Engineer Muhammad Tariq Choudhry
I will be your Career Coach and life Coach. Feel Free to Contact me at anytime, anywhere you want. Book your Reservation First.
Hi friends! How are you? What's your profession? How can we work together to promote Pakistan as a prominent nation?
04/10/2024
A healthy discussion about job placement of Machinist students with friend who's working in .official .
02/10/2024
is superb.
ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔
مجھے لگتا تیسری جنگ عظیم شروع ہونے والی ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ ̇ran
02/10/2024
Guess the place?
May Allah bless us Healthy Life
We are hiring:
Facebook Shop Manager
Contact: 03047714627
ہنرمند نوجوان خوشحال پاکستان
ایک سالہ مکینیکل مشینسٹ (سی این سی + مینیول ) میں داخلہ جاری ہے رابطہ نمبر انجینئر طارق 03047714627
کلاس ٹائمنگ:2:30Pm سے7:30pm
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ خانیوال روڈ چوک کمہاراں ملتان
اہلیت: مڈل ، میٹرک ، ایف اے ، ایف ایس سی
نمایاں خصوصیات : جدید کپیوٹر لیب + سی این سی پروگرامنگ+CAM سافٹ ویر پر پریکٹیکل+ سی این سی لیتھ مشین + سی این سی ملنگ مشین اور جدید مکینیکل مشینری پر پریکٹیکل۔
داخلہ پہلے آئیں. پہلے پائیں کی بنیاد پر ھوگا
کورس کی تکمیل پر درجذیل محکموں میں ملازمت کی اہلیت
فرٹیلائزر پلانٹ ،اٹامک انرجی، ائرفورس،پاکستان نیوی،پاک آرمی، ایروناٹیکل کمپلیکس،ہیوی میکینکل کمپلیکس،کیمیکل پلانٹ، سیمنٹ پلانٹ، آئل ریفائنری، شوگر انڈسٹری، پاور پلانٹ،
پاور پلانٹ
اس کے علاوہ ادارہ ھذا میں تلاوت و نعت، تقریری، پینٹینگ اور کھیلوں کے مقابلہ جات بھی منعقدکروائے جاتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000