Multan is Best
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multan is Best, Health/Beauty, Multan.
نشتر کی چھت سے لاشوں کے ڈھیر کا برآمد ہونا ناقابل معافی جرم ہے مگر ریاست پاکستان میں ہر سرکاری آفیسر کے دفتر میں انسانی امیدوں کی لاشوں کا اَن دیکھا ڈھیر موجود رہتا ہے جس میں بیوروکریٹ خدا تعفن پیدا نہیں ہونے دیتے بلکہ تعفن کی شکایت کرنے والے کو اسی ڈھیر میں شامل کر دیتے ہیں
نشتر میں زیر علاج نادار اور لاوارث مریض جب فوت ہو جاتے ہیں تو ان کی تدفین کا ذمہ دار عملہ نشتر انتظامیہ سے تدفین کا بجٹ لے لیتا ہے مگر لاش چھت پہ یا ٹکڑوں میں تقسیم کر کے کچرے میں پھینک دیتا ہے ۔ اور جن ڈیڈ باڈیز کے اعضاء نہیں ہیں یا جسم کھلے ہوئے ہیں یہ پوسٹ مارٹم کیلئے پولیس کی طرف سے لائی گئی لاوارث ڈیڈ باڈیز ہیں ۔ پولیس کو صرف پوسٹ مارٹم رپورٹ یا فرانزک ٹیسٹ رپورٹ تک اس ڈیڈ باڈی سے غرض ہوتی ہے
اس کے بعد پلٹ کر ہی نہیں آتے
سو یہاں بھی تدفین کا بجٹ وصول اور ڈیڈ باڈی چھت پہ
اب اس جرم کو ختم کرنے کیلیے ذمہ
داروں کا تعین ہونا چاہیے ناکہ ریٹنگ کے چکر میں کیس کو مزید الجھایا جائے
17/08/2022
Assalam Alikum Hummary Bohat piyary Group Member ny Apna busines start kiya hai Allah pak Kamiyabi Atta kren or ap sub doston sy request hai k inhin spot kren shukriya
Frozen Mega Deal
6- Chicken Roll
6- Aloo Roll
6- Chicken Samosa
6- Aloo Samosa
6- Chicken Sticks
6- Chicken Patties
6- Chicken Kachori
Only 1800+200 Delivery Charges
Only For Multan
Delivery Only 2 Days
0313-6844957 Contact us
اج ملتان سلطان اور لاہور قلندر کا میچ ہے آپ کس ٹیم کے ساتھ ہیں اور آپکے خیال سے کون سی ٹیم اج کا میچ جیتے گی؟
27/01/2022
Shukriya sb
آپ کی صحت آپ کی دہلیز پر 🏩
Aerial view of Mausoleum of Hazrat Sha Rukn.E.Aalam Multan Pakistan .
27/04/2021
السلام علیکم ملتان،
الحمداللہ آج پانچواں روزہ ہے
آج کی اچھی بات یہ ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا:
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد،۱۵۲۲)
السلام علیکم ملتان،
الحمداللہ آج دوسرا روزہ ہے
آج کی اچھی بات یہ ہے
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔
(سورۃ البقرۃ، ۱۸۵)
Jummah Mubbarik ❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
92