Natural Glam by Asma

Natural Glam by Asma

Share

Glow yourself with our pure natural & organic skincare, haircare & cosmetics products at reasonable prices.

Join our journey to radiate confidence and embrace your unique beauty!
👇Shop Now
https://subzannatural.com

25/05/2026

عید اسپیشل آفر

اس عید پر اپنے لیے لائیں کچھ خاص…
ہینڈ میڈ، نیچرل اور بہترین ٹیسٹڈ فارمولیشن کے ساتھ تیار کیے گئے ہمارے سوپس 💛

ہماری ہر پروڈکٹ مکمل محنت، کیئر اور معیاری اجزاء کے ساتھ بنائی جاتی ہے تاکہ آپ کو بہترین اور محفوظ رزلٹ مل سکے۔

ہمارے سوپس عام 50، 60 یا 70 گرام والے نہیں ہیں۔
ہمارا ہر سوپ تقریباً 100 گرام یا اس سے بھی اوپر ہوتا ہے، لیکن ہم پھر بھی 100 گرام ہی کہتے ہیں۔

ایک سوپ کی قیمت 550 روپے ہے۔کی ڈیٹیلز کے لیے ہمارے پیج کا وزٹ کرنا نہ بھولیں👇
Natural Glam by Asma

اسپیشل عید آفر 👇
کوئی بھی ہمارے 2 سوپس آرڈر کرے تو ڈلیوری فری دی جائے گی۔

بکنگ صرف ایڈوانس پیمنٹ پر ہوگی
اور پارسل عید کے بعد ڈسپیچ کیے جائیں گے۔

اپنے آرڈرز وقت پر کنفرم کریں تاکہ عید سے پہلے آپ کی بکنگ محفوظ ہو سکے۔

واٹس ایپ
03036629707

Natural Glam by Asma Faiz

23/05/2026

آج کل ہر دوسری چیز کو ہربل کہہ دینا آسان ہے۔
لیکن جلد صرف ناموں سے نہیں، صحیح اجزاء سے فرق محسوس کرتی ہے۔

سبزان سیفران اینڈ ہلدی صابن عام ہلدی والے صابن جیسا نہیں۔ اس میں خاص طور پر امبا ہلدی شامل کی گئی ہے، جو جلد کے لیے زیادہ نرم اور محفوظ مانی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے صدیوں سے حسن و خوبصورتی کے نسخوں میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

امبا ہلدی جلد کی بے رونقی کم کرنے، رنگت کو یکساں دکھانے اور دھبوں کی وجہ سے خراب نظر آنے والی جلد کو بہتر محسوس کروانے میں مدد دیتی ہے۔ جبکہ زعفران جلد کو تروتازہ، صاف اور نکھری ہوئی شکل دینے کے لیے جانا جاتا ہے۔

لیکن ہم نے صرف روایتی اجزاء پر بھروسہ نہیں کیا۔

اسی لیے اس میں کوجک ایسڈ اور وٹامن بی تھری بھی شامل کیے گئے، تاکہ ضدی دھبوں، جھائیوں اور سورج کی وجہ سے پڑنے والی سیاہی پر زیادہ بہتر انداز میں کام کیا جا سکے۔

یہ ایسا سخت صابن نہیں جو وقتی سفیدی دے کر جلد کو خشک کر دے۔
بلکہ یہ جلد کو صاف کرتے ہوئے اسے نرم، متوازن اور قدرتی چمک دینے میں مدد دیتا ہے۔

خاص طور پر وہ لوگ جن کی جلد نارمل ہو لیکن رنگت بے جان، دھبے نمایاں یا چہرہ تھکا ہوا محسوس ہوتا ہو، ان کے لیے یہ بہترین انتخاب ہے۔

100 گرام — 550 روپے
ڈلیوری چارجز — 250 روپے

عید کی چھٹیوں کی وجہ سے پارسل عید کے بعد روانہ کیے جائیں گے، لیکن بکنگ جاری ہے۔
03036629707
پیچ کا وزٹ ضرور کریں👇
Natural Glam by Asma

22/05/2026

الحمدللہ… ❤️
آپ لوگوں کے پیارے پیارے ریویوز ہی ہماری اصل کامیابی ہیں۔ 🥹
جب کوئی بہن یہ کہتی ہے کہ وہ ایک سال سے ہماری جڑی بوٹیوں والی پروڈکٹس استعمال کر رہی ہے اور اُس کے بال پہلے سے زیادہ خوبصورت، مضبوط اور نرم ہو گئے ہیں، تو دل کو ایک عجیب سی خوشی ملتی ہے۔

اور آج ایک پیاری کسٹمر نے ہماری ہربل مہندی پہلی بار استعمال کی… اور پہلی ہی بار کے رزلٹ نے اُن کا دل جیت لیا۔ 💚
یہ اعتماد اور محبت ہی ہماری محنت کا سب سے خوبصورت انعام ہے۔

سبزان ہربل شیمپو — 750 روپے
سبزان ہربل ہیئر آئل — 1150 روپے
پیکنگ: 150 ایم ایل
ہربل مہندی مختلف سائزز میں دستیاب ہے

آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں 📲
03036629707
ہمارے پیج کا وزٹ ضرور کریں 👇

Natural Glam by Asma

21/05/2026

“آج کل حنا لگانے سے بال خراب ہوجاتے ہیں…”

اگر آپ نے بھی یہ بات سنی ہے، تو شاید آپ غلط نہیں۔
کیونکہ آج مارکیٹ میں ملنے والی اکثر ہینا صرف نام کی ہربل ہوتی ہے۔ رنگ تو دے دیتی ہے، لیکن آہستہ آہستہ بالوں کی نمی، softness اور طاقت ختم کرنا شروع کر دیتی ہے۔

اسی لیے بہت سی لڑکیاں اب ہینا سے ڈرنے لگی ہیں۔

لیکن ایک وقت تھا جب ہینا بالوں کی خوبصورتی کی پہچان سمجھی جاتی تھی۔
دادی نانی ہفتوں پہلے ہینا بھگو کر رکھتی تھیں۔ اس میں آملہ، شیکاکائی اور جڑی بوٹیاں ملائی جاتی تھیں… کیونکہ اُس وقت مقصد صرف بال رنگنا نہیں، بالوں کو مضبوط بنانا ہوتا تھا۔

SUBZAN Herbal Henna اُسی روایتی care کو واپس لانے کی ایک کوشش ہے۔

یہ خالص دیسی ہینا کے پتوں اور قدرتی ہربل اجزاء سے تیار کی گئی ہے تاکہ آپ کے بال صرف رنگے ہوئے نہ لگیں… بلکہ healthy بھی محسوس ہوں۔

گرمیوں میں یہ بالوں کے لیے ایک soothing herbal mask کی طرح کام کرتی ہے۔
اسکالپ کو fresh feel دیتی ہے، بالوں کو rough نہیں ہونے دیتی، اور مسلسل استعمال سے بال زیادہ manageable، نرم اور مضبوط محسوس ہوتے ہیں۔

اور سب سے اچھی بات؟
اسے wash کرنے کے بعد بالوں میں وہ عجیب سختی محسوس نہیں ہوتی جو عام کیمیکل والی ہینا چھوڑ جاتی ہے۔

عید کی وجہ سے ابھی advance booking open ہے۔
پارسلز عید کے بعد deliver کیے جائیں گے، لیکن ابھی order confirm کروانے پر 50 روپے special discount دیا جائے گا — خاص طور پ advance payment والے orders پر۔

💰 Prices:
200g — 500/-
300g — 750/-
400g — 900/-
500g — 1100/-
700g — 1250/-
800g — 1500/-
1kg — 1650/-

کچھ چیزیں صرف خوبصورتی نہیں دیتیں…
وہ پرانی confidence بھی واپس لے آتی ہیں
03036629707


۔

20/05/2026

گرمی دانوں نے چہرے کی رونق ہی ختم کر دی تھی…
ہر چیز استعمال کی، لیکن کبھی اسکن خشک ہو جاتی تھی اور کبھی دانے مزید بڑھ جاتے تھے۔

پھر ملا SUBZAN Whitening Neem & Aloe Vera Soap with Menthol۔

اس میں موجود نیم جلد کو گہرائی سے صاف کرے، ایلو ویرا اسکن کو نرم اور ہائیڈریٹ رکھے، جبکہ مینتھول گرمی میں فوری ٹھنڈک اور فریشنیس دے۔
اور Vitamin B3 اسکن کو برائٹ اور گلوئنگ بنانے میں مدد کرے۔

یہ صرف ایک صابن نہیں، گرمیوں میں آپ کی اسکن کے لیے ایک ریلیف ہے۔
روزانہ استعمال کریں اور محسوس کریں صاف، فریش اور زیادہ نکھری ہوئی جلد۔
اس لیے ابھی اپ ارڈر کر سکتے ہیں یعنی کہ ایڈوانس میں ارڈر کریں اور افٹر عید ارڈر حاصل کریں وہ بھی
عید اسپیشل ڈیل میں ابھی صرف 380 روپے۔
عید کے بعد قیمت 450 روپے ہو جائے گی۔

3 صابن آرڈر کرنے پر ڈیلیوری فری۔
ایک صابن کی ڈیلیوری چارجز 200 روپے ہیں۔”
ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03036629707

19/05/2026

LIMITED TIME OFFER (24 HOURS ONLY)
اس بار آپ سب کے لیے خاص آفر پیش کی جا رہی ہے جس میں 1000 روپے سے زائد شاپنگ پر Delivery بالکل FREE 🚚 دی جا رہی ہے۔ یہ آفر صرف 24 گھنٹوں کے لیے ہے اور مقررہ وقت کے بعد بند کر دی جائے گی۔
اس دوران آپ ویب سائٹ پر جا کر پروڈکٹس دیکھ سکتے ہیں، اپنی پسند کی اشیاء سلیکٹ کر سکتے ہیں اور آسانی سے آرڈر پلیس کر سکتے ہیں۔ آرڈر کرنے کے لیے آپ ویب سائٹ، پیج یا WhatsApp کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
📲 WhatsApp: 03036629707 (آپ سکرین شاٹ بھی بھیج سکتے ہیں)
براہ کرم یاد رکھیں کہ یہ آفر صرف 1000 روپے سے زائد آرڈرز پر Delivery FREE کے لیے ہے اور وقت ختم ہونے کے بعد یہ سہولت دستیاب نہیں ہوگی
پیج کا وزٹ ضرور کریں👇۔
Natural Glam by Asma
ویب سائٹ لنک فرسٹ کمنٹ میں دیا جائے گا

17/05/2026

السلام علیکم سبزان فیملی

کیا آپ بھی داغ دھبوں، ضدی چھائیوں، ایکنی کے نشانات اور بے رونق جلد سے پریشان ہیں؟
اور ہر نئی چیز استعمال کرنے کے بعد بھی مطمئن نہیں ہو پا رہیں؟ 🥺

ہمیں روزانہ بے شمار میسجز اور ریویوز موصول ہوتے ہیں جن میں بہنیں بتاتی ہیں کہ ہمارے ہربل اُبٹن نے ان کی جلد کو پہلے سے زیادہ صاف، نرم اور تروتازہ محسوس کروایا۔

کسی نے کہا چھائیاں ہلکی ہونا شروع ہو گئیں…
کسی نے بتایا کہ ایکنی کے نشانات کم نظر آنے لگے…
اور کئی بہنوں نے اپنی بے رونق جلد میں قدرتی نکھار محسوس کیا۔

لیکن ہم آج بھی ایک بات سچائی سے کہتے ہیں:
ہر جلد الگ ہوتی ہے، اس لیے ہر ایک کا نتیجہ بھی مختلف ہو سکتا ہے۔
ہم صرف اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہماری پروڈکٹس میں شامل جڑی بوٹیاں قدرتی، محفوظ اور احتیاط سے منتخب کی گئی ہیں۔

سبزان ہربل اُبٹن صرف ایک عام اُبٹن نہیں،
بلکہ قدرتی جڑی بوٹیوں کا ایک متوازن امتزاج ہے، جو جلد کو صاف، نرم اور فریش محسوس کروانے میں مدد دیتا ہے۔

کیوں پسند کیا جا رہا ہے ہمارا ہربل اُبٹن؟

✔️ داغ دھبوں کے لیے مددگار
✔️ ایکنی کے نشانات کم نمایاں کرنے میں معاون
✔️ چھائیوں اور ٹیننگ کے لیے بہترین
✔️ جلد کو نرم، صاف اور تروتازہ بنانے میں مددگار
✔️ ہر قسم کی جلد کے مطابق استعمال کیا جا سکتا ہے

خاص پیشکش

اگر آپ ہمارا ہربل اُبٹن اور اورنج صابن اکٹھے آرڈر کرتے ہیں
تو آپ کو ڈیلیوری فری دی جائے گی۔ 🚚

🍊 اورنج صابن — 550 روپے
ہربل اُبٹن 50 گرام — 450 روپے
ہربل اُبٹن 100 گرام — 750 روپے

اب ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇
آپ کی جلد کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟

📞 آرڈر اور مشورے کے لیے رابطہ کریں:
03036629707
پیج کا وزٹ ضرور کریں
Natural Glam by Asma

سبزان — قدرتی خوبصورتی، اعتماد کے ساتھ

Photos from Natural Glam by Asma's post 17/05/2026

سبزان کے ریویو اور اپ کا بڑھتا ہوا پیار اور اعتماد
اللہ نظر بد سے بچائے ♥️😊👇

16/05/2026

عید سے پہلے ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھ رہا ہے… 👀

اتنے نرم، سلکی اور خوبصورت بال آخر کیسے؟

راز اب چھپا نہیں…
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار سبزان ہربل شیمپو اور ہربل ہیئر آئل اب بہت سی بہنوں کی پہلی پسند بنتا جا رہا ہے

جیسے ہی استعمال شروع کریں:
بال صاف اور ہلکے محسوس ہوں
خشکی میں کمی محسوس ہو
بالوں میں قدرتی چمک نمایاں نظر آئے

اور سب سے خوبصورت بات؟ 🥰
آپ تصویر میں خود ہماری پیاری کسٹمر کا فیڈبیک دیکھ سکتی ہیں 👆

عید سے پہلے آرڈر بکنگ جاری ہے
تاکہ آپ کا پارسل وقت پر آپ تک پہنچ سکے 📦

سبزان ہربل شیمپو — 750 روپے
سبزان ہربل ہیئر آئل — 1100 روپے
ٹوٹل قیمت #1850

🚚 دونوں چیزیں ساتھ منگوانے پر ڈیلیوری فری

آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں 👇

03036629707

15/05/2026

آئلی سکن والوں کو ایک بات ہمیشہ پریشان کرتی ہے…
“سن اسکرین لگاؤں تو سکن مزید آئلی لگتی ہے، نہ لگاؤں تو دھوپ سکن خراب کر دیتی ہے…” ☀️

اور یہی کنفیوژن آہستہ آہستہ
داغ دھبوں، ایکنی مارکس، اوپن پورز اور بے جان سکن کی وجہ بن جاتی ہے۔

خاص طور پر گرمیوں میں جب سورج کی تیز شعاعیں سکن پر مسلسل اثر ڈالتی ہیں، تو آئلی سکن اور بھی زیادہ حساس ہو جاتی ہے۔
پھر چہرہ بار بار چپچپا، ڈل اور تھکا ہوا محسوس ہونے لگتا ہے۔

اسی لیے سبزان آرگینک ایکوا شیلڈ سن اسکرین جیل ✨
خاص طور پر آئلی اور ایکنی پرون سکن کے لیے تیار کی گئی ہے۔

✔️ ہلکا جیل فارمولا
✔️ نان گریسی فیل
✔️ سکن پر بھاری محسوس نہیں ہوتی
✔️ روزانہ استعمال کے لیے بہترین
✔️ سورج کی شعاعوں سے سکن کی حفاظت میں مددگار

یہ صرف سن اسکرین نہیں…
گرمیوں میں آپ کی سکن کے لیے ایک ضروری شیلڈ ہے 🌿

قیمت صرف 1050 روپے
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کریں.
03036629707

15/05/2026

گرمیوں میں اکثر لوگ ایک بہت بڑی غلطی کرتے ہیں…
چہرے پر سب کچھ لگا لیتے ہیں مگر سن پروٹیکشن کو غیر ضروری سمجھتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ وہی دھوپ چہرے پر چھائیاں، داغ دھبے، فریکلز اور بے رونقی چھوڑ جاتی ہے۔

آپ نے بھی نوٹ کیا ہوگا…
گرمی بڑھتے ہی جن لوگوں کی سکن پہلے صاف ہوتی ہے، ان کے چہرے پر بھی دانے، نشان اور رنگت کی بے ترتیبی نمایاں ہونے لگتی ہے۔ وجہ؟
سورج کی شعاعوں سے سکن کو پروٹیکشن نہ ملنا۔

سبزان آرگینک سن اسپلاش
روزمرہ استعمال کے لیے ایک ہلکا، آرام دہ اور محفوظ انتخاب
خاص طور پر نارمل سے ڈرائی سکن کے لیے تیار کیا گیا، تاکہ سکن صرف محفوظ ہی نہیں بلکہ نرم اور فریش بھی محسوس ہو۔

✔️ سورج کی تیز شعاعوں سے حفاظت
✔️ فریکلز اور چھائیوں کو مزید گہرا ہونے سے بچانے میں مددگار
✔️ نان گریسی اور ہلکا فارمولا
✔️ روزانہ استعمال کے لیے بہترین

60ایم ایل پیکنگ
قیمت صرف 1100روپے250 ڈیلیوری

اپنی سکن کو موسم کے رحم و کرم پر مت چھوڑیں…
کیونکہ آج کی لاپرواہی کل آئینے میں صاف نظر آتی ہے
03036629707

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan