Al Kashif Fragrance

Al Kashif Fragrance

Share

ہمارے ہاں ہر قسم کے عطریات اور الکحل سے پاک پرفیوم عمدہ کوالٹی اور مناسب قیمت میں دستیاب ہیں

13/03/2022

Musk Al Oud
پیش خدمت ہے گرمیوں کا بہترین تحفہ
ٹھنڈک سے بھرپور خوشبو جودے تازگی کا احساس
جہاں بھی جائیں وہاں اسکی خوشبو پھیلے ہرسو
آپ تو چلے جائیں مگر آپ کی خوشبو آپکی موجودگی کا پتہ دے
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ہم دے رہے ہیں رمضان المبارک کی آمد پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
عطر میں ٹھہراؤ انشاءاللہ 36 گھنٹے سے زائد
وٹس ایپ نمبر 03121968570

20/02/2022

بکرات روج 540
محفل کسی اور کی مگر مجمعے کی نظریں آپ پر
پیش خدمت ہے سال 2021 اور 2022 میں اپنا لوہا منوانے والی خوشبو بکرات روج
نام ہی کافی ہے
میٹھی نارمل دلکش خوشبو
پھیلاؤ بھی بھی اپنی مثال آپ
کپڑے تو دھل جائیں مگر اسکی خوشبو نہ جائے
لاسٹنگ انشاء اللہ 48 گھنٹے سے زائد

وٹس ایپ نمبر
03121968570

13/02/2022

ہوگوبوس عطر اور پرفیوم
خوشبو کے میدان کا مشہور پہلوان
اسے لگاکر جہاں سے بھی گزریں وہاں سے اسکی مہک کا جھونکا سب کو اپنا دیوانہ بنادے
لوگ آپ سے پوچھیں کہ بھائی یہ خوشبو کونسی ہے
ٹھہراؤ میں بھی کمال
بہت ہی مناسب قیمت پر عطر یا پرفیوم تیار کروائیں
وٹس ایپ نمبر 03121968570

12/02/2022

ایوری ون عطر اور پرفیوم
ہر کسی کی جانی پہچانی من پسند
نارمل میٹھی خوشبو کا جھونکا
سٹوڈنٹ ہوں یا چاہے دفاتر میں کام کرنے والے احباب سب کیلئے عمدہ ہردل عزیز
ٹھہراؤ میں بھی بے مثال اپنی مثال آپ
وٹس ایپ نمبر 03121968570

09/02/2022

🌨️ون ملین عطر اور پرفیوم🌀

👌پیش خدمت ہے منفرد اور دلکش خوشبو
🌐دنیا کے ٹاپ پرفیومز میں سے ایک
🎗️پروفیسرز وکلاء اور سیاسی شخصیات کی جانی پہچانی.
🕔ٹھہراؤ میں کمال لاجواب
✔️اب دنیا کے مہنگے ترین پرفیوم کی خوشبو لگائیے وہ بھی بہت کم داموں میں
📢نوٹ
ہمیں اپنی پراڈکٹس کے متعلق مکمل تفصیل اور قیمت بتانے کیلئے پرسنل پر بتانے میں آسانی ہوتی ہے تو احباب پرسنل پر تشریف لائیں

وٹس ایپ نمبر 03121968570

03/02/2022

Lovely
___ " پرفیوم/عطر " ___
👔تعلیم یافتہ طبقہ کی دل کی آواز
👥خواتین و حضرات دونوں کو جو بھائے
🏆نفاست/حُسن کےمیدان کاایوارڈیافتہ
💗اک منفرد جھونکاجُوجَالگےدل کےھراَنگ پر
✊جب بھی لگے... جَم کےمِھکے
👈قیمت صرف میسنجر یا واٹس ایپ پر بتائی جائے گی
واٹس ایپ نمبر
03121968570

30/01/2022

Oud Isphan(عود اصفحان)
🌺 burning rosese🌺
پیش خدمت ہے دنیا کی لانگ لاسٹنگ خوشبوؤں میں سے ایک منفرد دلکش خوشبو
سردیوں کے لیے انمول تحفہ
عود کی خوشبو لگانے والے احباب کیلئے بہترین
کپڑے تو دھل جائیں مگر اسکی خوشبو نہ جائے
خوشبو پسند نہ آنے کی صورت میں واپس یا تبدیل ہوجائے گی انشاءاللہ
وٹس ایپ نمبر 03121968570

30/01/2022

(Mr.Burbery ) مسٹر بربری

احباب کی پر زور فرمائش پر پیش خدمت ہے ایک نیا شاہکار

جس کی ایک جھلک نے کئی لوگوں کو اپنا دیوانہ کردیا
دھیمی خوشبو کا جھونکا

لاسٹنگ انشاء اللہ 24 گھنٹے

وٹس ایپ نمبر
03121968570

27/01/2022

David beckham
خوشبو کی دنیا کا منفرد نام
ٹھنڈی میٹھی اور بہترین خوشبو
ہروقت خوشبو لگانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ والسلم ہے
گرمیوں کے پسینے کی بدبو سے چھٹکارا پائیے
جہاں سے بھی گزریں وہاں اسکی مہک بنے آپکی پہچان
ٹھہراؤ میں کمال لاجواب
اب مہنگے ترین پرفیوم کی خوشبو لگائیں وہ بھی بہت کم داموں میں اوریجنل پرفیوم کا فلیور
وٹس ایپ نمبر 03121968570

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan