Urdo khanya

Urdo khanya

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdo khanya, Health/Beauty, Multan.

04/01/2026

نشے کی حالت میں عمیری کے متشدد رومانس سے متاثرہ خاتون کی بار بار عمیری کو نکاح کی دعوت مگر مرد نے ہمیشہ نکاح والی بات کو سائیڈ پہ رکھ کر زندگی کے رنگین لمحات کو بھرپور انداز سے انجوائے کیا.
عمیری نشے کی حالت میں نہ ہوتا تو شاید وہ اک شادی شدہ عورت عمیری کے اندازِ رومانس سے متاثر نہ ہوتی.

بھائیوں اور شوہر کو نشے کی حالت میں گالی دینا اور عمیری کو نکاح کی آفر عورت کا پاگل پن ہے نشہ ہے.

خیر سانوں کی

بہر حال یہ ویڈیو اُس عورت کی مرضی سے بنی اور اسکے کہنے پہ ہی یہ ویڈیو اسکے بھائیوں تک پہنچی اور وائرل ہوئی.

امید ہے اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد عوام کی تنقید اس عورت کو وضاحت دینے پہ مجبور نہیں کرے گی.

شکریہ ایسی ویڈیو بنا کر فیسبک پہ عوام الناس کو لکھنے کا اک موضوع دینے کیلئے ❤️

31/12/2025

عورت ایک ایسی کتاب ہے
جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے
مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردوں کو ہی آتا ہے. ❤😘

31/12/2025

پورن فلموں میں ایک مخصوص بناوٹی دنیا دکھائی جاتی ہے
کہیں اسپتال میں ایک غیر حقیقی حد سے زیادہ دلکش نرس مریض کے گرد گھوم رہی ہوتی ہے اور کہانی جنسی تعلق پر جا ختم ہوتی ہے
کہیں لڑکیاں ڈاکٹر کے پاس جاتی ہیں اور منظر کو غلط رخ دے دیا جاتا ہے
کہیں شوہر کی غیر موجودگی میں بوائے فرینڈ کی آمد کو معمول بنا کر پیش کیا جاتا ہے

ایسا مواد دیکھ کر ہمارے معاشرے کے کئی نوجوان حقیقت اور فکشن کے فرق کو بھول بیٹھتے ہیں کوئی اسپتال میں نرسوں کو غلط نظر سے دیکھنے لگتا ہے کوئی اپنے حقیقی رشتوں کو بھی مشکوک اور ناپاک زاویے سے پرکھنے لگتا ہے یوں آہستہ آہستہ سوچیں بگڑتی ہیں اقدار کمزور پڑتی ہیں اور معاشرتی رویّوں میں خرابی جنم لیتی ہے
ہتھی لگانے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن یہ یاد رکھیں یہ انجوائمنٹ اپکو کافی حد تک مفلوج کر سکتی ہے
نوٹ ۔ تصویر کے لیے معزرت 😒

31/12/2025

عورت آپ سے صرف سیکس نہیں مانگتی۔۔۔عموماً دیکھا گیا ہے، دوستی کے کچھ عرصہ بعد ہی لڑکے و بابے اپنی دوست سے بہانوں بہانوں سے۔۔۔۔یہ کس کلر کا پہنا، پہنا ہے کہ نہیں، کیا سائز ہے۔۔۔۔اس جیسے چتیاپہ سوالات کررہے ہوتے ہیں۔۔۔۔عورت نے اگر سیکس ہی کرنا ہوتا تو وہ آپ سے دوستی ہی نہ کرتی۔۔۔۔۔اس کے ایک اشارے پر بھنگی سے لیکر ڈپٹی کمشنر تک سب حاضر ہو سکتے ہیں۔

عورت وقت مانگتی ہے۔۔۔۔۔اس کی سنو۔۔۔!!
اس کے بوائے فرینڈ کی بیوفائی کے قصے، اس کی ساس نندوں کی سازشیں، اس کی سہیلیوں کی منافقتیں۔۔۔۔۔ شوہر وقت نہیں دیتا۔۔۔۔اولاد کیا چاہ رہی ہے، اور اس نے کیا سوچا تھا، اس کا آئیڈیل کیسا ہے اور اس کو منگیتر کیسا ملا۔۔۔۔۔۔ عورت یہ سب بھی ڈسکس کرنا چاہتی ہے۔
عورت سے رنگ و خوشبو کی بات کرو، عورت سے خوبصورت گیتوں کا ذکر کرو۔۔۔۔۔سنو وہ کہنا کیا چاہتی ہے۔۔!

ہمارے معاشرے میں مرد و زن کی دوستی کو آگ و تیل کا تعلق سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔ایسے میں اگر اس نے آپ کو دوست بنایا ہے۔۔تو سمجھنے کی کوشش کرو، کہ وہ کیا چاہ رہی ہے شاید کچھ مشورے چاہتی ہو۔۔۔۔شاید کچھ سجیشنز چاہتی ہو، یا شاید مرد کو مزید سمجھنے کے لیے اس نے آپ سے دوستی کی ہے۔
خود کو مرد ثابت کرو، اور مرد صرف وہی نہیں ہوتا جو دو چار یا دس منٹ میں ہانپنا شروع کردے۔۔۔مرد برداشت کا دوسرا نام ہے۔

یاد رکھو۔۔۔!!
جس طرح مرد کے دل تک پہنچنے کا رستہ اس کے معدے سے گزرتا ہے۔۔اسی طرح عورت کے دل تک پہنچنے کا راستہ آپ کی قوت سماعت و برداشت سے براہ راست متصل ہے۔۔۔۔ ✨✌🏻

31/12/2025

جرمنی نے جب فرانس پر قبضہ کیا تو افرا تفری میں لوگ ملک چهوڑ کر بهاگنے لگے ۔ ایک بگهی میں چند پادری انکی بیویاں اور ایک طوائف بهی تهی جو ان سب کے لئے اجنبی تهی ۔
آخری سرحد پر گارڈ نے روک لیا اور کہا جو ملک پر جان دینے کی بجائے جان بچانے کی کوشش کرتے هیں انہیں موت کا ذائقہ چکهنا پڑتا هے ۔ اور ساتھ هی سڑک کے دوسری طرف بکهری لاشوں کیطرف اشارہ کیا ۔
پادریوں نے فورا بریف کیس کهول کر نوٹوں کی گڈیاں اور بیویوں نے زیور اتار کر پیش کئے ۔
مگر گارڈ نے کہا ان میں سے کوئی عورت کچھ دیر کیلئے اسکے ساتھ بیرک میں جائے تو اجازت مل سکتی هے ۔
طوائف نے پوچها اسکی کیا ضمانت هے کہ واپس آ کر تم هم سب کو گولی نہ ماروگے؟
گارڈ نے بندوق تان لی ۔ طوائف نے پادریوں اور بیویوں کے چہروں پر موت کا پسینہ دیکها تو بگهی سے اتری اور گارڈ سے کہا یہ سب میاں بیوی نیک اور معصوم لوگ هیں ۔ میرا کوئی نہیں ۔ تم انہیں جانے دو، میں تمہارے پاس کهڑی هوں ۔
گارڈ نے اشارہ کیا ۔ بیریر اٹها ۔ پادریوں نے سینے پر کراس کا نشان بنایا اور بگهی دهول میں ڈوبتی ابهرتی فاصلوں کے اس پار تحلیل هو گئی ۔
طوائف مڑی، فرانس کی مٹی کو چوما اور بیرک کیطرف چل پڑی ۔
(فرانسی افسانہ نگار موپساں کے ایک افسانے سے ماخوذ)

30/12/2025

زندگی کی عظیم ترین خوشی ایک حسین و ذہین عورت کو گلے لگانا اور کسی گوشے میں بیٹھ کر شاعری کرنا تھی۔

29/12/2025

‏عورت کے وجود پر مرد کا رومانس کرنا- غذا کی طرح اثر کرتاہے مرد جتنی شدت سے پیار کرے گا عورت کے حسن میں اتنا ہی نکھار آے گا۔🥰

29/12/2025

کُچھ نئی بات نہیں، حُسن پہ آنا دِل کا
مَشغلہ ہے یہ نہایت ہی، پُرانا دِل کا
بے جِھجَک آ کے مِلو، ہَنس کے مِلاؤ آنکھیں
آؤ ہَم تُم کو سِکھاتے ہیں، مِلانا دِل کا

28/12/2025

کھیتوں میں جب پیار کرو گے نا
تو کھیت میں سبزیاں پھر ایسی اُگیں گی
باز آ جاؤ عاشقو کیوں ہمارا کھانا پینا حرام کیا تم نے؟ 🫦✌🏻

26/12/2025

‏ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہ :__!
بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپ کو کیا مسئلہ ہے.؟ "مرد کہنے لگا" ک آپ اتنی خوبصورت ہیں کہ میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں. اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں میرے پیچھے جو میری بہن آ رہی ہے وہ مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے اس مرد نے جونہی دیکھا تو اس عورت نے ایک تھپڑ رسید کیا اور ایک تاریخی جملہ کہا
جو فدا ہوتے ہیں وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے_ _ _!!
🖤
سعادت حسن منٹو

25/12/2025

دودھ پینے سے صرف ہڈیاں مضبوط نہیں ہوتی
بلکہ انہیں چوسنے سے پیار اور محبت بھی بڑھتا ہے🙊

17/12/2025

#ھیام‏
کچھ رشتے ہماری برداشت کی وجہ سے قائم ہوتے ہیں اور اسی وقت تک قائم رہتے ہیں جب تک برداشت کی طاقت ہوتی ہے۔!

‏وہ جو کہتے ہیں نا کہ ذراسی بات پہ تعلق ٹوٹ گیا وہ ذراسی بات دراصل برداشت کی آخری حد ہوتی ہے۔!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan