Twin Brothers Online Store
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Twin Brothers Online Store, Health/Beauty, Multan.
*🌞 گرمیوں میں دیسی گھی کھانے کے 5 فائدے 🌞*
*1. جسم کو اندر سے ٹھنڈا رکھے*
دیسی گھی کا مزاج گرم نہیں ہوتا جتنا سمجھا جاتا ہے۔ تھوڑا سا گھی روٹی پر لگا کر کھانے سے معدے کی گرمی کم ہوتی ہے اور سینے کی جلن سے بچاؤ ہوتا ہے۔
*2. ہاضمہ بہتر کرے*
گرمی میں بھوک کم لگتی ہے۔ کھانے میں آدھا چمچ دیسی گھی ڈال دو، کھانا جلدی ہضم ہوتا ہے اور پیٹ بھاری نہیں رہتا۔
*3. جلد اور ہونٹ نہ پھٹیں*
گرمی، پسینہ اور دھوپ سے جلد خشک ہو جاتی ہے۔ روزانہ ایک چمچ دیسی گھی کھانے سے جسم اندر سے ہائیڈریٹ رہتا ہے، جلد چمکدار رہتی ہے۔
*4. توانائی برقرار رکھے*
گھی فوری انرجی دیتا ہے بغیر شوگر بڑھائے۔ گرمی میں سستی اور تھکاوٹ کم لگتی ہے، خاص طور پر اگر دن میں باہر کام کرنا ہو۔
*5. نیند بہتر کرے*
رات کو سونے سے پہلے ایک کپ نیم گرم دودھ میں چٹکی بھر گھی ڈال کر پی لو۔ گرمی میں بھی پرسکون نیند آتی ہے
منقول
گائے کا دیسی گھی قیمت 3300 روپے کلو ڈلیوری چارجز کے ساتھ ۔
03087826657
💬 تم گرمیوں میں دیسی گھی استعمال کرتے ہو یا چھوڑ دیتے ہو؟ کمنٹ میں بتاؤ
قیمت 1499
110+ml
ڈلیوری چارجز 199
03397862386
03087826657
Wa.me/923087826657
28/05/2026
3 pcsCoffee table set
3 PC's price 4500
03087826657
03397862686
Wa.me/923087826657
قیمت 1499
ڈلیوری چارجز 199
03397862386
03087826657
Wa.me/923087826657
ہم کہتے ہیں حکمران ٹھیک نہیں ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم عوام ٹھیک نہیں ہیں الا ماشاءاللہ
آج ایک ہوٹل پر جانا ہوا کیونکہ کل عید ہے اس وجہ سے ہوٹل پر کاریگر کم تھے ایک ہی کاریگر تھا جو روٹی لگا رہا تھا۔
میں نے ہاف فرائی دال کا آڈر دیا ، ویٹر نے روٹی بنانے والے کو کہا کہ ہاف دال فرائی کرنی ہے ۔
کاریگر روٹی لگا رہا تھا ویٹر اندر لوگوں کو کھانا دے رہا تھا میں سب کچھ دیکھ رہا تھا تقریباً دس منٹ ایسے گزر گئے ویٹر اندر کھانا دے کر باہر آیا میرا منہ دوسری سائڈ تھا اس نے موقع کا فائدہ اٹھایا اور سالن پیک کر دیا ، میں نے کہا بھائی میں نے تو فرائی دال کا آڈر دیا ہے آپ نے ایسے ہی دال پیک کر دی ؟
کہنے لگا سر فرائی کی ہے۔
میں سوچنے لگا کہ میرے سامنے تو کسی نے فرائی نہیں کی اور چند لمحوں میں تو فرائی بھی نہیں ہو سکتی ۔
بہرحال میں نے خود کو کہا شاید مجھے غلط فہمی ہو رہی ہو فرائی دال کے پیسے دئیے اور گھر آ گیا ۔
لیکن جب دال کھانے کے لیے سامنے لائی گئی تو بغیر فرائی تھی ۔
کیونکہ دال جب بھی فرائی کی جاتی ہے تو اس میں سبز مرچیں ڈالی جاتی ہیں سبز دھنیا ڈالتے ہیں
لیکن اس میں کچھ بھی نہیں تھا نہ گھی ، نہ سبز مرچ ، نہ دھنیا ۔
تو میں نے تصویر بنا لی تا کہ اس کو دکھا سکوں کہ کیا اس طرح فرائی دال ہوتی ہے بغیر سبز مرچ ، بغیر دھنیا کے ۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ چند پیسوں کی خاطر بعض اوقات ہم دو نمبری کرتے ہیں لیکن وہ دو نمبری والا پیسہ کب تک کھائیں گے کہیں نہ کہیں وہ نکل جائیں گے۔
اس لیے کوشش کریں ایمانداری سے کام کریں اس سے آپ کا کسٹمر بڑھے گا ۔ان شاءاللہ ۔
حکمرانوں کو کوسنے کی بجائے بحیثیت قوم ہم خود کو ٹھیک کریں ۔
جیسی عوام ویسے حکمران ۔
یہ قرآن کا فیصلہ ہے اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کو نہ بدلیں ۔
ہم ایماندار قوم بن جائیں پھر ہم میں سے ہی ایماندار حکمران بنیں گے ۔
لہذا خود کو بدلیں ۔
✍️ماجد نواز قادری
JBL original noise cancellation Bluetooth headphone
Sound quality excellence with Bass
Clear call
Original 💯
Without box
Condition used
On working condition
Price 6500
03087826657
03397862686
Wa.me/923087826657
25/05/2026
گہما گہمی کی اس دنیا میں کتنے پیارے لگتے ہیں وہ لوگ جو قرض واپس کر دیتے ہیں ۔ یہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ۔😍😅
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں سب دوست
ہم اپنی شاپ بنانا چاہ رہے ہیں
آپ دوستوں کا کیا مشورہ ہے
فزیکل شاپ کا کیا نام ہونا چاہیے
Twin Brothers Online Store
یا کوئی اور ؟؟
کمنٹ کر کے بتائیے ۔
23/05/2026
ایک دو دن پہلے دوکاندار سے نمک لینے گیا، بظاہر سلجھا ہوا دوکاندار تھا میں نے اس سے نمک کا تقاضا کیا کہ نمک چاہیے
اس نے پوچھا کونسا ؟؟
میں نے کہا سمپل سادہ نمک چاہیے آیوڈین والا نہیں ۔
اس نے ایک برینڈ کا نمک اٹھایا اور دے دیا پیسے پوچھنے پر اس نے 80 روپے بتائیے
میں نے پوچھا بھائی سادہ نمک اتنا مہنگا کیوں ؟؟
کہنے لگا کہ کیوں کہ یہ برینڈ کا ہے اس لیے مہنگا ہے
اور دوسری بات کہی کہ سمپل سادہ نمک جو سادہ پیکنگ میں آتا ہے وہ ہم نہیں رکھتے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے اس پر پابندی ہے۔
خیر میں نے نمک کا پیکٹ لیا گھر آ گیا ، جب نمک کا پیکٹ اوپن کیا گیا تو سادہ نمک کی بجائے آیو ڈین والا نمک نکلا ۔
اب اس دوکاندار نے دو تین جھوٹ بولے
ایک تو آیوڈین والے نمک کو سادہ نمک کہہ کر دیا
پھر دوسرا جھوٹ یہ بولا کہ یہ برینڈ کا ہے اس لیے مہنگا ہے حالانکہ یہ آیوڈین نمک ہونے کی وجہ سے مہنگا تھا۔
تیسرا جھوٹ یہ بولا کہ سادہ نمک پر پابندی ہے سمپل پیکنگ میں ۔
کیا واقعی پابندی ہے ؟ کسی کو معلوم ہو تو بتائیے ۔
اب اس نے ایک 80 روپے کی پروڈکٹ سیل کرنے کے لیے تین جھوٹ بولے ، اور میں شاید دوبارہ اس دوکاندار کے پاس نہ جاؤں ، گویا اس نے 80 روپے کی خاطر ایک گاہک بیچا۔
اس لیے کاروبار میں ہمیشہ سچ اور ایمانداری سے کام کریں اگر آپ کسٹمر کو اپنا پکا کسٹمر بنانا چاہتے ہیں
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں
✍️ ماجد نواز قادری
23/05/2026
50000/ پچاس ہزار mah پاور بینک
22.5 واٹ فاسٹ
کسٹمر تاثرات ۔
اگر آپ کو بھی چاہیے تو ابھی ڈن کروائیے
دو پیس تھے
ایک پیس سیل ہو گیا
ایک موجود ہے ۔
قیمت صرف 6850
ڈلیوری چارجز 350
اس پاور بینک کا وزن ایک کلو سے زیادہ ہے مطلب دو کے جی میں پارسل جائے گا۔
پھر بھی ڈلیوری چارجز مناسب رکھے ہیں اس پاور بینک کے ۔
مزید تفصیل ویڈیو میں کمنٹ سیکشن میں
03397862386
03087826657
Wa.me/923087826657
عید کی سپر آفر
قیمت 2600
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000