Malik Kashif

Malik Kashif

Share

Pakistani Pakistan

A new building wall putty ideas wall putty art on canvas wall putty is 26/08/2022

A new building wall putty ideas wall putty art on canvas wall putty is Jo dost Hamari videos ko like aur subscribe comment karega uski Umra Lambi Hamari video animal print aur distemper ke bare mein hoti color kaise kiya jata ha...

A new building wall putty ideas wall putty art on canvas wall putty is 26/08/2022

https://youtu.be/8AlRbuLrvDk

Like and subscribe

Thanks for watching

A new building wall putty ideas wall putty art on canvas wall putty is Jo dost Hamari videos ko like aur subscribe comment karega uski Umra Lambi Hamari video animal print aur distemper ke bare mein hoti color kaise kiya jata ha...

14/08/2022

گھر تو آخر اپنا ہے! اس جملے کو سمجھیں!!!
آج شب آزادی 14 اگست 1947ء بمطابق 1366 سن ھجری 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت ترین لیلتہ القدر کو پاکستان 🇵🇰 نازل ہوا، 75 سال بمطابق عیسوی کلینڈر کے ہوچکے ہیں!
ہم آج بھی بہت سی قربانیاں دینے کے باوجود بہت سے مصائب و مشکلات، و چیلنجز میں گھرے ہیں!
کیونکہ "تحریک پاکستان 🇵🇰" کے بزرگوں نے بڑوں نے اپنے وعدے کو پورا کر دیا تھا، پاکستان بنا کر، لیکن ہم بعد والوں نے اپنا کام اپنا وعدہ نظریہ اسلام، نظریہ پاکستان 🇵🇰 "لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ" کا جو اس میں نظام قائم کرنا تھا، جس سے اسلام و اسلامی نظام و مسلمان کی عملی مثال قائم کر کے خود فلاح و ترقی و خوشحالی کی مثال بنانا تھا، اور ایک بار پھر انسانیت کو اپنی مثالی ریاست مدینہ کی عملی روشنی سے راستہ دکھانا تھا فلاح کا، ترقی کا، خوشحالی کا، وہ آج تک ادھورا ہے!

آئیں تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰 ! میں پوری قوم شمولیت اختیار کریں!
آئیں پھر سے "تحریک پاکستان 🇵🇰" کی یاد تازہ کر کے، اپنے بزرگوں کی مثال دوہرا کر، اس تحریک کا حصہ بنیں، اور "نظریہ پاکستان 🇵🇰" نظریہ اسلام" لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ" کا نظام قائم کر کے، اس خواب کو بھی شرمندہ تعبیر کریں! آئیں، یہ نظام باطل جمہوریت گرا دیں!
آئیں اسلامی آئین و قوانین کیساتھ اسلامی صدارتی نظام قائم کریں، نئی ایماندار قیادت چنیں، نیا نظام لائیں!

ہمیں بقول جنرل حمید گل مرحوم بابائے انٹیلیجنس کیمطابق نظریاتی آزادی کی یہ جنگ لڑنی پڑے گی، ہم چاہیں نا چاہیں ہمیں یہ لڑنی پڑے گی، تو کیوں نا مربوط طریقے سے پرامن جدوجہد سے نرم انقلاب لائیں، خود کو آزاد بھی کریں، خوشحال بھی!
پھر فرمایا، یہ خوشحالی امن سے جڑی ہے، اور امن عدل و انصاف سے، اور عدل وانصاف کا مکمل نظام صرف اسلام دیتا ہے!

یوم آزادی مبارک ہو سب پاکستان 🇵🇰 کو!

14/08/2022

14 August

Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 zindabad Pakistani Army zindabad ISI zindabad 🇵🇰

13/08/2022

عمران خان نے انڈیا کے بڑے سیمینار میں شرکت سے انکار کر دیا کیونکہ گُستاخِ رسول سلمان رشدی بھی اُسی سیمینار
میں مدعو تھا

انٹر ویو کو دیکھئیے کہ کیا کسی دوسرے سیاستدان نے کبھی ناموسِ رسالت ﷺ کا اس خوبصورتی سے دفاع کیا ہے؟

🦅سفید داڑھی والے🦅
🏹⚔️اکبر⚔️🏹
🗡سرکار🗡

13/08/2022

‏ابھی کپتان کی آمد نہیں ہوئی لیکن اسٹیڈیم بھر چکا ہے!!

تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں عوام کا سمندر نظر آ رہا ہے

13/08/2022

پنجاب حکومت PTI کے ہاتھ میں، اور پاکستانی پرچم کی عزت ختم، جیل روڈ سے پاک پرچم اتار دئے، دیگر جگہوں پر پی ٹی آئی کے جھنڈے اوپر، پاک پرچم نیچے، نام نہاد پی ٹی آئی کی اور اس کے جھنڈے کی عزت و قدر ہے لیکن پاک پرچم کی نہیں؟ اصلیت کھل رہی ہے رفتہ رفتہ!
پی ٹی کے سیاسی پلید جھنڈے پاک وطن کے جھنڈوں سے اوپر، اور پاک پرچم نیچے لگایا گیا، سرکاری مشینری استعمال کی گئی، لاہور جیل روڈ سے پاک پرچم سرے سے ہی اتار دئے گئے، پی ٹی آئی کے ترنگے لٹکا دیے گئے، یہ ہے منافقت! دشمنی، غداری، یا جہالت؟ فیصلہ قوم کا!
پاک وطن کی بلاتفریق تمام سیاسی پارٹیاں جو جو بھی اقتدار میں یا اپوزیشن میں ہیں، سب ایک سے بڑھ کر ایک غدار، بیشرم، چور، ڈکیت، قاتل، لٹیروں، جھوٹوں، بددیانتوں، سیاسی ٹھگوں پر مشتمل ہے، لیکن PTI نے خود کو سب سے ذلیل ترین ثابت کیا ہے گزشتہ 4 مہینوں میں!
کبھی فوج کو سیاست میں کھینچ کھینچ کر، کبھی ان کو گالیاں دے اور دلوا کر، تو کبھی الزامات، پروپیگنڈوں سے، لیکن شہداء وطن پر ہنس کر، اور قومی دفاعی اثاثوں پر ہنس کر جو تاریخ رقم کی ہے، وہ کسی اور نے ابھی تک نہیں کی تھی! لیکن یہ وہ بھی کر چکی ہے!
بیرون ملک 25 ہزار ڈر کے عوض صرف اپنی شہرت بڑھائے گی، اور جس امریکہ کی غلامی نامنظور کہتی رہی اب اسی سے تعلقات بہتر بنائے گی، یہ وہ عمران خان ہے، جو کل تک ان چیزوں کے طعنوں پی ڈی ایم کے بیشرموں کو دیتا تھا، آج اس سے بڑھ کر حرکتیں کر رہا ہے!

ان شاءاللہ تعالیٰ اب عنقریب اس باطل نظام جمہوریت اور ان پلید جمہوروں کا اختتام آچکا ہے، اسلامی صدارتی نظام و اسلامی قوانین نافذ ہوتے ہی ان سب کا حساب لیا جائے گا، قوم کے حوالے کیا جائے گا!

تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰

13/08/2022

یہ ہے پرویز غلام رسول غالباً گجرانوالہ سے ہیں، اور PTI کے ملک و فوج دشمن بیانئے سے متاثر ہوکر اسی دشمنی کو نبھاتے رہے، اور اب توبہ کرتے ہیں! بیان
آج کل ان پی ٹی آئی سوشل میڈیا سیل کے جو لوگ توبہ کر رہے ہیں، جب انکی ویڈیوز گروپس اور پوسٹوں میں شیئر کیجاتی ہیں، تو کچھ پی ٹی آئی کے لوگ یہ پراپیگنڈا کررہے ہیں کہ یہ تو فیک بندے ہیں، یا ن لیگی یا پی ڈی ایم کی سازش ہے، حالانکہ گذشتہ دنوں گوجرہ شہر کے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ڈپٹی کنوینئر اور اس کا باپ معافیاں مانگ رہا تھا FIA سے فوج سے، پھر فوج نے اسے بچہ سمجھ کر معاف کر دیا تھا!
تو بہتر ہے کہ سوشل میڈیا کے ان لوگوں کی توبہ سے متاثر ہوکر دیگر لوگ بھی توبہ کرلیں، ورنہ کل کو آپ کی یہ فسادانہ حرکتیں جو ملک و فوج کیخلاف ہیں، کاروائی کروا سکتی ہیں آپ کیخلاف، پھر معافی شاید نا ملے ایسے عناصر کو، اور ملک و قوم و افواج سے غداری نا کریں!
کل کو یہ سیاستدان آپ کو اپنا ماننے سے بھی انکار کر دیں گے حسب روایت، تو فرق آپ آپ کے خاندان اور عزت و شہرت کو پہنچے فا، کسی سیاسی ٹھگ کو نہیں!
اسلامی صدارتی نظام اور نئی قیادت نئے لوگ ہمارے ملک و قوم کے مسائل کا حل ہیں، یہ سمجھ لیں، اور یہ جمہوری پلید نظام اور یہ پلید مفاد پرست جمہورے ہمارے اصل مسائل و دشمن ہیں!
اسلامی آئین و قوانین کیساتھ اسلامی صدارتی نظام 🇵🇰

تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰

13/08/2022

‏گستاخ رسول سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران قاتلانہ حملہ، گستاخ رسول کی گردن پر چاقو سے وار کیا گیا، سلمان رشدی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا

13/08/2022

‏ملعون سلمان رشدی نیویارک کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہے، ڈاکٹرز کے مطابق گستاخ رسولؐ کی ایک آنکھ ضائع ہو سکتی ہے، رشدی کے ایجنٹ نے بتایا اس کی صحت کی خبریں اچھی نہیں ہیں، رشدی بول نہیں پا رہا ہے، رشدی پر کل نیویارک میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا

13/08/2022

ایک اور PTI کے منہ پھٹ افواج و ملک و قوم دشمنی کرنے والے ڈاکٹر ذولقرنین نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جو کہ لاہور سے ہیں، اس نے بھی ملک و افواج و قوم دشمنی سے توبہ کرلی، اور معافی مانگ لی!
ابھی تک پی ٹی آئی کے جچھ لوگ بضد ہیں اس بات پر کہ یہ PTI کے سوشل میڈیا کے لوگ نہیں ہیں جو یہ ویڈیو بیانات میں معافیاں مانگ رہے ہیں، اور اس طرح اب بھی وہ اس جوشش میں ہیں، کہ دیگر لوگوں کو بھٹکا کر رکھا جاسکے، تو ان کیلئے اس ویڈیو میں اس بندے کی سابقہ ٹویٹس، پوسٹیں وغیرہ دیکھ لیں، اور لاہور میں اس سے بنفس نفیس مل کر تصدیق کر لیں!
جو لوگ سیاستدانوں کے ورغلانے پر ملک و افواج و قوم دشمنی کر رہے ہیں، یا دوسروں کو اکسا رہے ہیں، تو ان کیلئے مشورہ ہے کہ اس جرم سے باز آئیں یہ بہت بڑا جرم ہے، قوم ملک افواج کی نظروں میں اداروں کی نظروں میں خود کو مزید مجرم نا بنائیں، پاکستانی بنیں!
سیاستدانوں سے 75 سالوں میں اس قوم نے ملک نے افواج نے فقط دھوکے کھائے ہیں، اب بس کریں!
اس ملک کا اصل مسئلہ نظام باطل جمہوریت اور باطل لادین جمہورے فراڈئے ہیں، اور مسائل کا حل نظام اسلام ہے، نا کہ حکومتیں بدلنا، تو آئیں اسلامی آئین و قوانین کیساتھ اسلامی صدارتی نظام کا نفاذ کریں!
قومی غیر سیاسی مقصد پاکستان کی تحریک، تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰 میں شامل ہو کر تحریک پاکستان کی تاریخ دوہرائیں، نظریہ پاکستان لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ" کیمطابق اس ملک کا نظام لائیں!

تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰

11/08/2022

Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 zindabad Pakistani Army zindabad ISI zindabad 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
59000