Sardar kalwnt singh

Sardar kalwnt singh

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar kalwnt singh, Health/Beauty, Multan.

Health and beauty encompasses a variety of products, including fragrances, makeup, hair care and coloring products, sunscreen, toothpaste, and products for bathing, nail care

17/12/2021

ہر قسمی علاج دیسی جڑی بوٹیوں اور کشتوں سے کیا جاتا ہے
مزید معلومات کے لئے نمبر پر رابطہ کریں
0335 6524597

10/12/2021

ہر قسمی علاج دیسی جڑی بوٹیوں اور کشتوں سے کیا جاتا ہے
مزید معلومات کے لئے نمبر پر رابطہ کریں
03356524597

06/11/2021

ﮨﺎﺭﺱ ﭘﺎﻭﺭ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ -:
ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺗﺤﻔﮧ
ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﺟﻨﺴﯽ ﻭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﻧﺴﺨﮧ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺪﻥ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﮐﯽ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﮬﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﺗﻮﺍﻧﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﺩﻧﯽٰ ﺳﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ﮬﮯ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﻭ ﻗﻮﺕ ﺩﯾﮑﺮ ﮐﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺟﻨﺴﯽ ﻭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺛﺎﻧﯽ ﻧﮩﯽ ﮬﮯ ﺫﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮯ ﺩﺍﺋﻤﯽ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺎﻡ ﺷﻔﺎ ﮬﮯ ﺿﻌﻒ ﺑﺎﮦ ﺟﻮ ﺑﺎﻭﺟﮧ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﻗﻠﺒﯽ ﺩﻣﺎﻏﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﮨﻮ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﯾﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺰﯾﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﯾﻮﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻃﺎﻗﺖ ﻭ ﻗﻮﺕ ﺍﻧﮓ ﺍﻧﮓ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﮐﺎﻣﻞ ﺍﻭﺭ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻗﻠﺐ ﻭ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﯾﺎ ﺿﻌﻒ ﺑﺎﮦ ﻭ ﺫﯾﺎﺑﯿﻄﯿﺲ ﮐﺎ ﻣﺒﺎﺷﺮﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﺮﺩ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺣﻖِ ﺯﻭﺟﯿﺖ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﺸﺎﺵ ﺑﺸﺎﺵ ﺍﻭﺭ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺗﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﺎ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮬﮯ ﻗﻮﺕ ﻣﺮﺩﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺍﻻﺛﺮ ﻧﺴﺨﮧ ﻣﺘﻼﺷﯿﺎﻥ ﻋﻠﻢ ﻭﺣﮑﻤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﺍﻟﺨﺎﺹ ﺗﺤﻔﮧ ﮬﮯ ﺍﺱ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺍﻻﺛﺮ ﻣﻘﻮﯼ ﺧﺎﺹ ﺩﻭﺍ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﺣﺴﻦ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﯾﺎ
ﺗﺮﺗﯿﺐ ﻭ ﺗﺮﮐﯿﺐ -:WhatsApp number for order 0307, 0181364
ﺷﻨﮕﺮﻑ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﯾﮏ ﺗﻮﻟﮧ ﻟﮯﮐﺮ ﭘﻮﺳﺖ ﺑﯿﻀﮧ ﻣﺮﻍ ﻣﺼﻔﯽٰ ﺍﯾﮏ ﺗﻮﻟﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 2 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺩﮬﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﻮﺩﮦ ﮔﮭﯿﮑﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭨﮑﯿﮧ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮔﻠﺤﮑﻤﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ 7 ﮐﻠﻮ ﺍﻭﭘﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺩﯾﮟ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﮟ ﺑﺮﻧﮓ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﺸﺘﮧ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﻟﯿﮟ
ﮐﺸﺘﮧ ﺷﻨﮕﺮﻑ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺩﮦ
ﺟﻨﺴﻨﮓ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﻋﻘﺮﻗﺮﻋﺎ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﻐﺰ ﺟﺎﺋﻔﻞ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﻻﺟﻮﻧﺘﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺧﺮﺍﺳﺎﻧﯽ 6 ﻣﺎﺷﮧ
ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ ﮐﺸﻤﯿﺮﯼ 6 ﻣﺎﺷﮧ
ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﺮﻕ ﮔﻼﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ
ﺍﺏ ﺍﺱ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﻔﻮﻑ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﺷﺪﮦ ﮐﺸﺘﮧ ﺷﻨﮕﺮﻑ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ
500 ﻣﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﻟﯿﮟ ، 40 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺳﮯ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ 40 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺳﮯ ﺩﯾﮟ
14 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺎﻣﻞ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﺍﻋﻠﯽ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﻤﺴﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﻮﯼ ﺑﺎﮦ ﮨﯿﮟ
ﺟﻠﻖ ﺍﻭﺭ ﮐﺜﺮﺕ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﮯﻭﺍﻟﮯﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﮐ

24/09/2021

مغز بنولہ یا پنبہ دانہ۔۔۔🌿
(کپاس کے بیج )
اسپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سےصحت یاب ہو سکتے ہیں۔

مغز بنولہ کے اتنے فائدے اورکم قیمت ہونے کے باوجود ہم اس کے استعمال سے محروم کیوں رہیں۔۔

مغز بنولہ کے مفید اثرات آپ کے سامنے پیش خدمت ہیں۔۔

مغز بنولہ غذائی اعتبار سے بہت مفید اجزاء پر مشتمل قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔

1) قوت باہ اور منی کی افزائش کے تمام نسخہ جات کا لازمی جزو ہے۔

2) اسپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سےصحت یاب ہو سکتے ہیں۔

3)اس میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس لئے زیادہ دماغی کام کرنے والوں کے لئے، پٹھوں کو سکون، طاقت اورہڈیوں کی مضبوط کے لئے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔۔

4) اس میں اہم معدنیات، روغنیات، وٹامن اے، بی، ڈی اور ای کمپلیکس آنکھوں، جلد اور بالوں کی حفاظت کرتے ہیں، یہ جوڑوں کو مضبوط کرکے درد سے نجات دلاتےہیں اور خواتین میں دودھ کی افزائش کرتے ہیں۔۔

5) سب سے قیمتی وٹامن بی کمپلیکس کی تمام اقسام اس میں پائی جاتی ہیں۔۔

6) مغز بنولہ کا استعمال ریڑھ کی ہڈی اور کمرکے درد سے نجات دلاتا ہے۔ خاص طور پر وہ افراد جو گردن کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں، ان کے لئے مغز بنولہ کا استعمال، گردن کے پٹھوں ، ہڈیوں کو مضبوط اور ہڈیوں کی پرورش کرکے دوبارہ انہیں واپس اپنی جگہ پر لانے میں معاونت کرتا ہے۔۔
7)روغن بنولہ چہرے کی چھائیوں کیلئے ابٹن میں ملا کر استعمال کریں تو بہت فائدہ ہوتا ہے
8) بڑی عمر کے افراد میں خون کی شریانوں میں سختی کا آجانا اور لچک کا کم ہونا عام بات ہے،

اس علامت کی وجہ سے جسم میں دوران خون متاثر ہوتاہے اورمریض کو بہت سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ مسئلہ جسم میں وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔۔

وہ بزرگ افراد جو اس مسئلہ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ باقاعدگی سے مغز بنولہ استعمال کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔۔

مغز بنولہ کا مزاج، گرم تر درجہ دوم اور مقدار خوراک تین تا سات گرام ہے۔۔

سردیوں کے موسم میں مغز بنولہ آسانی سے ہضم کیا جاسکتا ہے اور تازہ مغز بنولہ آسانی سے دستیاب بھی ہوتا ہے۔۔

آپ اپریل کے آخر تک مغز بنولہ کو استعمال کر کے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں اور بہت سی بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔۔

مغز بنولہ کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔

مغز بنولہ کھانے کا طریقہ یا وقت چاہے کوئی بھی ہو، لیکن سردیوں میں مغز بنولہ استعمال ضرور کریں۔

طریقہ نمبر 1۔

مغز بنولہ کی کھیر کا ناشتہ:

مغز بنولہ کی صفائی تھوڑا سا محنت طلب کام ہے۔

اس میں سے کالے اور پیلے دانے نکال کر پھینک دیں اور صاف مغز بنولہ کو گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنالیں۔

مغز بنولہ کی مقدار خوراک کا انحصار آپ کے مزاج اور برداشت پر منحصر ہے۔۔

دو یا چار چمچ مغز بنولہ سفوف کو کوکنگ آئل یا گھی میں بھون کر یا بھونے بغیر، ایک پاؤ یا آدھا کلو دودھ میں ابال لیں۔۔

لیجیئے کھیر تیار ہو گئی اب مزے سے ناشتہ کر لیں۔۔

اگر آپ کا مزاج گرم ہے یا ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو کھیر اس طرح بنا لیں، کہ چار چمچ گندم یا جو کادلیہ اور ایک یا دو چمچ مغز بنولہ سفوف ڈال کر باقی درج بالا طریقے سے کھیر تیار کر لیں۔

طریقہ نمبر 2:

اگر آپ کے پاس کھیر بنانے کے لئے وقت نہیں یا دودھ استعمال کرنا نہیں چاہتے، تو صبح یا کسی بھی وقت مغز بنولہ سفوف کے دو یا چار چمچ پانی کے ساتھ نوش فرما لیں۔
اس طریقہ سے فائدہ کم نہیں ہوگا، بس فرق صرف یہ ہے کہ کھیر مزے دار بنتی ہے اور اسے کھانا آسان ہوتا ہے۔

طریقہ نمبر 3:

مغز بنولہ کے سفوف کو شہد میں مکس کر لیں، اب یہ معجون بن گئی،
روزانہ دو یا تین چمچ معجون نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ نوش فر ما لیں۔
اس مقدار کو بھی اپنی برداشت کو مد نظر رکھتے ہوئے کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔۔

معجون بنا کر کھانے سے وقت کی کافی بچت ہو جاتی ہے اور اس کے بعد ناشتہ کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔۔

آخری طریقہ:

مغز بنولہ کے سفوف کو کسی بھی وقت کسی بھی طریقہ سے کھا لیں۔۔

اگر اتنا کچھ پڑھنے کے بعد بھی آپ اسے کھانے سے محروم رہےتو اسے بد قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے۔

نوٹ

مغز بنولہ کا مسلسل استعمال وزن میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے۔۔

مغز بنولہ کے استعمال کے دوران روزانہ آدھ گھنٹہ پیدل چل کر یا ورزش کرنے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔۔

گردوں کی شدید تکلیف میں مبتلا افراد مغز بنولہ کو اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں کیونکہ اس میں پوٹاشیم اور فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوتاہے۔۔

ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر مغز بنولہ کھانے کے بعد طبیعت میں تیزی محسوس کریں تو مقدار خوراک کم کر لیں یا اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔۔

مناسب یہی ہوگا کہ کوئی بھی ادویاتی خصوصیات رکھنے والی چیز کھانے سے پہلے معالج سے مشورہ کریں

24/09/2021

=== خواتین میں حیض کی خرابیاں ===

لڑکیوں میں حیض رک رک کے آنے کی .......
وجوہات.... احتیاط ..... علاج ........

دور حاضر میں یہ مرض نوجوان نسل لڑکیوں میں بڑھتا ہی جا رہا ہے


وجوہات .....


اچھی غذا کی بجاءے بازاری کھانوں کا رجحان زیادہ. شہری قسم لڑکیوں میں مصالحے دار اور چٹ پٹی چیزوں کا استعمال.اور دیہاتی قسم لڑکیوں میں کام کی کثرت خوراک کی کمی ... ان دونوں وجوہات سے جسم میں خون کی کمی. روز مرہ زندگی میں کوءی بھی خون پیدا کرنے والی دوءای یا غذا استعمال نہ کرنا. موباءل میں جنسی رجحانات دیکھنا .. رحم کی کمزوری سکڑاءو.. جگر کی خرابی . جسم کا بڑھنا اندرونی جنسی اعضاء کا سکڑنا .. آرام طلبی .. ورزش
یا کوءی مشقت والا کام نہ کرنا ..ہر وقت کوءی ذہینی ٹینشن .زیادہ لیٹے سوتے رہنا ..کوءی بھی نشہ آور اشیاء یا ( سن کرنے والی دواءیوں کا استعمال )

اور مانع حمل گولیوں کا کثرت سے استعمال .......

"""""""""" اب احتیاط و پرہیز ..

جن اسباب سے حیض کی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں. جو ابھی
بتاءی ہیں .. ان سے گریز کریں

سبزیاں ..دودھ ..انڈہ.. دھی .. پھل کا استعمال

اچار .. زیادہ چاءے . . کھٹی چیزوں سے پرہیز

گھر میں کوءی بھی محنت طلب کام یا ورزش ضرورکریں .
خون پیدا کرنے والی چیزوں کا استعمال زیادہ رکھیں

********** کیوں کے ......

خون بنے گا تو ..... حیض جاری رہے گا..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan