدہ اٹھانے کا آسان دستور العمل**
*اگر وقت کی قلت یا گھریلو اور کاروباری زمہ داریوں کی بنا پر زیادہ وقت عبادات کو نہ دے سکیں تب بھی مندرجہ زیل اعمال کے اہتمام سے ان شاءاللہ اس عشرہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں.۔۔۔۔
-* پانچ وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں، (خواتین گھر میں اول وقت میں ادا کریں)
-* ہر قسم کے گناہوں سے بچنے کا خصوصی اہتمام کریں ورنہ محنت کے باوجود عبادات کا نور اور حقیقی نفع حاصل نہیں ہوگا.۔۔۔۔
بالخصوص اپنی نظروں اور زبان کی حفاظت کریں.۔۔۔۔
-* ذولحجہ کا چاند دیکھنے سے لیکر قربانی کرنے تک اپنے جسم کے بال اور ناخن نہ تراشیں، یہ مستحب عمل ہے.۔۔۔۔۔
-* فرض نمازوں کے بعد تسبیح فاطمی (33 سبحان اللہ، 33 الحمدللہ، 34, اللہ اکبر.۔۔۔۔
-* کم از کم یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحجہ کا روزہ، ورنہ اس عشرے میں جتنے روزے رکھ سکیں اتنا بہتر..
-* چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ الله اكبر، الله اكبر، لا اله الا الله والله اكبر، الله اكبر ولله الحمد کا ورد....
-* چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ تیسرے کلمے کا ورد؛ سبحان الله، والحمدلله، ولا اله الا الله، والله اكبر.....
- *چلتے پھرتے درود شریف کا ورد ......
-*-کم از کم 15-10 منٹ روزانہ ترتیب سے تلاوت قرآن کا اہتمام......
*- نماز مغرب میں 3 فرض، 2 سنت اور 2 نفل کے بعد 2 نفل مزید نماز اوابین کی نیت سے ادا کرلیں.....
- *نماز عشاء میں 4 فرض، 2 سنت کے بعد وتر سے پہلے 2-4 رکعات تہجد کی نیت سے ادا کرلیں، اسکے بعد وتر ادا کرلیں۔ اگر رات میں توفیق ہوجائے تو مزید رکعات تہجد ادا کرلیں... لیکن عشاء کے ساتھ ادا کرنے سے کم از کم تہجد سے محرومی نہیں ہوگی......
-* حسب استطاعت صدقہ و خیرات.....
- *رات کو سونے سے پہلے تسبیح فاطمی، درود شریف، استغفار، اور دعا۔ .....
- *اور سب سے بڑھ کر کوشش کریں کہ اپنی زبان یا کسی عمل سے کسی دوسرے کو ادنیٰ تکلیف بھی نہ پہنچے، اور اگر پہنچ جائے تو معافی مانگنے میں دیر نہ کریں.......
****یاد رکھیں، اللہ کے بندوں کو تکلیف پہنچاکر اللہ کی رضا کا حصول ناممکن ہے. ......
***اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین......
Copied
07/06/2024
دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
🌹
#دعا #
27/05/2024
Created by AI.
❤️
09/04/2024
Remember me and my family in your prayers 😚
04/04/2024
Pray for me and my family 💕💕
🌙❤️
💖
&my family
11/03/2024
رمضان المبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan