Social Workers Abdul Hakeem
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Workers Abdul Hakeem, Health/Beauty, Multan.
15/12/2025
06/07/2023
بہت سے اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب انسان کو مرنے کے بعد بھی ملتا ہے۔ مسجد کی تعمیر بھی ان اعمال میں سے ہے جس کا صلہ انسان کو قبر میں بھی ملتا ہے۔
جامع مسجد سیدنا امیر معاویہ محلہ عید گاہ عبدالحکیم کی بڑی جامع مسجد ہے مسجد میں درج ذیل کام کروانا مقصود ہے جس کے لئے چند ایسے مخیر حضرات کی ضرورت ہے جو اس کار خیر میں حصہ لیا کر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور جنت میں میں گھر بنائیں۔
1_ مسجد ہذا کے اندر مکمل سیلنگ کروانی ہے
2_ مسجد کے اندر 2 عدد مکمل سولر پینل والے AC اور پنکھے لگوانے ہیں
3_ پانی کی مسلسل فراہمی کےلئے سولر پمپ لگوانا ہے
4_ مسجد کے صحن میں ٹسو لگوانا ہے
5 مسجد کی چھت تک سیڑھی بنوانی ہے
اللّٰہ کے گھر کےلئے اس کار خیر کام میں حسب استطاعت چندہ جمع کروا کر صدقہ جاریہ کردیں۔
مسجد بنانے کی فضیلت :
"جس نے اللہ تعالی کی رضا مندی چاہتے ہوئے مسجد کی تعمیر کی اللہ تعالی اس کے لئے جنت میں گھر کی تعمیر فرماتا ہے"۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ دل کھول کر اس نیک کام میں تعاون فرمائیں۔
اللہ تبارک و تعالی سب تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے
اہل خیر حضرات درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں :
03008397954
03067341542
محلہ عید گاہ عبدالحکیم تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال عبدالحکیم
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کردے شکریہ❤️
04/07/2023
https://chat.whatsapp.com/B8TfWsvdg91CaDFQhEHWIb
✍️سٹی عبدالحکیم نیوز ✍️ WhatsApp Group Invite
*میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں
22/03/2021
ہم تیسرا سالانہ نظریہ پاکستان و قومی کنونشن آل پاکستان لونا الائنس میں آنے والے تمام لونا برادران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شورکوٹ کی دھرتی پر خوش آمدید کہتے ہیں💞
12/03/2021
Jobs
07/03/2021
22 رجب امیر المومنین خلیفتہ المسلمین امیر شام حضرت سیدنا امیر معاویہ ابی بن سفیان رضی اللّٰہ عنہ کی وفات ہے
05/01/2021
Pakistan air force jobs
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan