Said poverty
Mr how said poverty
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہر تخّیُل میں تُجھے
میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں
16/01/2025
تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے؟
وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے ۔ 🌼♥️
16/01/2025
تُو میسر جو ہوتی ،تو کہتے یہ ہم بھی
بھلی شے ہے محبت ، سبھی کیجئیے
گہرایاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گیں۔۔۔بہتر ہے تم میرے ذوق کے ساحل پر ہی رہو۔۔۔
`° ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اُس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش ۔💔
__ 😓🙏'
ذکر کرتی تھی ہر جگہ پہ تیرا.
میں نے خوشبو کے کان کھینچے ہیں.
ہوتا ہے رازِ عشق و محبت انہیں سے فاش
آنکھیں زباں نہیں ہیں مگر بے زباں نہیں
""دیگیں پکی اس کے جنازے پہ
وہ شخص جو مرا تھا فاقوں سے
ابِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ،
ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے ھُو کر...🖤
اب تیرے ترک تعلق کی سمجھ آتی ہے
لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں 🖤
28/01/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
99