Junaid ali

Junaid ali

Share

male

09/04/2024

پاکستانی لڑکوں کی عید کی تیاریاں شروع😂😂😂🤓

20/03/2024

🕋🕌🤗

15/03/2024

گندم کا ریٹ کم کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ گندم کوئی ایسی چیز نہیں جو کارخانے میں تیار ہوتی ہو۔ یہ چھ مہینے کی فصل ہے ۔ چھ مہینے میں کئی بار کھاد ، سپرے ڈیزل اور بجلی کا ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لہذا بجائے کسان سے گندم کا ریٹ کم کروانے کے ، کسان کے ساتھ مل کر حکومت سے یہ مطالبہ کریں کہ حکومت 5000 فی من کے حساب سے کسان سے گندم خریدے اور پاکستانی عوام کو سبسڈی دے کر 2000 فی من فراہم کرے۔ بلکہ فری دے دے۔
مگر آپ کا ڈائریکٹ کسان سے مطالبہ کہ گندم 3000 فی من کرو ، یہ بہت غلط ہے ۔ کیونکہ اس میں تو خرچہ بھی پورا نہیں ہوتا۔ ساری غربت کسان کی گندم خریدتے وقت یاد آجاتی ہے ۔اس حساب سے تو تم تو کسان کو بھی غریب کر دوگے کہ بیچارہ اگلی فصل ہی کاشت نہ کر سکے۔ کسان کو پتا نہیں کتنا امیر سمجھا ہوا ہے تم لوگوں نے حالانکہ اس کی ساری رقم اگلی فصل کی کاشت میں لگ جاتی ہے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ جب حکومت دن بدن کھاد ، ڈیزل وغیرہ کے ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہے تب یہ لوگ لمبی تان کر سو رہے ہوتے ہیں ۔ گندم کے ریٹ کا فوراً پتا لگ جاتا ہے کبھی فی ایکڑ خرچ بھی پتا کر لیا کریں ۔

04/03/2024

میں بحثیت پاکستانی شہباز شریف کو اپنا وزیراعظم ماننے سے انکار کر تا ہوں۔۔
✌️(قیدی نمبر 804)

28/02/2024

29 فروری کو پیدا ہونے والا بچہ تو رل گیا
دو
سال بعد اس کی برتھ ڈے ہوگی ،😊😍😏

24/02/2024

سنا ہے 15 دن بعد کوئی مہمان آرہا ہے🌙
Junaid Khan

19/02/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

19/01/2024

14/12/2023

゚viralシ2023

30/11/2023

Rizwan dangerous cathes😍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Ali Pur Panjab
Multan
787890